کورونا کے پیش نظر سوشل ڈسٹنسنگ کا خیال رکھتے ہوئے منعقد اس احتجاج میں سی پی ایم ، سی پی آئی ، سی پی آئی ایم ایل اور اے آئی پی ایف سمیت کئی سماجی تنظیموں اور سیول سوسائٹی کے لوگوں اور رانچی کے شاہین باغ میں شامل لوگوں کے علاوہ مختلف مذاہب کے سماجی کارکنان بھی شامل ہوئے ۔
رانچی کے شہزادہ مہندر سنگھ دھونی کی قیادت والی چنئی سپر کنگ تین بار آئی پی ایل کی فاتح ٹیم رہ چکی ہے۔ اس سال آئی پی ایل کا انعقاد یو اے ای میں ١٩ ستمبر سے ١٠ نومبر کے درمیان ہونے جا رہا ہے۔ اس میں بھی چنئی سور کنگ کی مضبوط دعویداری کی امید ہے۔
ٹیم انڈیا کے اسٹار مہندر سنگھ دھونی(mahendra singh dhoni) رانچی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر نیٹ پریکٹس میں مصروف ہیں۔ دھونی کے ساتھی اور مداحوں کی کافی ایم ایس دھونی سے اس بار کافی امیدیں وابستہ ہیں ۔
کبھی قومی سطح کی کھلاڑی رہی مادو رانی آج چاکولیہ کے پبلک ہیلتھ سینٹر میں آؤٹ سورسنگ میں کام کرنے پر مجبور ہے ۔
رانچی کے کھیل گاؤں میں واقع کوارنٹائن سینٹر میں تبلیغی جماعت کی تین خواتین کے حاملہ ہونے کے تعلق سے شائع ہوئی خبر پر ضلع انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے ۔
بی ایس ایف جوان اودے شنکر شرما کی بد قسمتی یہ رہی کہ اس کے جیتے جی کورونا کی جانچ رپورٹ نہیں آئی ، جس وجہ سے ڈاکٹر نے علاج شروع نہیں کیا ۔
جھارکھنڈ کے دھنباد ضلع کے جوڑا پوکھر تھانہ علاقے کے جیول گورا شالیمار کی باشندہ چیمپئن تیرانداز سونی خاتون کو ڈپٹی کمشنر امیت کمار نے اپنے دفتر بلاکر چیمپیئن تیرانداز کو بیس ہزار روپے کا چیک فراہم کیا ہے ساتھ ہی یقین دلایا ہے کہ اس کی ہر ممکن مدد کی جائے گی
پٹنہ سے لوٹنے والے مسافرین کی بھیڑ کچھ الگ طرح کی تھی ان میں زیادہ تر مزدور کا چہرہ نظر آ رہا تھا جو بہار کے ایٹ بھٹہ میں کام کر اپنی زندگی سمیٹ کر آج اپنے گھر لوٹے تھے ۔ انمیں ایک بہار کے گیا ضلع میں ایٹ بھٹہ میں کام کرنے والی لیسویتا منڈا نے کہا کہ پچھلے دو مہینے وہ کافی پریشانیوں رہیں اب وہ ریاست میں ہی رہ کر روزی روٹی تلاش کرنے کا ارادہ ظاہر کیا۔
ٹرین سے رانچی آنے والے تمام طلبہ کو بسوں کے ذریعہ رانچی کے دھروا میں واقع پارس اسپتال میں بھیجا گیا ۔ ٹرین میں دیگر اضلاع کے طلبہ بھی سوار تھے
جھارکھنڈ کے تمام بنکر سہیوگ سمیتی میں بنائی کا کام تقریبا بند ہے۔ رانچی کے کانکے بلاک واقعہ ارگٹو بنکر ورکشاپ میں تقریباً پچاس مرد و خواتین بنکر کام کرتے تھے لیکن کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن سے محض چار سے پانچ لوگ ہی کام میں لگے ہوئے ہیں۔
PHOTOS: اداکارہ ردھما پنڈت نے ایکتا کپور کے ساتھ کچھ اس انداز میں منایا برتھ ڈے
PICS: عرفی جاوید نے اب گرین بکنی میں سوئمنگ پول میں دیا بولڈ پوز، فینس نے کہہ دی ایسی بات
PICS: ارجن کپور کے پیار میں ایسی ڈوبی ملائیکہ اروڑہ، پیرس سے کردی ایسی پوسٹ، ہوگئی وائرل