Shab-E-Barat 2021 : کرناٹک کے دارالحکومت شہر گلستان بنگلورو میں مسلمانوں نے محتاط طریقہ سے شب برات منائی گئی ۔ شہر کے مسجدوں، درگاہوں اور قبرستانوں کو قمقموں کے ذریعہ سجایا گیا تھا۔
شہر کے اندرا نگر میں واقع یہ ریسٹورنٹ خالص کشمیری ذائقوں کا مرکز بن کر ابھر رہا ہے۔ کشمیر کا وازوان، حریفہ کشمیر کی خاص روٹیاں، کشمیری چائے اس طرح کشمیر کے تمام پکوان اور ذائقوں کو ایک چھت کے نیچے فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ صرف کھان پان ہی نہیں کشمیری کی تہذیب و ثقافت، وادی کے قدرتی مناظر کو بھی یہاں پینٹنگ، سجاوٹ کے ذریعہ نمایاں کیا گیا ہے۔
اس بارش سے زیادہ تباہی شہر کے ہوسکیرے ہلی اور دتاتریہ نگر میں ہوئی ہے۔ ان علاقوں میں گھروں میں بارش کے پانی کے گھسنے کی وجہ سے گھریلو اشیاء تباہ ہوئی ہیں۔ رات بھر لوگ نہ سوتے ہوئے اپنے اپنے گھروں سے پانی نکالنے میں مصروف رہے۔ گراونڈ فلور میں رہنے والے کئی لوگ اپنی اپنی عمارتوں کی چھتوں پر چلے گئے۔
کرناٹک کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے بنگلورو کے مرکزی بس اڈوں میں خواتین مسافروں کی سہولت کیلئے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کی اس کوشش کی عوام ستائش کررہی ہے
مسجد میں داخلے سے قبل تمام مصلیوں کا درجہ حرارت چیک کیا گیا ۔ ماسک پہنے کئی مصلیان اپنے گھروں سے ہی وضو بناکر اپنی اپنی جائے نماز لئے مسجدوں میں داخل ہوئے۔
درگاہ کے احاطے میں صرف 10 سے 15 منٹ تک ہی بیٹھنے کی اجازت ہوگی۔ صبح دس بجے سے شام 4 بجے تک ہی درگاہ کا دروازہ کھلا رہے گا۔ علاقے کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے درگاہ کمیٹی نے خاص چوکسی برتی ہے۔ یہاں آنے والے تمام زائرین کو مزار شریف چھوئے بغیر دور سے ہی زیارت کرنا ہوگا۔
عید کے موقع پر گفٹنگ سنہ کے ارکان نے کورونا کے مرض سے لوگوں کی حفاظت کیلئے ماسک کے پیکٹ بطور تحفہ تقسیم کئے ۔
واضح رہے کہ کرناٹک میں حالیہ دنوں میں پاکستان کی حمایت میں نعرے لگانے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔
نیوز 18 اردو نے جب اس سلم بستی کا جائزہ لیا تو یہاں کےلوگوں نے اپنےاپنے شناختی کارڈ بتاتے ہوئےکہاکہ ہم ہندوستان کے ہی باشندے ہیں۔ ہر شخص کے پاس ریاست کے ووٹرآئی ڈی کارڈ، آدھارکارڈ،پین کارڈ اور دیگردستاویزات موجود ہیں۔ ان مزدوروں نےسوال کیا کہ باربار پولیس ہم سےکیوں شہریت کا ثبوت مانگ رہی ہے؟۔
PICS: ملائیکہ اروڑہ سمیت یہ سلیبریٹیز گھر سے باہر کچھ اس انداز میں آئے نظر، دیکھئے تصاویر
PICS: مونی رائے نے بلیک کٹ آوٹ ڈریس میں ڈھایا قہر، بولڈنیس دیکھ فینس نے کہہ ڈالی یہ بات
پھر کھیتوں میں پہنچی اداکارہ اننیا پانڈے، وجے دیورکونڈا کے ساتھ 'DDLJ' اسٹائل میں دئے پوز