مسلم اکثریت والی آبادی کےعلاقوں میں بڑی و چھوٹی دکانوں کے ساتھ ساتھ ٹھیلے اور فٹ پاتھ پر دکانیں لگانے والوں نے بھی اپنی دکانیں بند رکھیں ۔
وفد میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے دانشوران اورسماجی کارکنان شامل تھے۔ اس موقع پر وفدکےرکن ڈاکٹرکرمااورائوں نےکہا کہ چند دنوں قبل مختلف سیاسی پارٹیوں اور سماجی تنظیموں سے جڑے لوگوں کی میٹنگ میں اس قانون کے تعلق سے قدم اٹھانےکا فیصلہ لیا گیا تھا۔
رانچی کےکڈرو واقع حج ہاؤس کےباہر سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی دھرنا کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دھرنا میں مختلف مذاہب کےلوگ شامل ہو رہے ہیں۔ سوراج ابھیان کےسربراہ یوگیندر یادو نے بھی اس دھرنا میں شامل ہوکر خواتین کا حوصلہ بڑھایا۔
اس دھرنے میں خواتین سی اے اے ۔ این آر سی اور این پی آر کے خلاف نعرے لگارہی ہیں ساتھ ہی حب الوطنی کے ترانے بھی خوب گا رہی ہیں ۔ کثیر تعداد میں قومی پرچم بھی لہرائے جارہے ہیں اور مجاہدین آزادی کے پوسٹر اور ملک میں سیکولرزم کے تعلق سے انکے پیغامات سے بھی لوگوں کو روشناس کرایا جارہا ہے ۔عظیم مجاہد آزادی مولانا ابوالکام آزاد کے پیغام لکھے تختی بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں جسمیں لکھا ہے کہ ہندو مسلم اگر ایک ساتھ ملکر نہیں رہ سکتے تو یہ انسانیت کے لئے ایک بڑا نقصان ہے۔
رانچی میں دہلی کے شاہین باغ کے طرز پر سی اے اے ۔ این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کا سلسلہ دوسرے دن بھی جاری رہا۔
رانچی کے کڈرو واقع حج ہاؤس کے روبرو دہلی کے شاہین باغ کے طرز پر سی اے اے ۔ این آر سی ۔ این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔
پروگرام میں رانچی یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے صدر ڈاکٹر منظر حسین اور انجمن ترقی اردو جھارکھنڈ کے صدر پروفیسر ابوذر عثمانی کے علاوہ شعبہ اردو کے طلبہ اور طالبات موجود تھے ۔
مختلف تنظیموں کے ذریعہ منعقد کئے گئے اس احتجاجی اجلاس میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف لوگوں نے نعرے بازی کی اور اس قانون کو کالے قانون سے تعبیر کرتے ہوئے فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔
PICS: حاملہ عالیہ بھٹ نے پہن لی انتہائی ٹائٹ ڈریس، فینس کے اڑ گئے ہوش!
PICS: ٹرانسپیرنٹ ڈریس پہن کر پروگرام میں پہنچ گئی ملائیکہ اروڑہ، دکھایا اتنا بولڈ اوتار
PICS: کرینہ کپور کو بیچ پر کس کررہے تھے سیف علی خان، تبھی اداکارہ نے کھینچ لی اتنی رومانٹک