پٹنہ سے لوٹنے والے مسافرین کی بھیڑ کچھ الگ طرح کی تھی ان میں زیادہ تر مزدور کا چہرہ نظر آ رہا تھا جو بہار کے ایٹ بھٹہ میں کام کر اپنی زندگی سمیٹ کر آج اپنے گھر لوٹے تھے ۔ انمیں ایک بہار کے گیا ضلع میں ایٹ بھٹہ میں کام کرنے والی لیسویتا منڈا نے کہا کہ پچھلے دو مہینے وہ کافی پریشانیوں رہیں اب وہ ریاست میں ہی رہ کر روزی روٹی تلاش کرنے کا ارادہ ظاہر کیا۔
جھارکھنڈ کے منظور شدہ مدارس کے ملازمین گذشتہ 40 ماہ سے تنخواہ سے محروم ہیں۔ سابقہ بی جے پی حکومت کے ذریعہ ان مدارس کی مادی جانچ کا حکم دیا گیا تھا۔ جانچ کا عمل پورا ہونے تک ان مدارس کے ملازمین کی تنخواہ ادائیگی پر روک لگائی گئی تھی۔
جھارکھنڈ کے دھنباد ضلع کے بلیاپور بلاک میں واقع کسماٹانڑ قصبہ کے بھائی ۔ بہن نے اب تک اس ویڈیو کو 90 لاکھ سے زائد لوگوں نے دیکھا اور شیئرکیا ہے۔ کسماٹاڑ کے بھائی ۔ بہن اب اس ویڈیو سے ٹک ٹاک کے اسٹار بن گئے ہیں۔
ٹرین سے رانچی آنے والے تمام طلبہ کو بسوں کے ذریعہ رانچی کے دھروا میں واقع پارس اسپتال میں بھیجا گیا ۔ ٹرین میں دیگر اضلاع کے طلبہ بھی سوار تھے
انجمن اسلامیہ کے مولانا ابوالکلام آزاد ہال میں غریبوں کے لئے کھانا تیار کرنے کا عمل صبح سے ہی شروع ہوجاتا ہے ۔ اس کے بعد ضرورت مندوں تک کھانے کا پیکٹ پہنچانے کا انتظام کیا جاتا ہے ۔
جھارکھنڈ کے تمام بنکر سہیوگ سمیتی میں بنائی کا کام تقریبا بند ہے۔ رانچی کے کانکے بلاک واقعہ ارگٹو بنکر ورکشاپ میں تقریباً پچاس مرد و خواتین بنکر کام کرتے تھے لیکن کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن سے محض چار سے پانچ لوگ ہی کام میں لگے ہوئے ہیں۔
وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے آٹھ ہزار خاندانوں کو اگلے پندرہ دنوں کا راشن تقسیم کیا ۔ اس دوران انہوں نے راشن کے پیکٹ سے بھری گاڑی کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا ۔
علاقے میں سینٹایزیشن اور پولیس پیٹرولنگ اور ڈرن کیمروں سے نگرانی گیے جانے سمیت علاقے کے لوگوں کو سہولتیں فراہم کرنے کا عمل جاری ہے ۔
رانچی کےہند پیڑھی میں واقع مختلف مساجد میں قیام پذیرتبلیغی جماعت کے22 افرادکےساتھ دومقامی لوگوں کوآئی سولیٹ کیاگیاہے۔انتظامیہ کےذریعے ان لوگوں کوکھیل گاؤں میں بنائےگئےعلاحدہ وارڈ میں رکھاگیاہے۔تبلیغی جماعت سےجڑےلوگ اورہندپیڑھی کےباشندےنےمیڈیاکےذریعےان لوگوں پرسخت اعتراض جتایاہےجنہوں نےجماعت کےلوگوں کے مسجد میں چھپےہونےکےالفاظ استعمال کیےہیں۔
سماجی کارکن زینت کوثر نے الزام لگایا کہ جان بوجھ کر حکومت اس معاملہ پر سنجیدہ نہیں ہے ۔ کیونکہ تحریک چلا رہے لوگوں میں مسلم خواتین کی تعداد زیادہ ہے ۔
دھرنے میں مختلف مذاہب کے سماجی و سیاسی کارکنان کے علاوہ الگ الگ شعبہ کے ماہرین بھی شرکت کر رہے ہیں اور دھرنا میں شامل خواتین سے خطاب کر کے ان کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں ۔
ریاست کی تشکیل کو 19 سال کا عرصہ گذر گیا، لیکن اردو اکیڈمی کے قیام کے تعلق سے ریاستی حکومت صرف وعدوں سےکام لیتی رہی ہے۔ اب اس سلسلے میں وزیراعلیٰ ہیمنت سورین سے ملاقات کرنے کا منصوبہ تیار کیا جارہا ہے۔
رانچی کے شاہین باغ میں خواتین کا ہجوم مختلف مذاہب کے لوگ دھرنا میں شرکت کر خواتین کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں
رانچی کے شاہین باغ کی خواتین کے ذریعہ منعقدہ اس کیمپ میں درجنوں لوگوں نے خون عطیہ کیا اور ہندو ۔ مسلم اتحاد کو پائیدار بنانے کا پیغام دیا ۔
دھرنا کی حمایت میں روز بروز مختلف سماجی تنظیموں کے کارکنان ، دانشوران اور علمائے کرام پہنچ رہے ہیں اور دھرنا میں شامل خواتین کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں ۔
والد کے ساتھ بیٹی نے اڑایا فائٹر جیٹ، Indian Airforce میں رقم ہو گئی تاریخ
بارش میں شارٹس اور ٹی شرٹ میں پراچی سنگھ کا سیزلنگ اوتار وائرل، سوشل میڈیا پر مچی ہلچل
کیا آپ نے دیکھا Raashi khanna کا اب تک کا سب سے سیزلنگ اوتار، لوگوں کی تھمی نگاہیں