واضح رہے کہ ایسا اپہلی مرتبہ نہیں ہے کہ جب بالی ووڈ کی کسی اداکارہ نے اپنا کلیوج اور نیک لائن فلانٹ کیا ہے۔ کئی اداکارائیں پرینکا چوپڑاسے پہلے انا نیک لائن اور کلیج فلانٹ کرچکی ہیں۔ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور بھی اس سے پہلے ڈیپ نیک گاؤن پہن چکی ہیں۔
دراصل ملائکہ اروڑہ گزرے دنوں نیہا دھوپیا کے چیٹ شو، "نوفلٹر نیہا" میں پہنچی تھیں۔ اداکارہ نے اس شو میں کئی بڑے انکشافات کئے ہیں۔
بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں کے بولڈ سین سوشل میڈیا پر لیک ہوچکے ہیں۔
دراصل اداکارہ کرینہ کپور اور اداکار سیف علی خان ایک فوٹو شوٹ میں مصروف تھے۔ ان کے ساتھ تیمور بھی تھا۔ اس درمیان سیف اور کرینہ کے بیچ پٹودی خاندان کا لاڈلا مستی کے موڈ میں نظر آیا۔
سعودی عرب حکومت نے عیدالاضحیٰ کے دوران مسجد الحرام کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا گیا اور اس سلسلے میں سعودی حکام کا کہنا ہےکہ رواں سال حج کی تیاریوں میں عازمین کا تحفظ اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) اور ابھیشیک بچن (Abhishek Bachchan) کووڈ-19 پازیٹو (Coronvairus Positive) پائے گئے ہیں۔کو کورونا پازیٹو پائے جانے کے بعد ممبئی کے ناناوتی اسپتال (Nanavati Hospital) میں دونوں کو داخل کرایا دیا گیا ہے۔ وہیں اب ایشوریہ رائے بچن( Aishwarya Rai) ، آرادھیا رائے بچن(Aaradhya Rai Bachchan) اور جیا بچن (Jaya Bachchan) کی کورونا وائرس ٹیسٹ (coronavirus test) کی رپورٹس بھی آگئی ہے۔
وکاس دبے کی تلاش میں نوئیڈا پولیس نے فلم سٹی کے آس۔پاس چکسی بڑھادی ہے۔ گاڑیوں کی تلاشی لی جارہی ہے۔ حالانکہ پولیس اسے روٹین چیکنگ بتارہی ہے لیکن مانا جارہا ہے کہ وکاس دبے کے نوئیڈا آنے کئ ان پٹ ملنے کے بعد یہ چوکسی بڑھائی گئی ہے۔ فلم سٹی کے جتنے بھی انٹری پوائنٹ ہیں۔ وہاں پولیس چیکنگ کررہی ہے۔ جتنی بھی گاڑیاں فلم سٹی میں داخل ہورہی ہیں ان کی تلاشی لی جارہی ہے کہ پولیس کو ان پٹ ملا ہے کہ ملزم وکاس دبے نوئیڈا میں ہوسکتا ہے۔ اس کے بعد سے مسلسل اسی طرح کی چیکنگ ہورہی ہے۔
سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد سے ہی ان سے جڑے کئی ویڈیوز اور تصویریں سامنے آرہی ہیں جو اداکار کی زندہ دلی کو دکھا رہے ہیں۔ یہی نہیں کچھ ویڈیوز ایسے بھی ہیں جو ثابت کرتے ہیں کہ وہ واقعی جینیس تھے۔
بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی تفتیش جاری ہے۔ پولیس نے جائے واقعہ پر موجود لوگوں کا بیان درج کرلیا ہے ۔ اب تک درج کئے گئے بیانات میں سشانت سنگھ راجپوت کے کرئیٹیو مینیجر اور مینیجر نے بتایا کہ سشانت سنگھ راجپوت ڈپریشن میں تھے ، لیکن وہ دوائیں نہیں لے رہے تھے اور نہ ہی میڈیٹیشن کررہے تھے۔
بالی ووڈ کے چاہنے والوں کیلئے یہ انتہائی سنسنی خیز خبر ہے ۔ وہ ابھی بالی ووڈ کے سب سے اچھے نوجوان اداکاروں میں شمار کئے جاتے تھے ۔ آپ کو بتادیں کہ اداکار سشانت سنگھ نے خودکشی کرکے اپنے فینس ٹی وی انڈسٹری کو رلادیا ہے۔
اداکار سشانت سنگھ نے مبیہ طور پر اتوار 14جون 2020خودکشی کرلی ہے۔ سشانت سنگھ نے اتنا بڑا قدم کیوں اٹھایا یہ ابھی تک واضح نہیں ہو پایا ہے لیکن بالی ووڈ اور ان کے فینس اس سے بیحد صدمے میں ہیں۔
بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت (bollywood actor Sushant Singh Rajput ) نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ سشانت سنگھ کی لاش مبئی کے باندرا میں واقع ان کے گھر پھانسی سے جھولتی ملی ہے۔ پولیس موقع پر پہنچ کر فی الحال معاملے کی جانچ میں مصروف ہے۔
اداکارہ دشا پٹانی کا آج یوم پیدائش ہے ۔ ان کی پیدائش 13 جون 1992 کو ہوئی تھی ۔ آج وہ اپنا 29 واں یوم پیدائش منارہی ہیں ۔
دراصل گزشتہ کچھ وقت سے ہی شاہد آفریدی اپنے بڑ بولے بیان کی وجہ سے سرخیوں میں چھائے رہے۔ اپنے متنازعہ بیانوں کے چلتے وہ ہر کسی کے نشانے پر تھے۔ ایسے میں کورونا کی زد یں آجانے کے بعد ٹرولرس نے انہیں ٹرول کرنے کا موقع نہیں چھوڑا۔ پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی اپنے ملک پاکستان میں کوروناوائرس وبا کے درمیان مسیحیٰ بن کر سامنے آئے تھے۔ انہوں نے تقریبا تمام غریب لوگوں کی مدد کی۔ حالانکہ اب وہ خود اس بیماری (Covid-19 pandemic ) کی زد میں آگئے ہیں۔
پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی (Shahid Afridi) نے سنیچر کو ٹویٹ کرکے خود بتایا کہ وہ کووڈ19 (Coronavirus) کی زد میں آگئے ہیں۔
شادی کی خبروں کے درمیان اداکارہ مونی رائے نے کروایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ،فینس رہ گئے حیران
اداکارہ سنجیدہ شیخ نے پار کی بولڈنیس کی ساری حدیں ، کروایا ایسا فوٹو شوٹ ، مچ گیا ہنگامہ
خوبصورت سیلفی سے جیکلین فرنانڈیز نے جیتا مداحوں کا دل، دیکھیں وائرل تصاویر