ریلائنس انڈسٹریز (آر آئی ایل) کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ، ایک دنیا بھر میں شہرت رکھنے اور سرماریہ کاروں کی جانب سے ہندوستان کی ڈیجیٹل سفر کو آگے بڑھانے کےلیے اپنی شراکت کا فیصلہ کیا ہے۔
گلوبل سرمایہ کاروں کو جیو کیوں پسند ہے؟۔ اس پر نظر ڈالیں تو جیو پلیٹ فارم Jio Platform انڈیا کے Digital Potential کا سب سے اچھا Representative ہے۔ اس کو انڈیا مارکیٹ کی گہری سمجھ ہے۔
دہلی پولیس کو ایسا الرٹ ملا ہے۔ لیکن دہلی پولیس الرٹ ملنے کے بعد جب تج کوئی قدم اٹھاتی شاہین باغ (Shaheen Bagh) کی کچھ خواتین پھر سے سی اے اے ۔این آرسی (CAA-NRC) کے خلاف دھرنا شروع کرنے کیلئے پہنچ گئیں۔ پولیس کو اطلاع ملی تو وہ بھی موقع پر آگئی۔
31 مئی کے بعد مرکزی حکومت دو ہفتوں کے لئے ایک بار پھر لاک ڈاؤن میں بڑھا سکتی ہے۔
آج ہم لیکر آئے ہیں اسپیشل ڈش میں دہی کے کباب ۔کھانے میں تو ذائقہ دار ہے ہیں اور ساتھ ہی اور کباب سے الگ رمضان میں آپ کا دل روز روز ایک چیز کو کھانے سے اوب جاتا ہے۔ آپ بنائیں دہی کباب ۔امید ہے کہ آپ کو کافی پسند آئیں گے۔
جانکاری کے مطابق یہ حادثہ اورنگ آباد جالنا ریلوے لائن (jalna aurangabad railway line) پر ہوا ہے۔ کارماڈ پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق یہ حادثہ صبح 6.30 بجے پیش آیا ہے۔ فلائی اوور کے پاس پٹریوں پر سو رہے 17 مائیگرینٹ مزدوروں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
ماہ رمضان میں لوگ طرح طرح کے کھانے کھاتے اور بناتے ہیں لیکن چاٹ کے بغیر افطار ادھورا سا لگتا ہے اور افطار چاہے گھر میں ہو یا کسی اور جگہ لیکن چاٹ ضرور ہوتی ہے۔
رمضان میں سخت گرمی میں پورے دن پیاسے رہنے سے کہیں نہ کہیں جسم میں پانی کی کمی پیدا ہو جاتی ہے۔خاص طور رمضان جب گرمیوں میں ہوں۔
کوروناوائرس کو لیکر نافذ لاک ڈاؤن کے درمیان تقریبا 50 دنوں کے بعد دہلی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھائی گئی ہیں۔ حکومت نے تیل کی قیمتوں پر VAT کی شرح میں اضافہ کیا ہے۔
رمضان میں عبادت کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی چیزوں کو بھی کافی اہمیت دی جاتی ہے۔سبھی لوگ اپنے دسترخوان کو سجانے کیلئے طرح طرح کا پکوان بناتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کے دھانی وال کیسے بنایاجاتاہے اوراس کے لیے ہمیں کن کن چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے۔
حیدر آباد دکن کے کھانے اپنے خاص مصالحوں اور منفرد طریقے سے پکانے کے باعث مختلف اور مزیدار ذائقوں کے حامل ہوتے ہیں۔ یہ کھانے دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں۔
قابل غور ہے کہ ہندی سنیما کے لئے اپریل مہینہ کے یہ آخری دن سیاہ دنوں کی طرح آئے ہیں۔ بدھ کے روز اداکار عرفان خان اس دنیا سے رخصت ہوئے اور اس کے ایک دن بعد جمعرات کو مشہور اداکار رشی کپور نے بھی کینسر کے عارضہ کے سبب ممبئی کے ایک اسپتال میں دم توڑ دیا۔
رمضان میں سموسہ ۔پکوڑی کے بغیردستر خوان ادھورا سا لگتا ہے اور سموسہ کی بھی کئی قسمیں ہوتی ہیں۔آلو سموسہ ،پنیر سموسہ،قیمہ سموسہ،لیکن ہم آپ کو ان میں سے کچھ بھی نہیں بلکہ اس لئے آج ہم آپ کوبتاتے ہیں چایئنیز سموسہ بنانے کا طریقہ۔
سائنسدانوں کے مطابق وائرس کافی حد تک SARSCoV وائرس جیسا ہوگیا ہے جس نے دس سال پہلے تقریبا 800 لوگوں کی جان لے لی تھی اور 8 ہزار سے زیادہ لوگ اس سے متاثر ہوئے تھے۔ یہ وائرس تیزی سے پھیپھڑوں پر حملہ کرتا ہے اور انہیں کافی نقصان پہنچاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق A2a وائرس کا تیزی سے ٹرانس مشن ہوتا ہے اور کووڈ-19 کا یہ ٹائپ پوری دنیا میں پھیل رہا ہے۔
مختلف ملک ۔مقامات پر مختلف قسم کے کباب کھائے جاتے ہیں جو کہ بہت مزیدار اور چٹخارےدار ہوتے ہیں۔ کباب کا نام لیا جائے اور منہ میں پانی نہ آئے یہ کیسے ہوسکتا ہے۔ تو لیجئے لذیذ مزیدار کباب کی ریسیپی قارئین کی نذر پیش ہیں۔
PICS: مونالیسا نے ترنگے کی پروفائل تصویر لگانے کے بعد شیئر کردی اپنی اتنی زیادہ بولڈ تصویر
رومانٹک تصویروں سے مونی رائے نے شوہر کی سالگرہ کو بنایا خاص، Lip Lock والی فوٹو وائرل
کھلی شرٹ اور شارٹس میں Pooja Hegde نے دکھایا بولڈ انداز، دیکھ کر تھم گئی مداحوں کی سانس