رانچی یونیورسٹی کے مولانا آزاد ریسرچ سنٹر میں ’قومی یوم تعلیم‘کے موقع پر’مولانا آزاد کے افکارکی معنویت اکیسویں صدی میں’ کے عنوان سے ایک بین الاقوامی ویبینار کا انعقاد کیاگیا، جس کا افتتاح رانچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر رمیش کمار پانڈے نے کیا۔
رانچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رمیش کمار پانڈ نے تقریب کا افتتاح کرتے ہوئے علامہ اقبال کو ایک سچا ، محب وطن اور عالم انسانیت کا شاعر قرار دیا ۔
وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے کہا کہ ایمان اور خیر سگالی کے اس مقدس مقام پر جو لوگ سچے دل سے دعا مانگتے ہیں ان کی مرادیں قبول ہوتی ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر ریاست کے عوام کو کورونا انفیکشن سے محفوظ رکھنے کی دعا بھی کی۔
جھارکھنڈ مسلم سینٹرل کمیٹی کی نشست کا اہتمام کیا گیا ۔ ہندپیڑھی کے گوالہ ٹولی واقع گدی کمیونٹی ہال میں ڈاکٹر طارق حسین کی صدارت میں منعقدہ اس نشست میں اتفاق رائے سے جے ایم سی سی کے عہدیداروں کا انتخاب کیا گیا۔
عرس کے پیش نظر ضلع انتظامیہ اور رانچی میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ انتظامات کئے گئے ہیں ۔ انتظامیہ کے ذریعہ سیکیورٹی جوانوں جنمیں خاتون پولیس اہلکار بھی شامل ہیں ، تعینات کئے گئے ہیں ۔
نازیہ نسیم کی اس کامیابی سے رانچی کے ڈورنڈہ واقع پراسٹولی میں مقیم ان کے والدین اور رانچی کے برامبے نامی مقام میں آباد نازیہ کے ننیہال والے بیحد خوش ہیں اور نازیہ کی رانچی آمد کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
یہ ادبی مجلہ " نئی قدریں " رانچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رمیش کمار پانڈے کی سرپرستی میں گذشتہ تین سالوں سے شائع ہو رہا ہے۔ شعبہ اردو کے صدر ڈاکٹر منظر حسین کے مطابق پہلی بار اس ششماہی ادبی مجلہ کا خصوصی شمارہ منظر عام پر پیش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
لاک ڈاؤن کے دوران فرصت کے لمحات میں اپنے گھر میں رہ کر سمیہ نے بغیرکسی تربیت کے اللہ تبارک و تعالیٰ کے کلیمات اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوام مبارکہ کو بڑے ہی عمدہ پیرائے میں پیش کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے میڈیا میں آئی خبروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اقلیتی طلباء کی تعلیمی ترقی کے لئے چلائے جا رہے مرکزی حکومت کی اسکالر شپ اسکیم میں بڑے پیمانے پر فرضی واڑے کا انکشاف ہوا ہے۔
رانچی سے تقریباً 30 کلومیٹر دور اٹکی نامی مقام میں واقع فاطمہ گرلس اکیڈمی میں جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و تعزیتی نشست کا اہتمام کیا گیا ۔
شاہد اس سے قبل ڈپٹی قونصل جنرل اور حج قونصل کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ انہوں نے محمد نور رحمن شیخ کی جگہ لی ہے۔ وزارت خارجہ ہند نے اس تعلق سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ ریاض میں ہندوستان کے سفیر ڈاکٹر اوصاف سعید نے بھی اس کی تصدیق کی ہے۔
شعبہ اردو کی اسسٹنٹ پرنسپل محترمہ ڈاکٹر ندرتن نشا نے نظامت کے فرائض انجام دیتے ہوئے کہا کہ اللہ کے رسول پوری دنیا کیلئے رحمتِ عالم بن کر آئے ۔ جب ہم ان کے بتائے ہوئے راستوں پر چلیں گے، تو زندگی کے کسی بھی موڑ پر ہمیں شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔
حامد غازی نے وزیر اعلیٰ کو بتایا کہ ریاست جھارکھنڈ کے 114ملحقہ مدارس کے اساتذہ وملازمین کی بقایہ تنخواہیں جاری کرنے کی کابینہ کی منظوری کے تین ماہ گذر گئے لیکن اب تک تنخواہیں جاری نہیں ہوئیں جس پر وزیر اعلیٰ نےحیرت کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹر کے تئیں شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں افسرشاہی نہیں چلے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کرے گی۔ جن کا جو بھی حق ہے وہ انہیں ملے گا۔
عید میلاد النبی ؐ کےموقع پر رانچی کے مختلف مقامات پر لنگر خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ شہر کے کربلا چوک کے نزدیک معروف سماجی کارکن شگفتہ یاسمین نے لنگر خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر وہ اپنی شہزادیوں اور اپنی ٹیم کے لوگوں کے ساتھ کھانےکا پیک غریب عوام کے درمیان تقسیم کیا۔
انجمن اسلامیہ کےصدر ابرار احمد نےکہا کہ شہر کے معروف اور مختلف امراض کے ماہرین ڈاکٹر کے ذریعہ صرف ۵۰ روپے کی معمولی فیس پر جانچ کرکے انہیں طبی مشورے فراہم کرا رہے ہیں۔
والد کے ساتھ بیٹی نے اڑایا فائٹر جیٹ، Indian Airforce میں رقم ہو گئی تاریخ
بارش میں شارٹس اور ٹی شرٹ میں پراچی سنگھ کا سیزلنگ اوتار وائرل، سوشل میڈیا پر مچی ہلچل
کیا آپ نے دیکھا Raashi khanna کا اب تک کا سب سے سیزلنگ اوتار، لوگوں کی تھمی نگاہیں