دراصل یہ کہانی ایک ایسے ہندوستانی خاندان کی ہے جو اپنی بیٹیوں کو ٹینس ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان لے کر گیا تھا، پڑوسی ملک میں ان کا شاندار طریقے سے استقبال کیا گیا۔
تنہا زندگی گزارنا کافی مشکل ہو جاتا ہے۔ ایسے میں کئی بار لوگ اپنے سنگل رہنے کے فیصلے پر دکھی ہوتے ہیں۔ اگر آپ اکیلی خاتون ہیں اور تنہا رہنا پسند کرتی ہیں تو کچھ آسان طریقوں سے آپ اکیلے خوش رہ سکتے ہیں۔
Online food ordering: دراصل ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سوئیگی اور زوماٹو Swiggy Zomato جیسی ایپس کے ذریعے آن لائن کھانا آرڈر کرنا ریستوراں سے براہ راست خریدنے کے مقابلے میں 10 سے 60 فیصد مہنگا ہوتا ہے۔
اس ٹیم میں تین ایسے کھلاڑی ہیں، جو ہندوستان کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ ان تینوں ہی کھلاڑیوں کا پاکستان سے گہرا تعلق ہے۔ آئیے آپ کو ایک ایک کرکے ان تینوں کھلاڑیوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈر جی ایم سروری نے آزاد سے ملاقات کے بعد ان کے بارے میں بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ بی جے پی میں شامل نہیں ہوں گے بلکہ جلد ہی اپنی ایک نئی سیاسی پارٹی بنائیں گے۔
Ghulam Nabi Azad resigns: غلام نبی آزاد نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ آزاد نے کانگریس صدر سونیا گاندھی کو پانچ صفحات پر مشتمل خط لکھ کر استعفیٰ بھیجا ہے۔
sonali phogat died: اپنی موت سے کچھ دیر پہلے سونالی پھوگاٹ نے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی پروفائل پکچر بھی تبدیل کی تھی۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ اپنے کچھ اسٹاف کے ساتھ گوا گئی تھیں۔ مقامی انتظامیہ ان کی موت کی وجہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے۔
symptom of suicide: امریکی ادارے سبسٹنس ابیوز اینڈ مینٹل ہیلتھ ایڈمنسٹریشن کا کہنا ہے کہ موڈ میں تبدیلی بھی خودکشی کی علامت ہو سکتی ہے۔ اگر کوئی شخص جو بیحد تناؤ کا شکار ہے اچانک خوش نظر آئے۔ تو اس کا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس نے خودکشی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاکہ وہ راحت محسوس کر رہا ہے۔
National Herald case: تین افسران کی ٹیم ان سے تابڑ توڑ سوال کر رہی ہے۔ اس دوران کانگریس کارکنوں کا زبردست مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔ کارکنوں نے کئی بیریکیڈ تک توڑ ڈالے۔ نیشنل ہیرالڈ کیس میں پارٹی لیڈر راہل گاندھی کے خلاف ای ڈی کی تحقیقات کے خلاف احتجاج میں کانگریس کارکنان انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دفتر کے باہر ٹائر جلائے۔
Varanasi News: وارانسی ہی نہیں ملک کے اس مشہور کیس میں لوگوں کی نظریں اس کیس کو لے کر ضلع جج کی عدالت پر ٹکی ہوئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ڈیڑھ گھنٹے تک سماعت کے بعد جمعرات کو گیانواپی کیس کی سماعت چار بجے ختم ہوئی۔ وہیں ضلع جج کی عدالت نے اب اس معاملے میں اگلی سماعت کی تاریخ 30 مئی پیر کی دی ہے۔
غور طلب ہے کہ شاہین باغ کے علاقے میں جیسے ہی بلڈوزر تجاوزات ہٹانے آئے تو ہنگامہ شروع ہوگیا۔ مقامی لوگوں اور کانگریس کارکنوں نے مہم کی مخالفت کی اور بلڈوزر کے سامنے بیٹھ کر احتجاج شروع کردیا۔ یہ سبھی شاہین باغ علاقے میں بلڈوزر چلنے کے خلاف ہیں۔ پچھلی بار اضافی نفری کی کمی کی وجہ سے آپریشن نہیں چل سکا تھا لیکن آج دہلی پولیس نے کافی فورس تعینات کر دی ہے۔ تو آئیے جانتے ہیں کہ شاہین باغ میں کیا ہو رہا ہے۔
drug smuggling: ڈی ڈی جی DDG دنیشور سنگھ نے بتایا کہ ایک خفیہ آپریشن پر کام کرتے ہوئے دہلی کے شاہین باغ Shaheen Bagh اور جامعہ علاقے میں چھاپے ماری کرکے ایک گھر سے 50 کلو ہیروئن ( 50kg heroin) اور 47 کلو مشتبہ منشیات Drugs برآمد کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ 30 لاکھ روپے نقد اور نوٹ گننے والی مشین بھی برآمد کی گئی ہے۔
رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی سب سے اہم فضیلت وخصوصیت یہ ہے کہ اس میں ایک ایسی رات پائی جاتی ہے جوہزار مہینوں سے بھی زیادہ افضل ہے اور اسی رات کو قرآن مجید جیسا انمول تحفہ دنیائے انسانیت کو ملا۔اللہ تبارک و تعالی نے اس رات کی فضیلت میں پوری سورة نازل فرمائی، جسے ہم سورۃ القدر کے نام سے جانتے ہیں۔
فاطمہ ثنا Fatima Sana نے ٹوئٹراور انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ حجاب پہنے نظر آرہی ہیں۔ فاطمہ ثنا کی یہ تصویر مکّہ مکرمہ کی ہے اس میں بیحد خوش نظر آرہی ہیں۔
Ramazan 2022 special: رمضان المبارک اﷲ تعالیٰ کی رحمت و بخشش اور مغفرت کا مہینہ ہے، وہ لوگ خوش قسمت ہیں جنہوں نے اس ماہ مقدس میں روزہ و عبادت کے ذریعے خدا وند تعالہ کو راضی کرلیا اور گناہوں کی بخشش کروالی۔
اداکارہ مونی رائے نے بلیک شمری گاون میں ڈھایا قہر، دیکھتے ہی رہ گئے فینس، دیکھئے تصاویر
'میں نے اسکرٹ پہنا تھا تو اس نے مجھے...'، اداکارہ کے ساتھ ہوئی شرمناک حرکت
پریہ پرکاش واریئر کے بولڈ لک نے انٹرنیٹ پر مچایا تہلکہ، پہلی مرتبہ کرایا ایسا فوٹوشوٹ