دراصل اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر شاہ رخ خان نے کچھ دیر پہلے ٹویٹ کیا ہے۔ اس ٹویٹ میں انہوں نے ایسی کئی باتیں لکھی ہیں جو مداحوں کے دلوں کو چھو رہی ہیں
بابائے قوم نے 1921 میں انڈین نیشنل کانگریس کی قیادت سنبھالی۔ گاندھی جی نے ملک سے غربت کم کرنے خواتین کے حقوق کو بڑھانے، چھوت چھات کا خاتمہ کرنے اورمعاشی خود انحصاری کا درس بڑھانے کی مہم کی قیادت کی۔
Mahatma Gandh photo on indian rupees: کیا آپ جانتے ہیں کہ نوٹ پر صرف مہاتما گاندھی کی ہی تصویر کیوں چھاپی گئی؟ اس کے لیے کسی اور کو کیوں نہیں منتخب کیا گیا؟ یہ کب اور کیسے شروعات ہوئی؟ جانیے پوری کہانی۔
Tehmina Durrani is shocked by the death of Bilquis Edhi: تمام تصاویر میں خاتون اول تہمینہ درانی Tehmina Durrani کے چہرے پر ایک عجیب سی اداسی اور غم نظر آیا۔ شیئر کی گئی تصاویر سے صاف ظاہر ہے کہ وہ بلقیس ایدھی کے دنیا سے رخصت ہونے سے کس قدر ٹوٹ گئی ہیں۔
EX GIRL FRIENDS KATRINA KAIF AND DEEPIKA PADUKONE :شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور Ranbir-Alia wedding کے ساتھ اپنی نئی شروعات کی کچھ تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ جیسے ہی انہوں نے اس پوسٹ کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا، لوگوں نے بالی ووڈ کی اس جوڑی کو مبارکباد دینا شروع کر دیا۔ دیپیکا پاڈوکون، کٹرینہ کیف سمیت کئی مشہور شخصیات نے بھہ عالیہ-رنبیر کو خوشگوار ازدواجی زندگی کی دعا دی۔
Ranbir Kapoor-Alia Bhatt wedding: عالیہ نے بتایا تھا کہ مہیش بھٹ نہیں چاہتے تھے کہ وہ شادی کریں۔ اس کے علاوہ ایک بار مہیش بھٹ نے دھمکی دیتے ہوئے انہیں کہا تھا کہ وہ شاہین اور عالیہ کو باتھ روم میں بند کر دیں گے اور اپنی نظروں سے دور نہیں ہونے دیں گے۔
Ranbir Kapoor-Alia Bhatt wedding: دونوں کی شادی کی تصویر اب سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے اور فینس نے سوشل میڈیا پر دونوں کو ڈھیروں مبارکبادیں دینی شروع کر دی ہیں۔. رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کئی سالوں تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد 14 اپریل 2022 جمعرات جو شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ جوڑے کی شادی سے پہلے کی تقریب کا آغاز 13 اپریل کو مہندی کی تقریب سے ہوا تھا، جس میں دونوں کے کنبوں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی تھی۔ وہیں اب عالیہ کے والد مہیش بھٹ کی ایک تصویر منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ پگڑی پہنے نظر آ رہے ہیں۔
Ramazan 2022 special: ماہ رمضان میں سحری اور افطار کی خاص اہمیت ہے ۔ روزے دار سحری اور افطار کے لئے خاص اہتمام کرتے ہیں۔ سحری اور افطار میں استعمال ہونے والی کچھ خاص اشیا ہر مقام پر ماہ رمضان میں تیار کی جاتی ہیں ۔
Watermelon Juice in Ramazan: گرمیوں میں افطار میں تربوز کا شربت بہت فائدہ پہنچاتا ہے۔یہ تیز گرمی میں ٹھنڈک دینے کا کام کرتا ہے۔اسے آپ آسانی سے گھر میں کد بنا سکتے ہیں۔
FAST: رمضان میں روزے دار سحری میں ہائی کیلوری پھل کا شیک high calorie shakes بناکر پئیں تو دن میں انہیں بھوک کا احساس کم ہوگا لیکن دھیان رکھیں ،شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض ان شیک کو نہ پئیں۔جانیں کون سے ہیں ہائی کیلوری پھل اور کیا ہے ان کی نیو ٹرشنل ویلیو۔
ہالی ووڈ کے مشہوراسٹار جی جی حدید gigi hadid یوکرین کی صورتحال پر شدید غمزدہ ہیں۔ جی جی نے انسٹاگرام پر فیشن ویک کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرکے اپنے دل کی بات کہی۔
کیٹ Confederation of All India Traders (CAIT) نے مطالبہ کیا ہے کہ ایمیزون اور دیگر ای کامرس کمپنیوں (E-Commerce Companies) کے کاروباری ماڈل کی ایک مقررہ وقت میں جانچ کی جائے۔ وہیں جس تیزی سے ڈرگ کیس میں آرین خان کو گرفتار کیا گیا تھا، اسی تیزی سے گانجا کی فروخت کے کیس میں ایمیزون حکام کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔ پلوامہ حملے (Pulwama Attack) میں کیمیکل کی فروخت میں سہولت فراہم کرنے پر ایمیزون کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا جائے۔
بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں کے بولڈ سین سوشل میڈیا پر لیک ہوچکے ہیں۔
APJ Abdul Kalam Birthday Special: زندگی میں مشکلیں ہمیں برباد کرنے کیلئے نہیں آتی ہیں بلکہ یہ ہماری چھپی ہوئی طاقتوں کو باہر نکالنے میں ہماری مدد کرتی ہیں۔ ان کا مانناتھا کہ اگر آپ اپنی زندگی میں کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کا بلند حوصلہ ہی آپ کے کام آئے گا۔ ملک کے سابق صدر اور میزائل مین کے نام سے پہچانے جانے والے اے پی جے عبدالکلام کی یوم پیدائش آج یعنی 15 اکتوبر کوہے۔
اشٹمی کے دن ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے مونالیسا نے لکھا ، "شوبھو مہا اشٹمی۔" اس کے ساتھ ، انہوں نے اپنے کیپشن میں ہاتھ جوڑنے والے امیوجی اور پھولوں کے ساتھ ایموجیز بھی پوسٹ کئے ہیں۔
Happy Propose Day: پرپوز ڈے پر اپنے پیار سے ان اشعار کے ذریعے کر سکتے ہیں اظہار محبت،
ہاتھ پر مہندی لگانے کے بعد 9 سال کی بچی کو پڑے دورے، ڈاکٹرس کے سامنے عجیب کیس
گلابی لہنگے میں دلہن بنیں کیارا اڈوانی،شیروانی میں نظر آئے سدھارتھ ملہوترا، دیکھئے تصاویر