وائرس کے بڑھتے انفیکشن کو دیکھتے ہوئے احتیاطا ملک بھر میں سبھی ہولی ملن تقریب رد کر دی گئی ہے۔
جے شنکر نے ایک پروگرام میں کہا ’ ہر کوئی شہریت کو ایک تناظر میں دیکھتا ہے، مجھے کوئی بھی ایسا ملک بتائیں جو کہتا ہو کہ دنیا کے ہر شخص کا وہاں خیرمقدم ہے‘۔
سری نگر۔ سری نگر کے خانیار علاقہ میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب آگ کے ایک بھیانک واقعہ میں میاں بیوی اور ان کی تین سالہ بچی کی جلنے سے موت ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق پائین شہر کے شیشگری محلہ خانیار میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب جاوید احمد نامی ایک شہری کے رہائشی مکان سے آگ کی لپٹیں دکھائی دیں۔ انہوں نے بتایا کہ آتش زدگی کے اس خوفناک واقعہ میں میاں بیوی اور ان کی تین سالہ بیٹی جھلس کر لقمہ اجل بن گئے۔ مہلوکین کی شناخت جاوید احمد، ان کی اہلیہ صوفیہ اور ان کی تین سالہ بیٹی حفصہ کے طور پر ہوئی ہے۔
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ہفتہ کو کہا کہ پوری دنیا میں جان لیوا کورونا وائرس (كووڈ -19) سے مرنے والوں کی تعداد 3380 ہو گئی ہے۔
گزشتہ 26 فروری کو برج پوری میں دلبر نیگی کی لاش پائے جانے کے بعد معاملہ درج کیا گیا تھا۔ دلبر نیگی کی لاش برج پوری واقع انل سویٹ ہاؤس کے پاس سے ملی تھی۔
پچھلے دو دنوں سے ہو رہی مسلسل بارش کے مدنظر مصطفیٰ آباد کے راحت کیمپوں میں پانی بھر گیا ہے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو کہا کہ وہ کورونا وائرس کے انفیکشن کو لے کر اتنے محتاط ہیں کہ انہوں نے ہفتوں سے اپنا چہرہ نہیں چھوا۔
سپریم کورٹ نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت جلد کرنے کا مطالبہ جمعرات کے رو ز مسترد کر دیا۔
انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق، جمعرات کو دہلی، ممبئی، کولکاتہ اور چنئی میں پٹرول بالترتیب 71.29 روپئے، 76.98 روپئے، 73.96 روپئے اور 74.07 روپئے فی لیٹر کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔
تجارت اور صنعت کی وزارت نے حال ہی میں لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ آرٹیکل 370 ہٹنے کے بعد 5 اگست سے لے کر 31 دسمبر 2019 تک جموں وکشمیر میں سرمایہ کاری کی 44 تجاویز ملی ہیں۔
ہندوستانی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار خاتون ٹی 20 عالمی کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
رپورٹ کے مطابق، دہلی تشدد کو انجام دینے کے لئے 2،000 سے زیادہ باہری غنڈوں کو 24 گھنٹے کے لئے دو اسکولوں میں ٹھہرایا گیا تھا۔
تشدد زدہ برج پوری کے ایک اسکول میں پہنچ کر راہل گاندھی نے کہا کہ تشدد اور نفرت کی سیاست نے دلی کا مستقبل برباد کر دیا۔
دھونی نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ چنئی سپر کنگس نے انہیں بہتر کھلاڑی بنایا ہے اور فرنچائزی نے مشکل حالات سے نمٹنے میں ان کی مدد کی ہے۔
بتا دیں کہ ہائی کورٹ نے دہلی تشدد پر سماعت کی تاریخ 13 اپریل مقرر کی ہے۔
IPL 2022: دنیش کارتک کو ایلیمینیٹر میچ کے بعدلگی پھٹکار، جانئے پورا معاملہ
رشمی دیسائی نے Las Vegas سے شیئر کی تصاویر، ہاٹ پنک ڈریس میں آئیں نظر
Pakistan: ہر ہفتے دلہن بن کر تیار ہوتی ہے یہ خاتون، 16سال سے چل رہا ہے عجیب و غریب سلسلہ!