اسلام آباد: پاکستان(Pakistan) میں تحریک انصاف کے کے لیڈر ڈاکٹڑ شہباز گل نے بتایا ہے کہ برطانیہ کے ٹی وی چینل نے غلطی سے وزیر اعظم عمران خان (Imran Khan) کے کورونا وائرس (Coronavirus) سے متاثر ہونے کی خبر چلادی۔
سینئر محققین محمود خالد نے 'اردو نیوز' کو بتایا کہ پاکستان حکومت کیلئے اس بحران سے نمٹنا ایک مشکل کام ہے۔ کیونکہ اگر حکومت کورونا وائرس(Coronavirus ) کے اثر کو روکنے کیلئے لاک ڈاؤن (Lockdown) نہیں کرتی ہے تو کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کا زیادہ بوجھ ہیلتھ سیکٹر پر پڑے گا جو فی الحال اس کو سہنے سے قاصر ہے۔
متاثر شخص رات بھر درد سے کراہتارہا مگر اس پر کسی نے توجہ نہیں دی اور اب اس بارے میں نیا انکشاف ہوا ہے کہ مریض کے ہاتھ بھی باندھے گئے تھے۔ وہیں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کورونا وارڈ میں داخل دوسرے مریض بھی شور مچا رہے تھے۔ لیکن کسی نے ان کی بات تک نہیں سنی۔
حال ہی میں کٹرینہ کیف (Katirna Kaif) کے برتن صاف کرنے والے ویڈیو کو دیپکا پاڈوکون (Deepika Padukone) نے اپنے انسٹاگرام(Instagram) پر شیئر کرتے ہوئے ایسا کمینٹ کیا ہے کہ سبھی حیران رہ گئے۔
وہیں لاک ڈاؤن کے چلتے ضروری اشیا کی فراہمی کو اس سے مستشنٰی رکھا گیا ہے ۔اس اعلان کے بعد لوگ ضروریا کی چیزوں کی خریداری کرنے کے لئے سپر مارکیٹوں میں پہنچ گئے جبکہ کئی لوگ اپنے بزرگ اہل خانہ کے اس انفیکشن میں مبتلا ہونے کے خوف سے راجدھانی کیپ ٹاؤن سے اپنے آبائی گاؤں روانہ ہونے کے لئے بس اڈے پہنچے ۔
دنیا کے بہت سے ممالک میں مچانے کے بعد ہندستان میں کوروناوائرس پیر پسار چکا ہے۔ اس کے اثر سے لڑنے کے لئے حکومت ہند نے گذشتہ روز ملک کے 80 کروڑ عوام کے لئے بڑے اعلا ن کئے ہیں اور 1.70 لاکھ کروڑ روپے کے معاشی راحت پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے حکومت معاشی محاذ پر مستقل طور پر بڑے بڑے اعلانا کر رہی ہے۔
جمعیتہ علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہاکہ خودکو اور دوسروں کو نقصان سے بچانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ دوسروں کو ضررسے بچانا شرعا ضروری ہے اور مسجدوں میں اجتماعی نماز سے گریز کیا جائے۔ یہ اپیل انہوں نے آج یہاں جاری ایک ریلیز میں کی ہے۔
جموں وکشمیر میں محکمہ ہیلتھ انجینئرنگ نے ہاتھوں کو صابن اور پانی سے بیس سکینڈوں تک دھوکر انفرادی صفائی ستھرائی کو برقرار رکھنے کی ضرورت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ایک فرد پر لازمی ہے کہ وہ بیس سکینڈ ہاتھ دھونے کے دوران پانی کے نلکے کو بند کریں تاکہ کورونا وائرس کا مسئلہ پانی کی قلت میں تبدیل نہ ہوجائے۔
بالی ووڈ کی اس اداکارہ نے اپنا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جو گھر کا کام کرتے۔کرتے آپ کو ورک آؤٹ کرنا سکھا رہی ہیں۔ ویسے کہنا ہوگا کہ ان کی یہ کوشش بھی کافی مزیدار ہے۔
سی این بی سی آواز کے ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق وزیر خزانہ نرملا سیتارمن(Finance Minister of India) ایک بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ اس میں1.5 لاکھ کروڑ روپے کے راحت پیکیج کا اعلان ہوسکتا ہے۔ اس پیکیج کے تحت رقم براہ راست ملک کے 10 کروڑ غریب عوام کے کھاتے میں منتقل کی جاسکتی ہے۔
ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے پھیلنے کے مدنظر روڈ ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے بدھ کو کہا کہ ایمرجنسی خدمات کے عارضی طور پر قومی شاہراہوں پر ٹول نہیں لیا جائے گا۔ مرکزی وزیر نے کہا ، "کووڈ 19 کے پیش نظر یہ حکم دیا گیا ہے کہ ملک کے تمام ٹول پلازوں پر ٹول جمع کرنے کا کام بند کیا جائے۔"
دہلی پولیس نے بدھ کو مکمل لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر سختی دکھاتے ہوئے 5103 لوگوں کو حراست میں لیکر 956 گاڑیوں کو ضبط کیا اور آئی دفعہ آئی پی سی 188 کے تحت 183ایف آئی آر درج کی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ضروری سامان کی آمدورفت کے لئے 6141پاس جاری کئے گئے ہیں۔
اروند کیجریوال نے ڈیجیٹل پریس کانفرنس میں بدھ کو کہاکہ جن لوگوں کے پاس شناخت کارڈنہیں ہے خواہ وہ سرکاری محکمہ میں کام کرتے ہوں یا پرائیویٹ اسپتالوں میں کام کرتے ہوں،دودھ و سبزی فروخت کرنے، منڈی میں کام والے، منڈی میں سبزی لے جانے والے کسان، دواؤں کی دکان والے اور دوائیں بنانے والے وغیرہ ہیں۔
صحت حکام نے بدھ یعنی 25 مارچ کو بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس کے مجموعی طورپر 47610معاملات سامنے آئے ہیں اور 3434لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ اسپین کے صحت، امور صارفین اور سوشل سروس وزارت کی طرف سے یومیہ جاری اعدادو شمار سے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ پورے ملک میں 3166لوگ آئسولیشن وارڈ میں داخل ہیں۔
نابالغ لڑکی کا اغوا کرکے کیا Rape، مذہب تبدیل نہ کرنے پر دی جان سے مارنے کی دھمکی
Hansika Motwani کا گلیمر اوتار، کبھی ایک انجیکشن کی وجہ سے اچانک ہو گئی تھیں بڑی
PICS: اداکارہ مہما گپتا نے شیئر کردی اتنی زیادہ بولڈ تصویریں، انٹرنیٹ پر مچ گیا تہلکہ!