ملک کی انتخابی ہوا بہار ہوتے ہوئے اب بنگال پہنچ گئی ہے۔ بحث کے مرکز میں ممتا بنرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی ہیں۔ سال کا سب سے بڑا سوال، کس کا ہوگا بنگال؟ لیکن بنگال کی اقتدار کس کے ہاتھوں جائے گی۔ کس کے ہاتھوں سے پھسلے گی، اس سوال کے درمیان ایک بڑا کردار ہوتا ہے انتخابی وعدوں کا۔ الیکشن سے ٹھیک پہلے سیاسی پارٹیاں وعدوں اور سوغاتوں کا پٹارہ کھولتی ہیں۔ اسی کڑی کا حصہ ہیں ممتا بنی کی ’ماں یوجنا‘- سستا کھانا، غریب سے دوستی، اب بنگال کی باری‘۔
ملک کے زیادہ تر حصوں میں ریٹیل میں پیاز کی قیمتیں 70 سے 100 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہیں ۔ جانکاروں کے مطابق دیوالی تک یہ 120 سے 150 روپے فی کلو تک بھی پہنچ سکتی ہیں ۔
حال ہی میں فیس بک کے ذریعہ آن لائن دھوکہ دہی کے ہزاروں واقعات سامنے آئے ہیں ۔ لیکن یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ یہ آن لائن فراڈ کیسے ہوتا ہے ۔
امریکی انتخابات کو سمجھنے کیلئے یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ 244 سال قدیم اس جمہوریت میں ہر چیز کیلئے ایک تاریخ مقرر ہے ۔ یعنی انتخابات کس سال میں ہوں گے ، کس تاریخ کو ہوں گے ، نتائج کب آئیں گے اور نئے صدر کی حلف برداری کب ہوگی ۔
ریڈ شمری ٹاپ اور وہائٹ شارٹس میں مونالیسا نے دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، دیکھئے تصاویر
نکی تمبولی نے بلیو پرنٹیڈ ڈریس میں ڈھایا قہر، کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی رہ گئے فینس!
کیا حاملہ ہیں ٹی وی کی مشہور اداکارہ شردھا آریہ؟ تصاویر دیکھ کر آئے ایسے کمنٹس