کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ونڈے کرکٹ میں سب سے پہلی دوہری سنچری لگانےکا ریکارڈ کس کے نام ہے؟
ہندوستان کے اسٹارر گیند باز کلدیپ یادو آج اپنایوم 25 واں سالگرہ منارہے ہیں۔
بتادیں کہ گزشتہ دیڑھ سال سے ایک۔دوسرے کو ڈیٹ کر رہے سونیا اور ہرش کی اس شادی میں ٹی وی اور فلم انڈسٹری کے کئی نامور فنکاروں نے شرکت کی۔
گزرے 3 دنوں میں ملک بھر میں ہوئے ریپ کے واقعات نے ہلاکر رکھ دیا۔ تلنگانہ، چنڈٰ گرح، جھارکھنڈ اور گجرات میں خواتین کے ساتھ ریپ کے واقعات پیش آئے۔ این سی آربی کے 2017 کے ڈیٹا سے جانئے کہ خواتین کیلئے ملک میں حالات کتنے بدتر ہیں؟
اگر آپ کو کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے تو آپ بیحد ایلیگینٹ طریقے سے کیری کر سکتے ہیں۔ کٹرینہ کیف کا ڈریسنگ اسٹائل کافی کلاسی ہے۔ آپ چاہیں تو آپ ان کا یہ اسٹائل کاپی کرسکتی ہیں۔
ملک بھرمیں سنسنی پھیلادینے والے حیدرآباد میں وٹرنری ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری، قتل اور لاش کو زندہ جلادینے والے واقعہ میں ملوث ملزمین کی انکاونٹر میں ہلاکت کی خبر پر سماجی رابطہ کے ذرائع واٹس ایپ،ٹوئٹر اور دیگر پر مسرت کا اظہار کیاجارہا ہے۔ اس اجتماعی عصمت دری اور قتل کے بعد لاش کو جلادینے والی واردات کے بعد پولیس پر نکتہ چینی کرنے والے افراد نے اب سوشل میڈیا پرتلنگانہ کی سائبرآبادپولیس کی ستائش کی ہے۔سائبر آباد پولیس کمشنر سنجار کی سوشیل میڈیا پر کئی افراد نے ستائش کی ہے۔اس انکاونٹر پر کئی لڑکیوں نے مسرت کا اظہار بھی کیاہے۔
ایڈلٹ اسٹار میا خلیفہ نے گزشتہ کئی سالوں سے ایڈلٹ فلم انڈسٹری میں کام کرنا بند کردیا ہے۔ ایڈلٹ فلم انڈسٹری میں بڑا نام رہنے کے بعد اسے الوداع کہہ چکیں میا خلیفہ نے شادی کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ میا شیف (باورچی) سے شادی کرنے والی ہیں۔
سدھارتھ شکلا اوررشمی دیسائی کا یہ انداز دیکھنے کے بعد توکئی مداح بھی بےقابوہوگئے ہیں۔ جی ہاں، کسی کا کہنا ہےکہ دونوں نے آگ ہی لگا دی ہے، توکئی لوگوں کا کہنا ہےکہ اس سیزن میں سدھارتھ شکلا اوررشمی دیسائی کی بانڈنگ کے سامنے ہرکوئی فیل ہے۔
اداخان گھومنے۔پھرنے کے علاوہ گھر کا خیال رکھنا بھی پسند ہے۔
ملک میں پہلی بار ، ایڈن گارڈن کو پنک بال کے زیر اہتمام بین الاقوامی ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کے لئے پورے گلابی رنگ میں روشن کیا گیا ہے۔ کولکاتہ میں بھی شائقین صرف گلابی جرسی میں نظر آرہے ہیں۔
وینس کے میئر لوئیگی برگ نارو نے جمعہ کے روز مشہور سینٹ مارک اسکوائر بند کرنے کا حکم دیا تھا ، حالانکہ یہ اتوار کو دوبارہ کھل گیا۔ (اے پی فوٹو / لوکا برونو)۔
یہ مسلسل تیسرا ٹیسٹ ہے جس میں ہندوستان نے اننگز سے کامیابی حاصل کی ہے۔
گلابی لہنگے میں دلہن بنیں کیارا اڈوانی،شیروانی میں نظر آئے سدھارتھ ملہوترا، دیکھئے تصاویر
کیارا سے لے کر عالیہ تک، دن میں کیوں شادی کرتی ہیں اداکارائیں، وجہ جان کر رہ جائیں گے دنگ!
کلدیپ یادو کو بٹھایا باہر، کریئر کیا خراب، راہل دراوڑ سے بولے موقع ضرور دینا!