بنگلہ دیش (Bangladesh) کےخلاف راولپنڈی ٹسٹ کےدوسرے دن بابر اعظم (Babar Azam) نے ناٹ آؤٹ 143رن بنائے۔
یجویندر چہل کو کلدیپ یادو کہ جگہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ونڈے میں موقع دیا گیا۔ انہوں نے کپتان کے بھروسےکو ٹوٹنےنہیں دیا اور 177 دن یعنی 6 ماہ بعد ونڈے ٹیم میں واپسی کرتے ہوئےخود کو ثابت بھی کردیا۔
پاکستان میں طویل وقت کے بعد ٹسٹ کرکٹ کی واپسی ہوئی ہے۔ 2008 کے بعد پاکستان میں یہ پہلا ٹسٹ میچ ہے۔
ٹیم انڈیا (Team India) کے تیزگیند باز جسپریت بمراہ (Jasprit Bumrah) کے نام ٹی -20 کرکٹ (T20 Cricket) میں سب سے زیادہ میڈن اوورگیند بازی کرنےکا عالمی ریکارڈ (World Record) ہے۔
آئی سی سی سی عالمی کپ 2011 (ICC World Cup 2011)کے بعد سے ہی یوراج سنگھ (Yuvraj Singh) نےکینسر کا علاج کرانا شروع کردیا تھا۔ عالمی کپ میں وہ 'مین آف دی ٹورنامنٹ' منتخب کئے گئے تھے۔
سی آئی اے -2 کے انچارج جے پال آریہ نے کہا کہ یہ معاملہ وزیرداخلہ (Home Minister) کے علم میں تھا۔ ایس پی (SP) کی طرف سے کارروائی کے احکامات ملے ہیں۔
کامران اکمل (Kamran Akmal) اوران کے چھوٹے بھائی عمر اکمل (Umar Akmal) فٹنس ٹسٹ میں ناکام ہوگئے، جس کے بعد عمراکمل نے ٹرینر کے سامنے پورے کپڑے اتار دیئے۔
نیوزی لینڈ کےخلاف ٹی -20 سیریز میں ہندوستان نے 0-5 سے کلین سوئپ کیا۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم یہ کارنامہ کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔
بی سی سی آئی نےہفتہ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ 26 سالہ آل راؤنڈر کمرکی سرجری کےبعد اپنی میچ تیاری کو ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
ویریندر سہواگ (Virender Sehwag) نے سال 2015 میں بین الاقوامی کرکٹ (International Cricket) سے ریٹائرمنٹ (Retirement) لےلیا تھا۔ وہ اپنی بیباک رائے ظاہر کرنےکے لئےجانے جاتے ہیں۔
پریتی زنٹا (Preity Zinta) ایک پہاڑی لڑکی ہیں۔ ان کی پیدائش شملہ میں ہوئی تھی۔ جانئے ایک پہاڑی گرل نے کیسے بالی ووڈ کا سفر طے کیا۔
ویلنگٹن ٹی -20 میں ٹیم انڈیا نے سپر اوور میں میچ اپنے نام کیا۔ پانچ میچوں کی سیریز میں وراٹ اینڈ کمپنی 0-4 سے آگے ہے۔
چوٹ کے سب ہاردک پانڈیا (Hardik Pandya) کافی وقت سے ٹیم انڈیا (Team India) سے باہر چل رہے ہیں۔ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی -20 اور ونڈے سیریز کے لئے ٹیم میں جگہ نہیں بنا پائے۔
ہیملٹن اور آکلینڈ کےمیدان کی لمبائی - چوڑائی میں کافی فرق ہے، جس کے بعد ٹیم انڈیا میں تبدیلی کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔
کے ایل راہل (KL Rahul) نے آکلینڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی -20 مقابلے میں 50 گیندوں میں ناٹ آؤٹ 57 رن بنائے اور ٹیم انڈیا کو آسان جیت دلا دی۔
PICS: اداکارہ مہما گپتا نے شیئر کردی اتنی زیادہ بولڈ تصویریں، انٹرنیٹ پر مچ گیا تہلکہ!
شوہر نک جونس اور بیٹی کے ساتھ پول میں بولڈ اوتار میں مستی کرتی نظر آئیں پرینکا چوپڑا
وجے دیورکونڈا کیلئے آفت بنیں Ananya Panday کی کیوٹنیس پر فینس نے لٹایا پیار: تصویریں وائر