جھارکھنڈ کے جامتاڑا واقع ناموپاڑا نامی مقام کا 4 سالہ معصوم حسین شیخ اپنے ہی پھوپھا کے نفرت کا شکار ہوگیا۔ مقتول حسین شیخ کے ٢٢ سالہ پھوپھا ابراہیم شیخ نے معصوم کا گلا دبا کر قتل کر دیا اور پھر شناخت چھپانے کے لئے اس نے بچے کی لاش کو اپنے ہی گھر میں دفن کر دیا۔
جھارکھنڈ میں کھیل کے شعبوں میں نمایاں جوہر دکھانے والوں کی عزت افزائی اور مواقع ملے اسکے لئے موجودہ ریاستی حکومت جلد ہی نئی کھیل پالیسی لانے کی کوشش میں ہے۔
ریمس کے ڈاکٹروں نے کووڈ 19 سے ٹھیک ہونے والوں سے زیادہ سے زیادہ پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کی ہے ۔ وہیں فون کرکے ایسے لوگوں کی کاونسلنگ کی جا رہی ہے ۔ تاکہ پلازمہ تھیریپی کے ذریعہ کورونا پازیٹو مریضوں کی جان بچائی جا سکے ۔
کورونا جانچ اور سیمپل کلکشن نہیں ہونے سے لوگ پریشان رہے۔ سب سے زیادہ پریشانی ان حاملہ خواتین کو ہو رہی ہے، جن کی زچگی کی تاریخ قریب ہے، لیکن کورونا جانچ رپورٹ نہیں ہونے سے انہیں اسپتال میں داخلہ نہیں مل پا رہا ہے۔
ریمس کے تیسرے منزل پر کورونا آئسولیشن وارڈ بنائے جانے اور لالو پرساد کے تینوں خدمت گار کو کورونا پازیٹیو ہونے سے ان پرخطرہ پیدا ہوگیا تھا۔
کبھی قومی سطح کی کھلاڑی رہی مادو رانی آج چاکولیہ کے پبلک ہیلتھ سینٹر میں آؤٹ سورسنگ میں کام کرنے پر مجبور ہے ۔
کورونا کے بڑھتے خطرات کو روکنے کے لئے ریاستی حکومت نے سخت رویہ اختیار کیا ہے۔ اس وبا کے خطرات کو روکنے کے لئے ریاستی حکومت بیرون ریاست سے آنے والے لوگوں کو ہوم کوارنٹائن میں رہنے کے تعلق سے ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔
رانچی کے اردو ادیب حسین کچھی کہتے ہیں کہ انہوں نے رانچی میں ملاقات میں یہ محسوس کیا کہ کمکم بیحد خلیق، نیک دل، پر کشش اور پروقار شخصیت کی مالک تھیں۔
جھارکھنڈ میں کورونا مثبت کی تعداد بڑھ کر 10 ہزار کے پار ہوگئی ہے۔ 29 جولائی کو 360 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد ریاست میں کورونا سے متاثرہ کی کل تعداد بڑھ کر 10ہزار 28 ہوگئی ہے۔
رانچی کے کھیل گاؤں میں واقع کوارنٹائن سینٹر میں تبلیغی جماعت کی تین خواتین کے حاملہ ہونے کے تعلق سے شائع ہوئی خبر پر ضلع انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے ۔
جھارکھنڈ میں بھی دیگر ریاستوں کی طرح پلازما تھیراپی کے ذریعہ کورونا مریضوں کے علاج کی سہولت شروع ہو گئی ہے۔
ادارہ شرعیہ نے واضح کیا ہے کہ کورونا کے تعلق سے ریاستی حکومت کی ایڈوائزری پر عمل کرتے ہوئے عیدالاضحیٰ کی نماز آئندہ یکم اگست بروز سنیچر کو ادا کی جائے گی ۔
بی ایس ایف جوان اودے شنکر شرما کی بد قسمتی یہ رہی کہ اس کے جیتے جی کورونا کی جانچ رپورٹ نہیں آئی ، جس وجہ سے ڈاکٹر نے علاج شروع نہیں کیا ۔
رانچی میں واقع جھارکھنڈ کے سب سے بڑے اسپتال ریمس کے پینگ وارڈ میں زیر علاج آر جے ڈی سپریمو و بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کے تینوں خدمت گار کی جانچ رپورٹ کورونا پازیٹیو آئی ہے ۔
وزیر صحت بنا گپتا نے بتایا کہ اس سے کورونا کے خلاف فیصلہ کن لڑائی لڑنے میں سہولت ہوگی ، جس کا فائدہ ریاست کی عوام کو ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ اس سے تیزی سے علاج ممکن ہو پائے گا اور صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا ۔
رشمی دیسائی نے Las Vegas سے شیئر کی تصاویر، ہاٹ پنک ڈریس میں آئیں نظر
Pakistan: ہر ہفتے دلہن بن کر تیار ہوتی ہے یہ خاتون، 16سال سے چل رہا ہے عجیب و غریب سلسلہ!
سفید منی اسکرٹ میں Monalisa کا یہ اوتار کیا آپ نے دیکھا، سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر