مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ بی جے پی ایک ایسی جماعت ہے جو مضبوطی کے ساتھ الیکشن لڑتی ہے۔ پھر عوام کا جو مینڈیٹ ہوتا ہے، اسے سرخم تسلیم کرلیتی ہے۔ انہوں نے راہل سی اے اے اور تین طلاق جیسے موضوعات کو قومی موضوع قرار دیا۔ ساتھ ہی کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی پر بھی تنقید کی۔
پاکستان کی جانب سے پونچھ میں فائر بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ پاکستان کی اس خلاف ورزی کا ہندوستانی فوج بہتر طریقے سے جواب دی گئی ہے۔ لوگ پوری طرح سے خوفزدہ بتائے جارہے ہیں کیونکہ چھٹی کا دن ہونے کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں موجود تھے۔
پاکستان کی عمران حکومت میں وزیر فردوس عاشق اعوان (Firdous Ashiq Awan) بے بنیاد بیان دے کر پوری دنیا میں اپنا مذاق بنوا رہی ہیں۔
بالی ووڈ اداکار رنویرسنگھ (Ranveer Singh) اور دیپکا پادوکون (Deepika Padukone) نے اپنی چھٹیوں کی اطلاع انسٹا گرام پر دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی دیپکا پادوکون نے دو تصویریں شیئر کی ہیں۔
ایک طرف بی جے پی - جے ڈی یو اور ایل جے پی کی تکڑی ہےتو دوسری طرف پانچ اہم سیاسی جماعتوں کے اتحاد سےبنا عظیم اتحاد۔ ظاہر ہےکہ دونوں ہی گروپوں کی طرف سےسیاسی حالات بنانےبگاڑنے کا بھی کھیل شروع ہونے والا ہے۔
بنگلہ دیش (Bangladesh) کےخلاف راولپنڈی ٹسٹ کےدوسرے دن بابر اعظم (Babar Azam) نے ناٹ آؤٹ 143رن بنائے۔
مبئی پولیس نے ایم این ایس کو مسلم اکثریتی علاقہ جنوب- وسطی ممبئی میں محمد علی روڈ سے جلوس نکالنے کی اجازت دینے سے انکارکردیا ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ دشا پاٹنی (Disha Patani) کی فلم ملنگ 7 فروری کو ریلیز ہوئی ہے۔ انہوں نےایک پروگرام کےدوران اپنی لو لائف کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
ڈیل اسٹین کو انگلینڈکےخلاف ٹی -20 سیریز کے لئےجنوبی افریقہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ فاف ڈو پلیسس اوركیگسا ربادا کو ٹی -20 میں بھی آرام دیا گیا ہے۔
چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق کورونا وائرس کے 37،198 معاملات کی تصدیق کی جا چکی ہے جس میں 6،188 افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے اس وائرس سے 811 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور 2،649 لوگوں کو اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔
گزشتہ سال اپریل میں الکا لامبا (Alka Lamba) کی عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی سوربھ بھاردواج (Saurabh Bhardwaj) سے ٹوئٹر پر بحث ہوگئی تھی۔
سیاسی ماہرین کہتے ہیں کہ فی الحال کانگریس (Congress) کا منتھن مسلم، دلت اوربرہمن ووٹ بینک پر چل رہا ہے۔ پہلے بھی یہ کانگریس کا ووٹ بینک (vote bank) ہوا کرتا تھا، لیکن منڈل اور کمنڈل کی سرگرمی بڑھنے کے بعد کانگریس کا روایتی ووٹرچلا گیا۔
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی کے عوام سےیہ اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کسی بھی پارٹی کو ووٹ دیں، لیکن ووٹ ڈالنے ضرور جائیں۔ انہوں نے خاص طور پر خواتین سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی۔
نیوزی لینڈ کے 274 رنوں کے ہدف کا تعاقب کرنے اتری ہندوستانی کرکٹ ٹیم 251 رنوں پر آل آؤٹ ہوگئی اور ہندوستان یہ مقابلہ 22 رنوں سے ہار گیا۔ اس مقابلے کے ساتھ ہی ہندوستان تین ونڈے میچوں کی سیریز بھی ہارگیا۔
یجویندر چہل کو کلدیپ یادو کہ جگہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ونڈے میں موقع دیا گیا۔ انہوں نے کپتان کے بھروسےکو ٹوٹنےنہیں دیا اور 177 دن یعنی 6 ماہ بعد ونڈے ٹیم میں واپسی کرتے ہوئےخود کو ثابت بھی کردیا۔
PICS: اداکارہ مہما گپتا نے شیئر کردی اتنی زیادہ بولڈ تصویریں، انٹرنیٹ پر مچ گیا تہلکہ!
شوہر نک جونس اور بیٹی کے ساتھ پول میں بولڈ اوتار میں مستی کرتی نظر آئیں پرینکا چوپڑا
وجے دیورکونڈا کیلئے آفت بنیں Ananya Panday کی کیوٹنیس پر فینس نے لٹایا پیار: تصویریں وائر