وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کر کے سارک ممالک کو کرونا وائرس کے خلاف متحد ہونے کی دعوت دی ہے۔ کوروناوائرس کے خلاف پی ا یم مودی نے مل کر کام کرنے کی دعوت دی ہے۔سارک ممالک نے پی ایم مودی کےاس تجویز کا خیر مقدم کیا ہے اور پی ایم مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اپنی رہائی کے دوسرے دن ہی ہفتہ کے روز اپنے فرزند اور پارٹی کے نائب صدر عمر عبداللہ کے ساتھ یہاں ہری نواس سب جیل میں ملاقات کی۔
منی کنٹرول پرو ،صارفین کو ہندوستانی اور عالمی مارکٹس کی تازہ ترین کی خبریں فراہم کرتاہے۔ خریداروں کو تیز بصیرت ، تکنیکی تجزیوں اور رجحانات کی ایک وسیع رینج کے ساتھ ساتھ منافع کے لئے آئیڈیاز اور ماہرین سے مشورے حاصل کرنے کی سہولت بھی دستیاب کرائی جاتی ہے
انگلینڈ کا یہ نوزائیدہ بچہ کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا جبکہ اس کی والدہ کو لگا کہ اسے نمونیا ہوگیا ہے۔
شعیب اختر نے ہندستان پر اس وائرس کے اثر کے بارے میں کہا کہ 130 کروڑ کی آبادی والے ہندوستان میں اگر 2 سے 3 کروڑ لوگ اس کی زد میں آگئے تو اس ملک کے اسپتال کی اتنی صلاحیت بھی نہیں ہے کہ وہ دیکھ۔بھال کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ کم از کم پاکستان میں اتنی آبادی نہیں ہے اور ابھی ان کے ملک میں معاملے بھی کم ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ناگپور کے اندرا گاندھی گورنمینٹ میڈیکل کالج ایںڈ ہاسپیٹل (مایو) سے کورونا وائرس کے پانچ مشتبہ مریض بھاگ گئے۔ ان سبھی کو وائرس کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ کورونا وائرس کے مریضوں کے اسپتال سے بھاگنے کی خبر کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے جونل ڈی سی پی راہل مکنیکر نے بتایا کہ پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے اور پورے شہر میں ناکہ بندی کردی گئی ہے۔ مشتبہ کی ابھی حالت کیا تھی ابھی اس کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
بی جے پے میں شامل ہوئے سندھیا کے قافلے کو بھوپال میں کالے جھنڈے دکھائے جانے اور ان کے خلاف ہوئی نعرے بازی کو لیکر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ ان کی گاڑی کوروکنے کی کوشش کی گئی۔ ساتھ ہی پتھر بھی پھینکے گئے۔ ایسے میں قانونی نظام پوری طرح سے ختم ہوگیا ہے یہ کہنا غلط نہیں ہے۔
تہران: دنیا بھر یں کورونا وائرس (coronavirus) کو لیکر خوفزدہ تصویریں سامنے آرہی ہیں۔ اب تک 4600 سے زیادہ لوگوں کی موت ہو گئی ہے جبکہ سوا لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔ ایران (Iran) میں تقریبا 500 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ اس درمیان ایران کی ایک تصویر نے سب کو حیران کردیا ہے۔ سٹیلائٹ کی تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایران میں لاشوں کو دفنانے کیلئے وسیع میدان میں بڑے گڈھے کھودے گئے ہیں۔
سری نگر: جموں وکشمیر میں اب تک دو مریضوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جبکہ 159 افراد نے 28 دن کی نگرانی ایام مکمل کئے ہیں۔
کرناٹک میں تین طلبہ میں کورونا وائرس کی علامات پائے جانے کے بعد انہیں منیپال کے کستوربا اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ ضلع صحت اور خاندانی فلاح وبہبود کے افسر ڈاکٹر چندرا سود نے جمعہ کو بتایا کہ تین طلبہ میں کورونا وائرس (کووِدڈ-19) کی علامات پائی گئی ہیں جن میں سے دو افراد کو کستوربا اسپتال میں 12 مارچ کو داخل کروایا گیا تھا جبکہ تیسرے کو آج داخل کیا گیا ہے۔
مصنف نے خاتون کے اکیلے نہ آنے پر ناراضگی ظاہر کی اور اس کے منع کرنے پر اسے برا۔بھلا بھی کہا۔ خاتون خلیل الرحمٰن کع بتاتی ہے کہ وہ ان سے ملاقات کیلئے آنے کع تیار تھی لیکن اتنے میں اسی وقت اس کا شوہر آگیا۔ آڈیو میں خاتون اپنے شوہر کے آجانے پر ناراضگی ظاہر کرتی ہے کہ وہ ملاقات کیلئے آنا چاہتی ہےمگر شوہرکی وجہ سے مجبور ہے۔
پاکستان (Pakistan) کے صوبے سندھ (Sindh) کے شہر حیدرآباد میں داماد نے بیوی سمیت 4 خواتین کو جلاکر مار ڈالا۔
انڈین پریمئر لیگ(Indian Premier League) پر سب سے بڑی خبر آگئی ہے۔ کورونا وائرس (Corona Virus) کے بڑھتے معاملات کے چلتے ٹورنامنٹ دو ہفتے کیلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ اب ٹورنامنٹ کے 13 ویں سیزن کی شروعات15 اپریل کو ہوگی۔
ملک بھر میں کورونا وائرس (Corona Virus) کے بڑھتے معاملوں کے بعد دہلی حکومت (Delhi Government) نے بڑا اعلان کیا ہے۔ دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے جمعے کو صاف کیا ہے کہ انڈین پریمئر لیگ(Indian Premier League) جیسے بڑی تعداد میں شائقین کی موجودگی والے کھیل کے انعقاد پر روک لگادی گئی ہے۔
وزیر اعظم مودی نے عوام سے بالکل نہ ڈرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا، "خوفزدہ نہ ہوں، ہاں احتیاط برتیں۔ آنے والے دنوں میں مرکزی حکومت کا کوئی بھی وزیر بیرون ملک کا سفر نہیں کرے گا۔
PICS: ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں حنا خان نے کرایا ایسا فوٹوشوٹ، روبینہ دلیک نے کہہ ڈالی ایسی بات
PICS: بولڈ گرین ڈریس میں ریا چکروتی نے دئے ایسے پوز ، سلیبریٹیز تک نے کہہ ڈالی ایسی بات
Cannes 2022: اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے پہنی ایسی گلیمرس ڈریس، لوٹ لی محفل، دیکھئے تصاویر