ایک رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ میں ہوئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چین میں اگر پابندیوں میں چھوٹ دی جاتی ہے اور وہ وگوں کا موومینٹ بڑھتا ہے تو کوروناوائرس دوبارہ واپس لوٹ سکتا ہے۔ تحقیق میں کہا گیا یے کہ اگر چین کی حکوومت جلدازی میں پابندی کو ختم کرتی ہے تو اسے دعبارہ اس وائرس سے نمٹنا پڑ سکتا ہے۔
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ(Donald Trump) نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) پر الزام لگایا ہے کہ وہ لاپرواہ ہے اور چین پر خصوصی توجہ دے رہا ہے ، جس کے بعد ڈبلیو ایچ او نے امریکی صدر کو سخت جواب دیا۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریسیس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر 'سیاست نہیں کرنی چاہیئے'۔
خاتون کے کنبے کا الزام ہے کہ مسلم ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر نے اسپتال میں داخل نہیں کیا اور اسے جے پور کیلئے ریفر کردیا۔ اس کی شکایت وزیر سیاحت وشویندر سنگھ کو کی گئی تو انہوں نے (Minister of State for Medicine) سے ملزم ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کرنے کی سفارش کی ہے۔
حال ہی میں سنی لیون کچھ ایسا شیئر کردیا ہے جسے دیکھ سبھی کے ہوش اڑ گئے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام (Instagram) پر اپنی زبردست بولڈ (Bold Photos) تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں سنی لیون بکنی پہنے نظر آرہی ہیں۔
صلاح الدین نے کہا کہ اس بیماری سے احتیاط برتنی چاہئے لیکن اللہ سب سے بڑا ہے۔ دنیا بھر میں اس بیماری نے پاؤں پسار لئے ہیں۔ ہمیں اس گھڑی میں احتیاط برتنےاور اللہ پر بھروسہ کرنا ہے'۔
ن راجدھانی لکھنؤ کے سعادت گنج علاقے سے دل دہلادینے والی واردات سامنے آئی ہے۔ یہاں ایک عاشق کا لڑکی کے گھروالوں نے پیٹ پیٹ کر قتل کرڈالا۔ اسی درمیان عاشق کو بچانے پہنچی لڑکی کو بھی گھروالوں نے ماردیا۔
وادی کشمیر میں لوگوں کو بنیادی سہولیات کا فقدان ہے ۔لوگوں کو سڑک ،پانی اور صحت اور دیگر اہم سہولیات میسر نہ ہونے کی وجہ سے کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
شیئرنگ کے ساتھ ہی سنی کا یہ ویڈیو وائرل ہوگیا ہے۔ ویڈیو میں سنی بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ سنی کے اس ویڈیو پر سنی کے مداح کافی کمینٹس کررہے ہیں۔
سابق صدر بل کلنٹن(Bill Clinton) نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کا مونیکا لیونسکی (Monica Lewinsky) سےافیئر تھاکیوں کہ وہ اپنے دفتر کے کام کی وجہ سے اس وقت کافی تناؤ کا شکار تھے۔
دہشت گرد عمر سعید شیخ پر امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کا الزام ہے اور 1999 میں قندھار میں ائیر انڈیا کے طیارے کوہائی جیک کئےجانے کے بعد ہندوستان نے اسے چھوڑا تھا۔
کوروناوائرس (Coronavirus) وبا کووڈ19 (COVID-19 Pandemic) کی وجہ سے سب سے زیادہ دھکا ایوی ایشن سیکٹر (Aviation Sector) کو لگا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب ایک۔ایک کرکے مسلسل کئی کمپنیوں نے اپنی ورک فورس میں کٹوتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
دھونی کے قریبی دوست نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیم انڈیا کے وکٹ کیپر بلے باز ابھی بھی ہندسران کیلئے کھیلنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ جب بھی کوئی دھونی سے ان کے سنیاس کے بارے میں پوچھتا ہے تو وہ غصہ ہوجاتے ہیں۔
جاوید اختر نے اب اس پورے مسئلے پر ٹویٹ کرکے اس بات کی جانکاری دی کہ وہ طاہر محمود کے مطالبے کی کیوں حمایت کررہے ہیں۔ بتادیں کہ دہلی نظام الدین مرکز کے اس واقعے کے بعد اقلیتی کمیشن کے سابق صدر طاہر محمود نے مسجدوں کو بند کرنے کیئے فتویٰ جاری کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور ان کی اس مانگ کی جاوید اختر نے حمایت کی تھی۔
اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں رکھے گئے جماعت سے آئے کوروناوائرس کے مشتبہ مریض غیر اخلاقی حرکتیں کررہے ہیں۔
لاک ڈاؤن کے بارے میں جموں و کشمیر کی ایک لڑکی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ لوگوں سے اپنے گھروں میں رہنے کی اپیل کررہی ہے۔ اس ویڈیو کو مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے شیئر کیا ہے۔
PICS: پھر عرفی جاوید نے اپنی بولڈنیس سے مچایا تہلکہ، اب ایسی ڈریس میں آئیں سامنے
PICS: سب کچھ بھول کر اس اداکارہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی ایسی تصویر، فینس رہ گئے حیران!
Shraddha Arya کے یوم پیدائش کو شوہر نے بنایا خاص، اداکارہ نے شیئر کیں لپ لاک والی تصاویر