وزیر اعظم مودی نے لکھا کہ ’ اس اتوار کو میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام اور یوٹیوب چھوڑنے پر غور کر رہا ہوں۔ آپ کو اس کے بارے میں جانکاری دوں گا‘۔
امریکہ اور طالبان کے درمیان ہفتہ کے روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امن معاہدہ پر دستخط ہوئے تھے۔
نغمہ اور اس کی بڑی بہن گھر کی تیسری منزل پر بوٹیک چلاتی ہیں۔ اسی سے گھر کا خرچ چلتا تھا۔ لیکن اب ان کا یہ بوٹیک پوری طرح سے برباد ہو گیا ہے۔
کینسرسے متعلق آئی ٹی ملازمین میں بیداری پیدا کرنے اور کینسر کے ریسرچ کے لئے فنڈس جمع کرنے کی غرض سے کیوسٹی۔حیدرآباد نامی تنظیم نے ہفتہ کو پانچ کیلومیٹر کی دوڑ کا اہتمام کیا۔
دلی میٹرو کے احاطے میں کسی بھی طرح کے احتجاج کی ممانعت ہے۔
رکن پارلیمنٹ کو ان کے بیٹے عبداللہ کے ساتھ سیتاپور جیل میں سخت سیکورٹی کے درمیان رکھا گیا ہے۔جبکہ ان کی بیوی و ایم ایل اے تزئین فاطمہ کو خاتون جیل میں رکھا گیا ہے۔
نعیم نے الزام لگایا کہ پولیس یہ جانتی تھی کہ فیضان مرنے والا ہے۔ لیکن وہ یہ نہیں چاہتے تھے کہ وہ حوالات میں مرے، اس لئے ہمیں بلایا گیا۔ پوری رات فیضان تڑپتا رہا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق روہڑی کے قریب کندھرا پھاٹک پر مسافر بس کراچی سے پنجاب جانے والی پاکستان ایکسپریس کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں20 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔
کنہیا کمار پر 2016 کے فروری مہینہ میں جے این یو کمپلکس میں لگے ہندستان مخالف نعروں اور نفرت پھیلانے کے الزام میں دہلی پولیس نے تقریباََ ایک برس پہلے ہی فرد جرم داخل کر دی تھی۔
مکیش امبانی نے کہا ’ میرے لئے، میری زندگی میں واحد ممتاز لیڈر، میرے والد دھیرو بھائی امبانی رہے ہیں۔ انہوں نے مجھے بڑے خواب دیکھنا سکھایا۔
سال کی سب سے پرامزنگ کمپنی کا ایوارڈ’ ونتی آرگونکس لمٹیڈ‘ کو ملا ہے۔ اس فہرست میں اسکارٹس، کے ای ایس انٹرنیشنل، ایسٹرل پائپس، آرتی انڈسٹریز لمیٹیڈ اور سندرم فاسٹنرس نامزد تھے۔
ہندو کنبہ کی شادی میں پڑوس کے مسلم نوجوانوں نے دلہن کا بھائی بن کر رشتہ نبھایا اور تشدد کی واردات کے درمیان انسانیت کی مثال پیش کی۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ نوٹس ملنے کے 15دنوں کے اندر ملک چھوڑدیں کیوں کہ وہ ملک مخالف سرگرمیوں میں شامل ہیں۔
او آئی سی کے ذریعہ ٹوئٹر پر دیئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ او آئی سی ہندستان میں مسلمانوں کے خلاف ہو رہے تشدد کی مذمت کرتی ہے۔ یہ تشدد مسلمانوں، مسجدوں اور مسلمانوں کی املاک کو نشانہ بنانے کے لئے ہو رہا ہے۔
حسنی مبارک نے 2011 میں 18 دنوں تک چلنے والے بڑے پیمانے پر ہوئے مظاہرے کے بعد استعفی دے دیا تھا، جسے ہم ’بہار عرب‘ کے نام سے جانتے ہیں۔
Rani chatterjee کے چہرے پر نظر آئے لال نشان تو صارف نے کہی یہ بڑی بات
PICS:ڈیپ نیک برالیٹ پہن کر ایشا گپتا نے باتھ روم میں کھینچی ایسی تصویر،پار کر گئیں ساری حد
PICS:۔ 34 سال کی عمر میں یہ حسینہ ہوگئی ٹاپ لیس، گلاب کے پھول سے بدن ڈھک کر کرایا فوٹوشوٹ