مختلف ملک ۔مقامات پر مختلف قسم کے کباب کھائے جاتے ہیں جو کہ بہت مزیدار اور چٹخارےدار ہوتے ہیں۔ کباب کا نام لیا جائے اور منہ میں پانی نہ آئے یہ کیسے ہوسکتا ہے۔ تو لیجئے لذیذ مزیدار کباب کی ریسیپی قارئین کی نذر پیش ہیں۔
گلشن گروور اور کٹرینہ کے لپ لاک اور بولڈ سین نے کافی سرخیاں بٹوری تھیں اور یہ تنازعوں میں بھی رہاتھا۔ دیکھیں ویڈیو
رمضان المبار ک کا پورا مہینہ قبولیت دعا کے خاص مواقع میں سے ہے اس لئے اس میں دعاؤوں کا خوب اہتمام ہونا چاہئے۔
اس معاہدے سے سوشل میڈیا کی قدآور کمپنی جو تیزی سے بڑھتے مارکیٹ میں اپنی مضبوطی بنانے میں مدد ملے گی۔ وہیں ہندستان کی سب سے بڑی کمپنی کو اپنے قرض میں کٹوتی کرنے میں مدد حاصل ہوگی۔ کمپنی نے کہا، "یہ سرمایہ کاری ہندستان سے ہماری وابستگی ظاہر کرتی ہے۔ جیو جو ہندستان میں بڑی تبدیلی لیکر آیا ہے ہم بھی اس سے پرجوش ہیں۔
فلم کی کہانی کی بات کریں تو حناخان شادی کرنے کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ بڑے شہر میںرہنے کیلئے آتی ہیں۔ یہاں پر انہیں پتہ لتا ہے کہ ان کا شوہر تاش (جوا) کھیلتا ہے۔ اسی دوران ان کاشوہر جوئے میں انہیں داؤ پر لگاتا ہے اور ہار بھی جاتا ہے۔ آگے کہانی میں کیا ہوتا ہے یہ تو فلم دیکھ کر ہی پتہ چلے گا۔
ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی(Reliance Industries Chairman Mukesh Ambani) نے معاہدے کو لیکر ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ مجھے یقین ہے کہ آپ سبھی محفوظ ہیں اوراچھی طرح سے ہیں۔ میں آج آپ کے ساتھ کچھ پر جوش خبر شیئر کرنے کیلئے آیا ہوں۔ ہم سبھی اور ریلائنس جیو فیس بک کا استقبال کرتے ہیں۔ یہ ہمارے طویل وقت کے ساتھی ہیں۔
فیس کے سی ای او ( CEO Mark Zuckerberg) نے کہا ہے کہ فیس بک (Jio Platforms) کے ساتھ مل کر کئی نئے پروجیکٹ پر کام کرہا ہے۔ اس سے پورے ہندستان میں لوگوں کو کاروبار کے نئے مواقع فراہم ہوں گے۔
شہری ہوابازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ حکومت نے ابھی تک فلائٹس شروع کرنے پر کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔ اس لئے ایئر لائنس کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ گھریلو اور انٹرنیشنل (domestic and international)مسافر پرواز خدمات شروع کرنے پر سرکار کے فیصلہ لینے کے بعد ہی ٹکٹوں ( Flight Ticket) کی بکنگ کریں۔
ہندوستانی بحریہ والے معاملے سے پہلے جمعے کو مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں 13,387 افراد کوروناوائرس سے متاثر ہیں اور مہلوکین کی تعداد 437 پہنچ گئی ہے۔
کووڈ19عالمی وباء (Covid-19 pandemic) کی وجہ سے ملک میں چل رہے لاک ڈاؤن سے معیشت کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ ایسے میں معیشت کو واپس پٹری پر لانے کیلئے آر بی آئی (Reserve Bank of India) کے گورنر شکتی کانت داس (RBI Governor Shaktikant Das) نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ آر بی آئی (RBI ) کوروناوائرس (Coronavirus) کو لکر الرٹ ہے۔ اس طرح کے ماحول سے آر بی آئی (RBI ) قریب سے نگرانی کررہا ہے۔
بتادیں کہ ٹویٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر وائرل ہورہے ایک ویڈیو میں خاتون کہہ رہی ہے کہ "میری نیند نہیں کھلتی کہ شوہر سیکس کیلئے تیار رہتا ہے۔ پہلے اس کی خواہش کو پورا کرکے اسے مطمئن کیجئے اور پھر کچن میں جاکر کھانا بنایئے۔ وہ کھانا کھائے گا، پھر ٹی وی دیکھے گا، کچھ دیر میں ہی پھر سیکس کی ڈیمانڈ کرے گا۔ پھر سیکس، پھر سیکس، پھر سیکس۔ کیا خواتی لاک ڈاؤن میں سیکس کیلئے رہ رہی ہیں۔ یا سچ میں ہم کوروناوائرس کے خوف سے گھروں میں قید ہیں؟ ہم تو اپنی صحت کا خیال رکھنے کیلئے لاک ڈاؤن میں ہیں نہ؟ میرا شوہر بہت زیادہ سیکس کررہا ہے۔ میں حکومت سے مدد چاتی ہوں"۔
تبلیغی مرکز (Tablighi Markaz) کے صدرمولانا سعد (Maulana Saad)کوروناپازیٹو نہیں ہیں۔ ذرائع کی مانیں تو مولانا سعد کے کوروناوائرس ٹیسٹ (Corona Test)کی رپورٹ نگیٹو (coronavirus negative) آئی ہے۔ وہیں یوپی میں رہنے والے مولانا سعد کے دو رشتے دار کوروناپازیٹو(Coronavirus Positive) پائے گئے ہیں۔ دونوں رشتے دار بھی مرکز سے آئے تھے۔
پاکستان کے ٹاپ 53 مسلم مذہبی رہنماؤں نے عمران خان حکومت کیلئے وارننگ جاری کردی ہے۔ انہوں نے رمضان (Ramadan) کے دوران مسجدوں میں تراویح کی اجازت مانگی ہے۔
جہاں دنیا اور ملک کوروناوائرس کے قہر سے لڑ رہا ہے وہیں ہنجاب کے پٹیالہ میں سکھوں نے پولیس پر ایسا شرمناک حملہ کیا کہ ایک پولیس اہلکار کا ہاتھ پوری طرح سے کاٹ دیا۔ اتوار کی صبح سبزی منڈی کے باہر مین گیٹ پر سکھوں نے پولیس پر حملہ کیا۔
کورونا کی وبا تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے اور اس کا اثر ان ڈاکٹروں پر بھی پڑرہا ہے جو متاثرین کے علاج میں مصروف ہیں۔ ایسے ہی ایک ڈاکٹر توصیف ہیں۔ لکھنؤ کے کے جی ایم یو کے ریزیڈنٹ ڈاکٹر توصیف کورونا متاثرین کے علاج کے دوران خود بھی متاثر ہوگئے تھے۔ لیکن اس کے بعد بھی فون کے ذریعے ہی اپنی ڈیوٹی کو انجام دیتے رہے۔
نابالغ لڑکی کا اغوا کرکے کیا Rape، مذہب تبدیل نہ کرنے پر دی جان سے مارنے کی دھمکی
Hansika Motwani کا گلیمر اوتار، کبھی ایک انجیکشن کی وجہ سے اچانک ہو گئی تھیں بڑی
PICS: اداکارہ مہما گپتا نے شیئر کردی اتنی زیادہ بولڈ تصویریں، انٹرنیٹ پر مچ گیا تہلکہ!