معروف امریکی اداکار ٹام ہینکس نے 11 مارچ 2020 کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن آسٹریلیا میں کورونا وائرس کی زد میں آ چکے ہیں۔
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ہفتہ کو کہا کہ پوری دنیا میں جان لیوا کورونا وائرس (كووڈ -19) سے مرنے والوں کی تعداد 3380 ہو گئی ہے۔
کینسرسے متعلق آئی ٹی ملازمین میں بیداری پیدا کرنے اور کینسر کے ریسرچ کے لئے فنڈس جمع کرنے کی غرض سے کیوسٹی۔حیدرآباد نامی تنظیم نے ہفتہ کو پانچ کیلومیٹر کی دوڑ کا اہتمام کیا۔
ٹی وی سیریل میرے ڈیڈ کی دلہن اور ہم تم اور دیم ویب سیریز دھمال مچانے والی اداکارہ شویتا تیواری ایک بار پھر سے سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔
ہندوستان کے دو روزہ دورے کے تحت پیر کو آگرہ پہنچے ٹرمپ نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ ایک گھنٹہ تاج محل کے احاطے میں گذارا۔
جودھپور کے مینک چھنگانی نے ٹرمپ کے استقبال کے لئے اپنی ہئیر اسٹائل اس طرح سے کروائی کہ ہر کوئی دیکھتا ہی رہ گیا۔
سپریم کورٹ کے ذریعہ مقرر مصالحت کاروں میں سے ایک سادھنا رام چندرن مظاہرین سے بات چیت پھر سے شروع کرنے کے لئے ہفتہ کو ایک بار پھر شاہین باغ پہنچیں۔ آج وہ مسلسل چوتھے دن شاہین باغ پہنچیں۔
اعظم گڑھ کے قصبہ بلریا گنج میں شہریت(ترمیمی)قانون کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین پر پولیس کی بربریت کے بعد بدھ کو متأثرین سے ملنے بلریا گنج پہنچیں کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ کانگریس سی اے اے مخالف احتجاج اور تحریک کاروں کی حمایت جاری رکھے گی۔
خاتون مظاہرین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا موضوع کوئی پارٹی یا سیاست نہیں ہے بلکہ ہم لوگ قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہرہ کر رہی ہیں۔
عام آدمی پارٹی کے کارکنان نے 11 فروری 2020 کو نئی دہلی میں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں دہلی اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی جیت کا جشن مناتے ہوئے اروند کیجریوال کا لباس پہنے ہوئے ایک چھوٹے لڑکے کو اٹھا رکھا ہے
دہلی اسمبلی الیکشن کی انتخابی تشہیر میں شاہین باغ احتجاج معاملہ مسلسل چھایا رہا۔ ووٹنگ کے دن بھی شاہین باغ کے ووٹنگ مراکز اپنی لمبی لمبی قطاروں کے لئے سرخیوں میں ہیں۔
فائرنگ کے واقعہ کے بعد سے جامعہ کے طلبہ میں شدید غم وغصہ ہے اور اس کا اظہار وہ جامعہ کی در ودیوار پر مصوری کے فن پاروں کے ذریعہ کر رہے ہیں۔
اترپردیش میں پولیس کے ذریعہ خواتین مظاہرین کو پریشان کرنے کے باوجود خواتین گھنٹہ گھر میں مظاہرہ کر رہی ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں خواتین اپنی موجودگی درج کرا رہی ہیں۔
بالی ووڈ کی ڈمپل گرل اداکارہ دیپیکا پاڈوکون کو کرسٹل ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ انہیں یہ ایوارڈ ذہنی صحت کے بارے میں بیداری لانے اور اس کی قیادت کرنے کے لئے دیا گیا ہے۔
اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے حسین آباد میں واقع گھنٹہ گھر پر شہریت(ترمیمی) قانون،این آر سی اور این پی آر کے خلاف خواتین کا غیر معینہ احتجاج آج پانچویں روز بھی جاری ہے۔
Rani chatterjee کے چہرے پر نظر آئے لال نشان تو صارف نے کہی یہ بڑی بات
PICS:ڈیپ نیک برالیٹ پہن کر ایشا گپتا نے باتھ روم میں کھینچی ایسی تصویر،پار کر گئیں ساری حد
PICS:۔ 34 سال کی عمر میں یہ حسینہ ہوگئی ٹاپ لیس، گلاب کے پھول سے بدن ڈھک کر کرایا فوٹوشوٹ