دہلی کے شاہین باغ میں پچھلے 66 دنوں سے احتجاجی مظاہرہ مسلسل جاری ہے۔ احتجاج کر رہے لوگ سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت کر رہے ہیں۔
اس چارج شیٹ میں پولیس نے بتایا ہے کہ جہاں پر تشدد ہوا، وہاں سے 3.2 ایم ایم پستول کی خالی کارتوس برآمد ہوئی تھی۔
ریلائنس انڈسٹریز نے اپنے میڈیا اور ڈسٹریبیوشن بزنس کے کنسولیڈیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے نیٹ ورک 18 میڈیا اور انٹرٹینمنٹ شعبے میں ملک کی سرکردہ کمپنی بن جائے گی۔
یوپی بورڈ کی دسویں اور بارہویں کے امتحانات ہو رہے ہیں۔ ریاست بھر میں سات ہزار آٹھ سو انسٹھ مراکز پر امتحان دئے جا رہے ہیں۔جن میں ایک لاکھ نوے ہزار سی سی ٹی وی کیمروں سےنظر رکھی جا رہی ہے ۔56 لاکھ 7 ہزار طلباء امتحان دے رہے ہیں۔
وکی کوشل نے پہلی بار کٹرینہ کیف کے ساتھ اپنے رشتے کو لے کر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
جموں وکشمیر میں 6 مہینے کی انٹرنیٹ پابندی کے بعد حکومت نے اس میں نرمی کی تھی۔ لیکن لوگ صرف کچھ ویب سائٹس کو ہی دیکھ سکتے ہیں۔
پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتیں ہر دن گھٹتی اور بڑھتی رہتی ہیں۔ پٹرول۔ ڈیزل کی نئی قیمت صبح 6 بجے سے نافذ ہو جاتی ہے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ ’ آج بھلے ہی موقع پر قبر نظر نہ آ رہی ہو، لیکن وہاں کی 4-5 ایکڑ زمین پر مسلمانوں کی قبریں تھیں۔ ایسے میں وہاں مندر کی تعمیر کیسے کی جا سکتی ہے۔
میڈیا رپورٹوں میں بتایا جا رہا ہے کہ عاصم، شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کے ساتھ ایک فلم میں نظر آنے والے ہیں۔ یہاں تک کہ اس رپورٹ میں فلم کا نام اور ڈائریکٹر بھی بتایا جا رہا ہے۔
دراصل، خاتون کے کنبے نے لاش لینے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد پڑوس میں رہنے والے مسلم کنبے نے آخری رسوم کی ساری رسمیں نبھائیں۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ تشدد کا معاملہ اب دہلی ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے۔ شایان مجیب نامی طالب علم نے عرضی دائر کر دو کروڑ روپئے کا معاوضہ مانگا ہے۔ مجیب نے اپنی عرضی میں بتایا کہ ابھی تک وہ علاج پر ڈھائی لاکھ روپئے خرچ کر چکا ہے۔ ہائی کورٹ نے اس پر مرکز، دلی پولیس اور دہلی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔
بتا دیں کہ شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون اور قومی شہری رجسٹر کے خلاف پچھلے دو ماہ سے زائد مدت سے احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ اس کی وجہ سے روڈ 13اے بند ہے۔
مجیب نے اپنی عرضی میں کہا ہے کہ وہ لائبریری میں بیٹھا ہوا تھا جب یہ پرتشدد واقعہ ہوا۔ اس میں اس کے دونوں پیر ٹوٹ گئے۔
بتا دیں کہ مرکزی حکومت نے ہائی کورٹ کے فیصلہ کو چیلنج کیا تھا۔ حکومت کا کہنا تھا کہ خواتین کو کمانڈ پوسٹنگ نہیں دی جا سکتی۔
میڈیا میں بیان دینے کے لئے جس طرح سے مظاہرین ایک دوسرے پر سبقت کرتے نظر آئے اور جس طرح سے الگ الگ بیانات دئیے، اس سے تو یہی ظاہر ہو رہا تھا کہ مظاہرین میں سے کچھ لوگ اپنی سیاست چمکانے میں لگے ہوئے ہیں۔
Rani chatterjee کے چہرے پر نظر آئے لال نشان تو صارف نے کہی یہ بڑی بات
PICS:ڈیپ نیک برالیٹ پہن کر ایشا گپتا نے باتھ روم میں کھینچی ایسی تصویر،پار کر گئیں ساری حد
PICS:۔ 34 سال کی عمر میں یہ حسینہ ہوگئی ٹاپ لیس، گلاب کے پھول سے بدن ڈھک کر کرایا فوٹوشوٹ