مہاراشٹر میں مہاوکاس اگھاڑی میں کھینچ تان چل رہی ہے۔ بھیما کورے گاؤں معاملہ این آئی اے کو سونپے جانے سے شرد پوار ناراض ہیں۔
پچھلی سماعت میں سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ کسی عوامی جگہ پر غیر معینہ مدت تک احتجاج نہیں کیا جا سکتا ہے۔ حالانکہ، سڑک خالی کروانے کا کوئی حکم نہیں دیا گیا تھا۔
پاکستان کے کراچی سے بڑی خبر آ رہی ہے۔ کراچی میں زہریلی گیس لیک ہونے سے اب تک 6 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔
ساٹھ سالہ محبوبہ مفتی، جنہیں پانچ اگست 2019ء کو حراست میں لیکر چشمہ شاہی کے گیسٹ ہائوس میں نظربند کیا گیا تھا، کو گزشتہ برس نومبر کے وسط میں مولانا آزاد روڑ پر واقع سرکاری کوارٹر منتقل کیا گیا تھا۔
اس ویڈیو کو پولیس کی لاٹھی چارج سے ٹھیک پہلے ہوئے واقعہ کا ویڈیو بتایا جا رہا ہے۔
شہریت ترمیمی قانون پر وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ملکی مفاد میں یہ فیصلے ضروری تھے اور دنیا بھر کے دباؤ کے باوجود ان فیصلوں پر ہم قائم ہیں اور قائم رہیں گے۔
جامعہ کوآرڈنیشن کمیٹی نے 49 سیکنڈ کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں پولیس کے جوان لائبریری میں گھس کر وہاں پڑھائی کر رہے طلبہ پر لاٹھیاں برساتے نظر آ رہے ہیں۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ پولیس کسی کی دشمن نہیں بلکہ عام شہریوں کی بھلائی چاہتی ہے ، مذہب اور ذات سے اوپر اٹھ کر کام کرتی ہے نیز امن و قانون کی دوست ہے۔
آرپی مینا نے کہا ’ شاہین باغ کے مظاہرین نے پولیس کو بتایا کہ وہ وزیر داخلہ امت شاہ سے ملنے کے لئے مارچ نکالنا چاہتے ہیں، لیکن پولیس نے اس کے لئے منع کر دیا ہے۔ کیونکہ ان کے پاس اپائنٹمنٹ نہیں ہے۔
پرینکا واڈرا نے ٹویٹ کے ساتھ ایک ویڈیو شیئرکرتے ہوئے کہا کہ پولیس اہلکار جامعہ کی لائبریری میں طلبہ کو پیٹ رہے ہیں جبکہ دہلی پولیس اور امت شاہ کا کہنا ہے کہ پولیس نے کسی بھی طالب علم کو نہیں پیٹا ہے۔
انتظامیہ نے مرادآباد عیدگاہ میں جاری احتجاج پر 13 لاکھ 42 ہزار روپئے فی دن کے حساب سے جرمانے کا نوٹس بھیجا ہے۔
یہ گرفتاریاں جرمنی کی 6 ریاستوں میں 13 مقامات پر مسلح اسپیشل یونٹس کی جانب سے چھاپوں کے نتیجے میں عمل میں آئیں۔
وزیر اعلیٰ اور شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے این سی پی اور کانگریس کے اعتراضات کو درکنار کرتے ہوئے قومی آبادی رجسٹر پر آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
گجرات کے ایم ایل اے اور دلت لیڈر جگنیش میوانی نے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ بنگلورو کے بلال باغ میں جاری خواتین کے احتجاج میں جگنیش میوانی نے کہا کہ وزیر اعظم مودی اپنی والدہ کے آشیرواد کو بھی سیاسی فائدہ کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ تین طلاق معاملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایم مودی مسلم خواتین کا رہنما بننے کی کوشش کر رہے تھے۔ لیکن آج کیوں وزیر اعظم کو شاہین باغ یا بلال باغ کی خواتین میں اپنی ماں، بہن نظر نہیں آتی۔
سی اے اے کے خلاف جاری احتجاج میں معروف فلم اداکار نصیرالدین شاہ نے بھی حصہ لیا۔ بنگلورو کے بلال باغ پہونچ کر نصیرالدین شاہ نے مودی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہیں خواتین کی حوصلہ افزائی کی۔ نصیرالدین شاہ نے دہلی کے شاہین باغ اور ملک کے دیگر شہروں میں خواتین کے مظاہروں کی ستائش کی اور خواتین کے جذبہ اور ہمت کو سلام کیا۔ نصیرالدین شاہ نے اپنے مختصر خطاب میں حکومت یا سی اے اے کے متعلق کچھ بھی نہیں کہا۔ لیکن صفدر ہاشمی کی انقلابی نظم سُنا کر خواتین کا حوصلہ ضرور باندھا۔
IPL 2022: دنیش کارتک کو ایلیمینیٹر میچ کے بعدلگی پھٹکار، جانئے پورا معاملہ
رشمی دیسائی نے Las Vegas سے شیئر کی تصاویر، ہاٹ پنک ڈریس میں آئیں نظر
Pakistan: ہر ہفتے دلہن بن کر تیار ہوتی ہے یہ خاتون، 16سال سے چل رہا ہے عجیب و غریب سلسلہ!