ساؤتھ انڈین سنیما میں اپنی شاندار اداکاری اور معصومیت سے دھمال مچا چکی اداکارہ کاجل اگروال کی کچھ تصویروں پر انسٹاگرام پر لوگ بہت بھدے کمینٹ کررہے ہیں۔
جموں کشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں دو متاثرین میں کورونا وائرس کے قوی علامات وامکانات پائے جانے کے پیش نظر انتظامیہ نے جموں اور سانبہ اضلاع کے تمام سرکاری وغیر سرکاری پرائمری اسکولوں کو مارچ کی 31 تاریخ تک بند کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔انتظامیہ نے جموں کشمیر میں بائیو میٹرک حاضری نظام کو بھی 31 مارچ تک معطل کر دیا ہے۔
آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے چلتے ٹوائلیٹ پیپر کی مانگ بڑھ گئی ہے۔ ادھر ملک میں ٹوائلیٹ پیپر کی کمی کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگ ٹوائلیٹ پیپر جمع کر رہے ہیں۔ آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے 70 سے زیادہ کیس سامنے آچکے ہیں۔
سری نگر کے خانیار علاقہ میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب آگ کے ایک بھیانک واقعہ میں شوہر بیوی اور ان کی تین سالہ بچی کی جلنے سے موت ہوگئی۔
وشل میڈیا پر ایک ہاتھی اور بھینس کے بچے کی لڑائی کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ بھینس کے بچے نے طاقتور ہاتھی کو بھگا دیا۔
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ( Crown Prince Mohammed bin Salman) کو بے دخل کرنے کی سازش رچنے کے الزام میں ان کے بھائی کو ہی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
راجدھانی دہلی کے شاہین باغ تھانہ علاقے میں جمعے کو تین لاشیں ملنے سے سنسنی پھیل گئی ہے۔ بتادیں کہ تینوں لاشیں الگ۔الگ مقام پر پائی گئیں۔
دیا مرزا گزشتہ دنوں پہلے کافی چرچا میں تھی، چرچا کی وجہ تھی ان کے شوہر ساحل سانگھا کے ساتھ ان کا طلاق جس کے بعد اب پہلی مرتبہ دیا نے ساحل سانگھا کے ساتھ اپنے طلاق کو لیکر کھل کر بات چیت کی ہے۔ پنک ولا سے بات کرتے ہوئے دیا نے اپنے طلاق(divorce) کے بارے میں کھل کر بات کی۔
نینا اکثر اپنے بیانوں کو لیکر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایسا ہی کچھ اس مرتبہ بھی ہوا ہے کہ نینا پھر سے سرخیوں میں چھا گئی ہیں۔ دراصل اس مرتبہ انہوں نے اپنی بیٹی مسابا گپتا اور ان کے شوہر مدھو منٹینا کے طلاق پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
یس بینک (Yes Bank) کے سابق پروموٹر اور ایم ڈی(MD) رانا کپور (Rana Kapoor)کی ممبئی رہائش گاہ پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (Enforcement Directorate) نے چھاپہ مارا ہے۔
میرٹھ میں بھی صبح سے ہی بینک کی برانچ میں اکاؤنٹ ہولڈروں کی لمبی قطاریں لگنی شروع ہو گئی تھی۔ خبر آنے بعد بے اطمینانی کے ماحول میں یس بینک کے اکاؤنٹ ہولڈر کافی پریشان نظر آئے۔
سی آئی ایس ایف (CISF) نے جموں ایئرپورٹ(jammu airport) کی سکیورٹی (Security) کی ذمہ داری سنبھالی ہے۔ اس یونٹ کی سربراہی سینئر کمانڈنٹ رینک کریں گے۔
کٹرینہ کیف سمندر کنارے گیم کھیلتی نظر آرہی ہیں۔ ان کے ساتھ اس موقع پر اکشے کمار اور سوریہ ونشی کے ڈائریکٹر روہت شیٹی بھی موجود ہیں۔ یہ ویڈیو لوگوں کو خوب پسند آرہا ہے۔
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق آج کے زمانے کے 28 فیصدی لوگ بیوی کی پٹائی کو صحیح ٹھہراتے ہیں۔
PICS: سشمتا سین نے فیملی کے ساتھ منایا جشن، ایکس بوائے فرینڈ کے ساتھ کچھ اس طرح آئیں نظر
PICS:اس ہفتے ان سلیبریٹیز نے اپنے فیشن سینس سے کھینچا نیٹیزنس کا دھیان
کارتک آرین نہیں توڑنا چاہتے اپنی رومانٹک ہیرو والی تصویر، کہا- ’میں تو کروں گا‘