ٹرمپ اور امریکہ کی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا 24 اور 25 فروری کو احمدآباد، آگرہ اور نئی دہلی جانے کا پروگرام ہے۔ اس دورے کو لے کر آفیسر سے یہ پوچھا گیا تھا کہ کیا شہریت ترمیمی قانون یا قومی شہری رجسٹر پر ٹرمپ کا وزیر اعظم مودی سے بات کرنے کا کوئی منصوبہ ہے۔
سپریم کورٹ کے ذریعہ مقرر مصالحت کاروں میں سے ایک سادھنا رام چندرن مظاہرین سے بات چیت پھر سے شروع کرنے کے لئے ہفتہ کو ایک بار پھر شاہین باغ پہنچیں۔ آج وہ مسلسل چوتھے دن شاہین باغ پہنچیں۔
سنودھان کو بچائیں گے ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے کے نعرے کے ساتھ کانگریس ایم ایل اے عارف مسعود نے بھوپال میں شروع کی مہم
امریکہ کی خاتون اول اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیوی میلیانیا ہندوستان کے دورے کے دوران دہلی کے سرکاری اسکولوں کے طلبہ سے ملاقات کریں گی۔ اس دوران دہلی کے وزیراعلی اور عام آدمی پارٹی(آپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال بھی ان کے ساتھ رہیں گے۔ ٹرمپ 24فروری کو دو روزہ دورے پر ہندوستان آ رہے ہیں اور اس دوران ان کے ساتھ ان کی اہلیہ میلیانیا بھی ہوں گی۔ میلیانیا 25 فروری کو دہلی کے سرکاری اسکول میں مشہور ’ہیپی نیس کلاس‘دیکھنے جائیں گی۔ میڈیارپورٹوں کے مطابق امریکہ کی خاتون اول 25فروری کو ہیپی نیس کلاس کے ذریعہ بچوں سے روبرو ہوں گی۔
غور طلب ہے کہ ڈاکٹر کفیل کو 12 دسمبر کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں ممبئی سے گرفتار کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ 14اکتوبر 2018 کی شام متاثرہ بچی اپنے گھر کے پاس کھیل رہی تھی۔ تبھی اسی بلڈنگ میں رہنے والا 20سالہ انل یادو بہلا پھسلا کر بچی کو اٹھا لے گیا۔ وہ اسے اپنے کمرے میں لے گیا جہاں معصوم بچی کی عصمت دری کی اور اس کے بعد اسے قتل کردیا۔
تین جون، 1997 کو فلم ’بارڈر‘ کی نمائش کے دوران جنوبی دہلی میں واقع اپہار سینما میں خوفناک آگ لگ گئی تھی۔ اس آگ میں 59 لوگوں نے اپنی جان گنوا دی تھی اور 100 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے تھے۔
ایک سینئر پولیس آفیسر نے بتایا کہ دہلی پولیس کی کرائم برانچ کی ایک ٹیم بدھ کو یونیورسیٹی کیمپس پہنچی اور طلبہ کو نوٹس تھمائے۔
جیل ذرائع کے مطابق ونے تہاڑ جیل کے بیرک نمبر تین میں رہ رہا ہے۔ چاروں قصورواروں پر انچارج وارڈن کی کڑی نظر رہتی ہے، پھر بھی ونے خود کو چوٹ پہنچانے میں کامیاب ہو گیا۔
شرد پوار نے سوال اٹھایا کہ اگر مندر کے لئے ٹرسٹ بن سکتا ہے تو مسجد کے لئے کیوں نہیں؟ ملک تو سب کا ہے اور سبھی کے لئے ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کر رہے لوگ چنئی کے والاجاہ روڈ پر بھاری تعداد میں اکھٹا ہو چکے ہیں۔
سونپے گئے بل کے مطابق، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پچھلے سال 15 دسمبر کو کیمپس کے اندر دہلی پولیس کی کارروائی کے دوران 2.66 کروڑ روپئے کی املاک کا نقصان ہوا تھا۔
ہندوستان دورے سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کے ساتھ ایک بڑا کاروباری سمجھوتہ کرنا چاہتے ہیں، لیکن اسے وہ ابھی نہیں کریں گے۔
دہلی کے شاہین باغ میں پچھلے 66 دنوں سے احتجاجی مظاہرہ مسلسل جاری ہے۔ احتجاج کر رہے لوگ سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت کر رہے ہیں۔
اس چارج شیٹ میں پولیس نے بتایا ہے کہ جہاں پر تشدد ہوا، وہاں سے 3.2 ایم ایم پستول کی خالی کارتوس برآمد ہوئی تھی۔
رشمی دیسائی نے Las Vegas سے شیئر کی تصاویر، ہاٹ پنک ڈریس میں آئیں نظر
Pakistan: ہر ہفتے دلہن بن کر تیار ہوتی ہے یہ خاتون، 16سال سے چل رہا ہے عجیب و غریب سلسلہ!
سفید منی اسکرٹ میں Monalisa کا یہ اوتار کیا آپ نے دیکھا، سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر