اسدالدین اویسی نے اتوار کو حیدرآباد میں ایک عوامی اجلاس میں کہا ’ جو مودی اور شاہ کے خلاف آواز اٹھائے گا وہ صحیح معنوں میں مرد مجاہد کہلائے گا۔ میں وطن میں رہوں گا، کاغذ نہیں دکھاؤں گا۔
شاہین باغ خاتون مظاہرین نے کہا کہ دہلی میں جب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوا تھا اس وقت تک سے اب تک اس کے بارے میں طرح طرح کی باتیں کر کے ہمیں ذہنی طور پر (مینٹل ٹارچر) پریشان کیا گیا۔
دہلی اسمبلی الیکشن کی انتخابی تشہیر میں شاہین باغ احتجاج معاملہ مسلسل چھایا رہا۔ ووٹنگ کے دن بھی شاہین باغ کے ووٹنگ مراکز اپنی لمبی لمبی قطاروں کے لئے سرخیوں میں ہیں۔
چونکہ یہ ہڑتال مہینے کے دوسرے سنیچر سے ٹھیک پہلے ہونا ہے ایسے میں اتوار کو ملا کر مسلسل پانچ دنوں کے لئے بینکنگ خدمات متاثر ہو سکتی ہیں۔
بتا دیں کہ شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پچھلے 50 دنوں سے احتجاج ہو رہا ہے۔
مرکزی وزیر نے ٹوئٹر پر شئیر کئے ویڈیو میں شاہین باغ کی تحریک پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ قومی راجدھانی میں ہی ملک کے خلاف سازش کی جا رہی ہے۔
سپریم کورٹ کے مشہور وکیل نے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت آپ کو بات کے لئے بلائے تو آپ وہاں جانے کے بجائے یہاں آنے کو کہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کی تیاری آپ کے پاس ہونی چاہئے۔
گریٹر نوئیڈا میں آٹو ایکسپو کے 15 ویں ایڈیشن کا آغاز 5 فروری سے ہوگیا ہے۔ دنیا بھر سے کار مینوفیکچررز نئی سے نئی آٹو ٹیکنالوجی اور خوبصورت کاریں لیکر آئے ہیں۔ کاروں کے اس جماوڑے کے بیچ ریلائنس جیو نے ’ کنیکٹڈ وہیکل ایکو سسٹم‘ پیش کیا ہے۔
گنجا کپور جو کہ ’ رائٹ نیریٹیو‘ نام سے ایک یوٹیوب چینل چلاتی ہے، وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی رہنما تیجسوی سوریا ٹوئٹر پر اسے فالو کرتے ہیں۔
اترپردیش کے ضلع بلرامپور کے اترولہ تحصیل علاقے میں چین سے واپس آئے طالب علم میں کروناوائرس کے آثار ملنے سے محکمہ صحت الرٹ ہوگیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ سپریم کورٹ کی ہدایت پر حکومت نے ٹرسٹ کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ٹرسٹ کا نام’ شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر‘ ہوگا۔
وزیر اعظم نے کل دہلی میں ایک ریلی میں کہا تھا کہ، ”سیلم پور ہو، جامعہ یا شاہین باغ، سی اے اے کے بارے میں پچھلے کئی دنوں سے مظاہرے ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کیا یہ مظاہرہ محض ایک اتفاق ہے؟ نہیں، اس کے پیچھے سیاست کی ایک ڈیزائن ہے، جو ملک کی ہم آہنگی کو برباد کرنے والی ہے۔
دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے عام آدمی پارٹی نے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے۔ اس دوران عآپ لیڈر اور دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے کہا کہ اس منشور میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کا دہلی کے مستقبل کا ویژن شامل ہے۔ منشور میں چوبیس گھنٹے دو سو یونٹ مفت بجلی دینے اور ہر گھر میں سیدھے راشن پہنچانے سمیت کئی لبھانے والے وعدے کئے گئے ہیں۔
اروند کیجریوال نے کہا کہ’ بی جے پی شاہین باغ پر گندی سیاست کر رہی ہے۔ ہمارے پاس پولیس ہوتی تو ہم سڑک کھلوا دیتے‘۔
شاہین باغ میں احتجا ج لگاتار جاری ہے اور حالات نارمل ہیں۔ ہندوسینا کی شاہین باغ کو خالی کرانے کی دھمکی کے بعد یہاں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ حالانکہ کل شام میں ہندوسینا کی پولیس محکمہ سے بات چیت ہوئی تھی اور ہندوسینا نے دھمکی بھرے فیصلے کو واپس لے لیا تھا۔ شاہین باغ کی طرز پر ملک کے مختلف حصوں میں خواتین سی اے اے کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔
رشمی دیسائی نے Las Vegas سے شیئر کی تصاویر، ہاٹ پنک ڈریس میں آئیں نظر
Pakistan: ہر ہفتے دلہن بن کر تیار ہوتی ہے یہ خاتون، 16سال سے چل رہا ہے عجیب و غریب سلسلہ!
سفید منی اسکرٹ میں Monalisa کا یہ اوتار کیا آپ نے دیکھا، سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر