Amarnath Yatra 2022 : شری امرناتھ جی یاترا- 2022 کے سلسلے میں سیکورٹی کو یقینی بنانے اور یاتریوں کی بنا خلل و احسن آمدو رفت کیلئے ڈی سی اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے پہلگام اور ملحقہ علاقوں کیلئے روٹ پلان جاری کیا ہے ۔
Jammu and Kashmir: جنوبی کشمیر میں پہلگام کی تارسر جھیل میں بدھ کے روز غرق ہونے والے دو افراد میں سے لدروٹھ کے مقام پر ٹورسٹ گائیڈ شکیل احمد کی لاش برآمد کر لی گئی ہے، جبکہ اترا کھنڈ کے سیاح ڈاکٹر مہیش کی تلاش جاری ہے۔
Jammu and Kashmir : اس سال شری امرناتھ جی یاترا کو مکمل طور پر محفوظ بنانے اور سیکورٹی و آفات سماوی کے تناظر میں کسی بھی ممکنہ حادثے سے نمٹنے کی غرض سے پہلگام کے نن ون یاترا بیس کیمپ اور بال تل میں ایک ماک ڈرل کا اہتمام ہوا۔
Amarnath Yatra 2022: لیفٹیننٹ جنرل سید عطا حسنین (ریٹائرڈ) نے شرکاء کے ساتھ اپنا تجربہ شیئر کیا اور تمام محکموں کو ہدایت کی کہ وہ اپنی سطح پر آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیں۔
Jammu and Kashmir : جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے شہرۂ آفاق سیاحتی مقام پہلگام کے ٹریکنگ روٹ پر تارسر جھیل میں ڈوب جانے سے دو افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ جبکہ دیگر 11 لوگوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔
Jammu and Kashmir : مرکزی وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے کہا ہے کہ یوگا نے کووڈ اور دیگر بیماریوں میں مبتلا افراد کی قوت مدافعت بڑھانے میں ایک کلیدی رول ادا کیا ہے ۔
Jammu and Kashmir: مرکز کے زیر انتظام کشمیر خطے میں گزشتہ چند ماہ سے آگ کی وارداتوں میں اضافہ یہاں کے لوگوں کیلئے باعث تشویش بن چکا ہے۔ جبکہ ان وارداتوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے۔
Jammu and Kashmir: جنوبی کشمیر کے کولگام اور اننت ناگ اضلاع میں دو بیک ٹو بیک انکاونٹرس کے دوران اب تک حزب المجاہدین کے چار ملیٹینٹوں کو مار گرایا گیا ہے۔ جبکہ آخری اطلاعت ملنے تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔
Amarnath Yatra 2022: ڈی جی پی DGP Dilbagh singh نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے بیس کیمپوں کے تمام ممکنہ حفاظتی انتظامات کرنے اور مواصلاتی نیٹ ورک کو مضبوط بنانے کی ہدایت کی۔
Jammu and Kashmir: مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں میں ملی ٹینٹوں نے پھر ایک بار اپنی موجودگی کا اظہار کرتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس کی ایک گاڑی پر حملہ کر دیا۔ حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ، جس کو علاج و معالجہ کےلیے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
اس دوران کئی امیدواروں نے سلیکشن لسٹ میں بے ضابطگیوں کا الزام لگاتے ہوئے سرکار سے اس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
Amarnath Yatra 2022: ایم ایچ اے کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر حکومتوں کی طرف سے سخت ہدایات موصول ہوئی ہیں کہ صرف آر او پی اور سیکورٹی قافلے کے تحت یاتریوں کو یاترا کی اجازت دی جائے۔
Jammu and Kashmir: ڈپٹی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا جو کہ ضلع یاترا افسر بھی ہیں، نے جمعرات کو ضلع انتظامیہ کے سینئر افسران کے ہمراہ شیش ناگ بیس کیمپ کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد شری امرناتھ جی یاترا 2022 کے لیے زمینی سطح کی تیاریوں کا جائزہ لینا تھا۔
Jammu and Kashmir : جنوبی کشمیر کے عیش مقام علاقے میں ایک 17 سالہ لڑکی کو اسکول بس نے ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں اس کی موت ہوگئی ۔ جبکہ ایک اور واقعہ میں سری گفواڑہ اننت ناگ میں ایک سی آر پی ایف اہلکار اپنے ہی ساتھی کی بندوق سے چلنے والی گولی سے زخمی ہو گیا
رواں سال کے 30 جون سے شروع ہونے والی امرناتھ یاترا کے لئے سیکورٹی امور کا جموں وکشمیر پولیس کے اعلیٰ عہدیداران بذات خود نگرانی کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل آف پولیس اور آئی جی پی کشمیر کے ساتھ ساتھ آئی جی پی جموں بھی مسلسل سیکورٹی میٹنگوں میں سیکورٹی امور کا جائزہ لے رہے ہیں۔
عالیہ بھٹ نے پہلے ہالی ووڈ پروجیکٹ ‘ہرٹ آف اسٹون‘ سے لیا بریک، یہ کام کرتی آئیں نظر
شادی کے بغیر والد بننے جارہاہے یہ Cricketer، یوم پیدائش کےموقع پر سوشل میڈیا پر دی خوشخبری
PICS: ٹاپ لیس ہوکر عرفی جاوید نے بدن پر لپیٹا بجلی کا تار، دکھایا اب تک سب سے بولڈ لک