ملک کے مختلف علاقوں میں واقع اسپتالوں کی فہرست جس میں کورونا وائرس(coronavirus) سے نمٹنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (ICMR) کے مطابق کسی بھی شخص کو کورونا وائرس (COVID-19) ہونے کا شبہ ہے تو وہ ملک کے مختلف علاقوں میں موجود 50 سے زیادہ لیبارٹریوں میں جاکر جانچ کروا سکتے ہیں۔
نئی دہلی: سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے رہنما شفیق الرحمن برق نے دہلی میں گزشتہ کچھ دنوں پہلے ہوئے فسادات کے سلسلے میں حکومت کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے بدھ کے روزکہا کہ اس ملک میں مسلمان محفوظ نہیں ہیں۔
وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے کہا ہے کہ ہندوستان آنے والے ایسے تمام مسافروں کو کم از کم 14 دن کے لئے الگ رکھا جائے گا جو 15 فروری ، 2020 کے بعد سے چین ، اٹلی ، ایران ریپبلک آف کوریا ، فرانس ، اسپین اور جرمنی میں سے آئے ہوں یا آنے والے ہوں۔ ان مسافروں میں غیر ملکی مسافروں کے ساتھ ہی ہندستانی بھی شامل ہوں گے۔
کانگریس لیڈر سچن پائلٹ (Sachin Pilot) نے جیوتی رآدتیہ سندھیا (Jyotiraditya Scindia) کے کانگریس (Congress) سے وداعی کو بدقسمتی بتایا ہے اور کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ پارٹی کے اندر ہی تعاون (collaboratively) کے ذریعہ تمام مسائل سلجھا لئے جاتے۔
جمیعۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے کہا کہ شیو وہار میں زبردست تباہی ہوئی ہے۔ اس لیے وہاں کے سبھی تباہ شدہ مکانوں و دکانوں اور مساجد کی تعمیر کی جائے گی۔
پاکستانی فضائیہ کا ایف 16طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ہے۔ شکرپڑیاں کے قریب چاند تارا کے جنگل میں پیش آنے والے اس سانحے میں ونگ کمانڈرکی موت ہوگئی۔
پاکستانی اداکارہ مریم نفیس (Mariyam Nafees) نے ان کو میسیج بھیجنے والے ایک شخص کو آرے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا، "میں اداکارہ ہوں، جسم فروش نہیں'۔ اور اس شخص کے وہاٹس ایپ میسیج کا اسکرین شاٹ اپنے انسٹاگرام (Instagram) اکاؤنٹ پر شیئر کردیا ہے۔
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اےآئی اے ایم ایم) کے اسد الدین اویسی نے وزیراعظم نریندر مودی پر ملک کے مسلمانوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہنے کا الزام لگاتے ہوئے دہلی فسادات کی عدالتی جانچ کا مطالبہ کیا۔
سعودی عرب میں اس بات کو لیکر چرچا جاری ہے کہ شاہی خاندان کے افراد کس طرح سے تختہ پلٹ کی سازش رچ رہے تھے۔ اتنا ہی نہیں اس بات کی افواہ نے بھی زور پکڑ لیا تھا کہ شاہ سلمان کی صحت بگڑتی جارہی ہے اور ان کی جگہ ان کے بیٹے گدی سنبھال سکتے ہیں۔
دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے ISKP (آئی ایس آئی ایس کا کھراسانا ماڈیول) سے جڑے ہونے کے شک میں دو مشتبہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ دونوں کو دہلی کے اوکھلا علاقے سے حراست میں لیا گیا ہے۔ یہ دونوں شوہر۔بیوی بتائے جارہے ہیں۔
لکھنؤ میں مظاہرین کےپوسٹرلگائےجانےکےتعلق سےالہ آبادہائی کورٹ آج سنوائی کرےگا۔اس سےپہلےکورٹ نےلکھنؤ پولیس کمشنر اورضلع افسر کوطلب کیاتھا۔ عدالت نےپوچھا تھاکہ کس قانون کےتحت مظاہرین کی تصویریں چسپاں کی گئیں۔واضح رہےکہ ہائی کورٹ کےچیف جسٹس گووند ماتھر نےاس معاملےکااز خود نوٹس لیا ہے۔ یاد رہےکہ لکھنؤ میں انیس دسمبرکوشہریت قانون کےخلاف احتجاج پرتشددہوگیاتھا۔
صدر رام ناتھ كووند نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر تمام خواتین کو مبارکباد اور نیک خواہشات دی ہے۔ رام ناتھ كووند نے خواتین کے عالمی دن پر ایک ٹویٹ میں اتوار کو ایک پوسٹ میں کہا’’یہ دن، سماج ، ملک اور دنیا کی تعمیر میں خواتین کا اہم کردار اور انتھک کوششوں کے لئے، ان کے تئیں احترام ظاہر کرنے کا موقع ہے‘‘۔
ساؤتھ انڈین سنیما میں اپنی شاندار اداکاری اور معصومیت سے دھمال مچا چکی اداکارہ کاجل اگروال کی کچھ تصویروں پر انسٹاگرام پر لوگ بہت بھدے کمینٹ کررہے ہیں۔
PICS: شنہاز گل نے انتہائی ٹائٹ ڈریس میں کرایا بولڈ فوٹوشوٹ، فینس نے کہہ ڈالی ایسی باتPIC
گرین بکنی میں Rubina Dilaik کا پول میں نظر آیا غضب کا اوتار، نظریں ہٹانا لوگوں کا ہوا مشکل
اداکارہ رشمی دیسائی نے اب کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی فینس کے اڑ گئے ہوش، دیکھئے PICS