نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات 2020 شاہین باغ اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جاری شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج کے ارد گرد گھومتا ہوا نظر آرہا ہے۔ مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے شاہین باغ پر ہی بیانات آرہے ہیں۔ اس طرح سے دہلی کے مسائل اور دیگر موضوعات پر بات نہیں ہورہی ہے۔ اس سے متعلق خصوصی رپورٹ دیکھیں۔
عامر خان (Aamir Khan) کی فلم 'دنگل' (Dangal) سے زائرہ وسیم (Zaira Wasim) نے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔ حالانکہ اب انہوں نے اداکارہ چھوڑ دی ہے۔ وہ کشمیر کی رہنے والی ہیں۔
یشسوی جیسوال (Yashasvi Jaiswal) آئی سی سی انڈر 19 عالمی کپ (Under 19 World Cup) میں سب سے زیادہ رن بنانے والے کھلاڑی بنے۔ انہیں جلد ہی وراٹ کوہلی (Virat Kohli) کی کپتانی میں کھیلنےکا موقع مل سکتا ہے۔
ملک کے مختلف شہروں میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی پر احتجاج جاری ہے۔ وزرارت داخلہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے این آرسی کو لے کر ملک گیر سطح پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ وزیر مملک برائے داخلہ امور نے آج پارلیمنٹ میں ایک تحریری جواب میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حکومت ابھی این آرسی کو نہیں نافذ کر رہی ہے۔
ہندوستانی کرکٹ ٹیم (Indian Cricket Team) نے انڈر 19 عالمی کپ (Under 19 World Cup) کے فائنل (Final) میں ساتویں بار جگہ بنائی ہے۔ اس سے پہلے اس نے چار خطاب جیتے، جبکہ دو میں ٹیم رنراپ رہی۔
ہندوستانی ٹیم (Indian Team) نے سب سے زیادہ 4 بار انڈر 19 عالمی کپ (Under19 World Cup) کا خطاب جیتا تھا۔
آئی سی سی سی عالمی کپ 2011 (ICC World Cup 2011)کے بعد سے ہی یوراج سنگھ (Yuvraj Singh) نےکینسر کا علاج کرانا شروع کردیا تھا۔ عالمی کپ میں وہ 'مین آف دی ٹورنامنٹ' منتخب کئے گئے تھے۔
منوج تیواری (Manoj Tiwari) نے ایک مثال دیتے ہوئے بتایا- 'رامپور میں مختار عباس نقوی(Mukhtar Abbas Naqvi) کو نہیں جتایا۔ ہم انہیں راجیہ سبھا سے لاکر وزیربناتے ہیں۔ محسن بھائی کو ایم ایل سی(MLC) بناکرلائے ہیں۔ وہ یوپی میں وزیر ہیں۔
دہلی کے کراری علاقے میں ریلی کرکے یوگی آدتیہ ناتھ نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے سربراہ اسدالدین اویسی (Asaduddin Owaisi) پر طنزکستے ہوئےکہا کہ وہ ایک دن ہنومان چالیسا (Hanuman Chalisa) پڑھتے نظرآئیں گے۔
دہلی اسمبلی انتخابات 2020 کے پیش نظر پیر کے روز تینوں سیاسی جماعتوں (عام آدمی پارٹی، بی جے پی اور کانگریس) کے لیڈروں کی طرف جم کر انتخابی تشہیر کی گئی۔ اسی ضمن میں وزیراعظم نریندر مودی نے بھی انتخابی جلسے کو خطاب کیا۔ وہیں دوسری طرف عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے لیڈروں میں لفظی جنگ بھی جاری رہی۔ جبکہ کانگریس نے دونوں پارٹیوں پر تنقید کی۔
نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات 2020 کے قریب آتے آتے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہونے والے جامعہ ملیہ اسلامیہ اور شاہین باغ کے احتجاج کے ارد گرد ہی مرکوز ہوتی نظر آرہی ہے۔ پارلیمنٹ سے لے کر سڑک تک اور ریلی سے لے کر دہلی کی گلیوں تک شاہین باغ اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے احتجاج کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔
سی آئی اے -2 کے انچارج جے پال آریہ نے کہا کہ یہ معاملہ وزیرداخلہ (Home Minister) کے علم میں تھا۔ ایس پی (SP) کی طرف سے کارروائی کے احکامات ملے ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ سورا بھاسکر (Swara bhasker) شہریت ترمیمی قانون (CAA) کے خلاف اندور میں منعقدہ ریلی میں پہنچی تھیں۔ عدنان سامی (Adnan Sami) کو اس سال پدم شری اعزازسےسرفراز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
دہلی اسمبلی انتخابات 2020 (Delhi Assembly Election 2020) میں وزیراعظم نریندر مودی (PM Narendra Modi) پیرکو ایک عوامی جلسےکو خطاب کرتے ہوئےکہا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ (Jamia Millia Islamia)، شاہین باغ (Shaheen Bagh) اورسیلم پور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج محض ایک اتفاق نہیں بلکہ استعمال ہے۔ بلکہ یہ قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہورہی ہے۔
پرکاش جاؤڈیکر کے ذریعہ اروند کیجریوال کو دہشت گرد کہے جانے پر عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے بی جے پی کو چیلنج دیا کہ اگر اروند کیجریوال دہشت گرد ہیں تو بی جے پی انہیں گرفتارکرے۔
PICS: اداکارہ مہما گپتا نے شیئر کردی اتنی زیادہ بولڈ تصویریں، انٹرنیٹ پر مچ گیا تہلکہ!
شوہر نک جونس اور بیٹی کے ساتھ پول میں بولڈ اوتار میں مستی کرتی نظر آئیں پرینکا چوپڑا
وجے دیورکونڈا کیلئے آفت بنیں Ananya Panday کی کیوٹنیس پر فینس نے لٹایا پیار: تصویریں وائر