روہت شرما (Rohit Sharma)کا اس طرح باہر ہونا ٹیم انڈیا (Team India) کےلئےکسی جھٹکے سے کم نہیں ہے۔ ہندوستان کو نیوزی لینڈ (New Zealand) کے ساتھ 5 فروری سے تین میچوں کی ونڈے سیریز کھیلنی ہے اور اس کےبعد دونوں ٹیموں کے مابین دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ہونی ہے۔
کامران اکمل (Kamran Akmal) اوران کے چھوٹے بھائی عمر اکمل (Umar Akmal) فٹنس ٹسٹ میں ناکام ہوگئے، جس کے بعد عمراکمل نے ٹرینر کے سامنے پورے کپڑے اتار دیئے۔
حادثہ کا ویڈیو سامنے آنے کے بعد ٹی ایم سی کے ضلع سربراہ ارپتا گھوش نے پنچایت لیڈرامل سرکار کو پارٹی سے برخاست کرنے کا حکم دیا ہے۔
AGENDA DELHI (ایجنڈا دہلی): وزیراعلیٰ اروندکجریوال نےکہا کہ بی جے پی عوام کی توجہ موضوع سے بھٹکا کربس شاہین باغ- شاہین باغ کرتی رہتی ہے۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا، 'الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق یہ واقف کرایا جاتا ہے کہ چنمیہ بسوال آئی پی ایس (2008)، ڈی سی پی (جنوب مشرق) اپنے موجودہ عہدےسے فوری طور پر آزاد سمجھیں جائیں اور مرکزی وزارت داخلہ کو رپورٹ کریں'۔
نیوزی لینڈ کےخلاف ٹی -20 سیریز میں ہندوستان نے 0-5 سے کلین سوئپ کیا۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم یہ کارنامہ کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔
سمیر ڈار نام کے اس شخص نے بتایا ہے کہ دسمبر 2019 میں بھی اس نے ممنوعہ تنظیم جیش محمد کے دہشت گردوں کو وادی میں پہنچایا تھا۔
راس ٹیلرنیوز ی لینڈکے پہلےکھلاڑی ہیں، جنہوں نے100بین الاقوامی ٹی-20 میچ کھیلے ہیں۔ راس ٹیلرکے علاوہ پاکستان کے شعیب ملک اور ہندوستان کے روہت شرما اس فہرست میں شامل ہیں، جنہوں نے 100 سے زیادہ بین الاقوامی ٹی-20 میچ کھیلے ہیں۔
رہا کئےگئےلیڈروں میں عبدالماجد بھٹ لرنی (Abdul Majid Bhat Larni)، غلام نبی بھٹ (Ghulam Nabi Bhat) اور ڈاکٹر محمد شفیع (Dr. Mohammad Shafi)، (سبھی نیشنل کانفرنس)، اور محمدیوسف بھٹ (Mohammad Yusuf Bhat) شامل ہیں۔
عام آدمی پارٹی (Aam Aadmi Party) کے رکن پارلیمنٹ نےکہا کہ اترپردیش کے وزیراعلیٰ کہتے ہیں کہ اروند کیجریوال (Arvind Kejriwal) کے تار پاکستان (Pakistan) سے جڑے ہیں۔ مجھے معلوم نہیں کہ ان بی جے پی والوں کو پاکستان کی تمام معلومات کیسے مل جاتی ہے۔
پاکستان (Pakistan) نے چین (China) جانے والی تمام فلائٹ منسوخ کردی کردی ہے۔ ایسے میں وہاں پھنسےکسی کو بھی نکلنےکا کوئی راستہ نہیں نظر آرہا ہے۔
وراٹ کوہلی (Virat Kohli) کی قیادت میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم (Indian Cricket Team) نے نیوزی لینڈ (New Zealand) میں پہلی بار ٹی -20 سیریز (T20 series) جیت کر تاریخ رقم کردی۔ آج پانچویں اور سیریز کے آخری میچ میں روہت شرما (Rohit Sharma) نے ٹیم کی قیادت کی۔
کانگریس نے سینئر شہریوں کو 5 ہزار روپئے فی ماہ پینشن دینےکا وعدہ کیا ہے۔ اس کےلئےگریجویٹ بے روزگاروں کو7 ہزار روپئے اور پوسٹ گریجویٹ بے روزگاروں کو 7 ہزار روپئے فی ماہ بھتہ دینےکا وعدہ کیا ہے۔
بی سی سی آئی نےہفتہ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ 26 سالہ آل راؤنڈر کمرکی سرجری کےبعد اپنی میچ تیاری کو ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
شاہین باغ میں سی اے اے کے خلاف جاری احتجاجی مقام پر پہنچ کر فائرنگ کرنے والے کپل گرجر کے والد نے کہا کہ وہ گھر سے 12 بجے نکلا، انہیں نہیں معلوم تھا کہ وہ شاہین باغ جارہا ہے۔
PICS: اداکارہ مہما گپتا نے شیئر کردی اتنی زیادہ بولڈ تصویریں، انٹرنیٹ پر مچ گیا تہلکہ!
شوہر نک جونس اور بیٹی کے ساتھ پول میں بولڈ اوتار میں مستی کرتی نظر آئیں پرینکا چوپڑا
وجے دیورکونڈا کیلئے آفت بنیں Ananya Panday کی کیوٹنیس پر فینس نے لٹایا پیار: تصویریں وائر