ٹی وی سیریل میرے ڈیڈ کی دلہن اور ہم تم اور دیم ویب سیریز دھمال مچانے والی اداکارہ شویتا تیواری ایک بار پھر سے سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔
میلانیا ٹرمپ نے کہا کہ اسکول میں بچوں کو جس طرح سے پڑھایا جا رہا ہے وہ دیکھنے کے لائق ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہیپی نیس لفظ ترغیب دینے والا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ منگل کو بابائے قوم مہاتما گاندھی کی سمادھی راج گھاٹ گئے اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے گاندھی کی سمادھی پرگلہائے عقیدت پیش کیے۔ صدر ٹرمپ نے راج گھاٹ میں وزیٹر بک میں پیغام لکھا۔ ٹرمپ نے لکھا ’ امریکہ ہندوستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ مہاتما گاندھی کے افکار والا شاندار ہندوستان۔ یہ ایک شاندار احترام ہے‘۔
مودی نے ٹرمپ کا حیدرآباد ہاؤس میں استقبال کیا۔ اس کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان اکیلے میں بات چیت ہوئی ۔اس کے بعد وفد سطح کی چوٹی میٹنگ شروع ہو گئی۔
مسلم برادری کے سربراہ نے کہا ہے کہ گاؤں والے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں شہریت ترمیمی قانون کے پاس ہونے کے وقت سے ہی ڈر میں جی رہے ہیں اور انہیں اپنی محنت کی کمائی کے کھونے کا ڈر ستا رہا ہے۔
دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) نے منگل کو ٹویٹ کیا،’جعفرآباد، موج پور-بابرپور،گوکل پوری،جوہری اینکلیو اور شیو وہار میٹرو اسٹیشن بند ہیں۔
ہندوستان کے دو روزہ دورے کے تحت پیر کو آگرہ پہنچے ٹرمپ نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ ایک گھنٹہ تاج محل کے احاطے میں گذارا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دوروزہ دورے کے تحت آج یہاں احمد آباد پہنچ گئے اور ہوائی اڈے پر زبردست استقبال کے بعد ان کا قافلہ وزیراعظم نریندرمودی کے قافلے کے ساتھ تقریباً 22کلومیٹر لمبے روڈ شو ’انڈیا روڈ شو‘ پر نکل پڑا۔ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ اپنی گاڑی دی بیسٹ نام کی بلیک لیموزن میں سوار ہیں جبکہ وزیر اعظم مودی کی گاڑی ان کے آگے چل رہی ہے۔ راستے میں دونوں طرف لاکھوں لوگ سڑک کے کنارے کھڑے ہیں۔ اس کے علاوہ الگ الگ اسٹیجوں پر ہندوستان کی جھلک پیش کرتے ہوئے فنکار بھی موجود ہیں۔ صدر ٹرمپ کی لیموزن دی بیسٹ سکیورٹی کے لحاظ سے دنیا کی انوکھی گاڑی ہے جسے میزائل سے بھی نشانہ نہیں بنایا جا سکتا۔
مہلوک پولیس اہلکار کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل رتن لال کے طور پر ہوئی ہے۔ وہیں، شاہدرہ کے ڈی سی پی امت شرما کے بھی زخمی ہونے کی خبر ہے۔
کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول کی قیمتیں بالترتیب 74.65 روپے، 77.67 روپے اور 74.82 روپے فی لیٹر مستحکم رہیں۔
شہری سعود الشیبانی اور فہد الشیبانی نے تاش ٹورنامنٹ کا حتمی مقابلہ جیت کر اول انعام کے مستحق ہوئے۔ ان کا مقابلہ سعودی شہری عبدالرحمٰن المطرفی اور یزید الیوبی سے تھا جنہوں نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
شاہین باغ میں جاری سی اے اے مخالف احتجاجی مظاہرہ اور سڑک بند رکھنے کے معاملہ میں تینوں مصالحت کاروں نے سپریم کورٹ کو ایک مہربند لفافے میں اپنی رپورٹ سونپ دی ہے۔
تقریبا 1.04 منٹ کے اس ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ دہلی پولیس کے جوان مبینہ طور پر ہندوستانی فوج جیسی وردی پہن کر جعفرآباد میٹرو اسٹیشن پر نظر آ رہے ہیں۔
جودھپور کے مینک چھنگانی نے ٹرمپ کے استقبال کے لئے اپنی ہئیر اسٹائل اس طرح سے کروائی کہ ہر کوئی دیکھتا ہی رہ گیا۔
ہنسیکا موٹوانی کی اداوں پر فدا ہوئے فینس، سوشل میڈیا پرشیئرکرتے ہی سمندر والی تصاویر وائرل
جانی بیرسٹو کے ریلیشن شپ اسٹیٹس پر سسپنس، 4 سال پہلے برطانوی ماڈل-اداکارہ سے جڑا تھا نام
نیا شرما کو ہےکام اور پیسوں کی تلاش، بولیں- ’میں کبھی نہیں کہہ سکتی کہ مجھے بریک کی ضرورت‘