آرادھیا اپنے کنبے میں سب کی لاڈلی ہیں۔ اس بات کا اندازہ ان کچھ تصویروں کے ذریعے سمجھاجاسکتا ہے۔
محکمہ جنگلات کے ذریعے پکڑے جانے والے یہ آدم خور شیر نے گزشتہ سال میں دو جنگلاتی کارکنوں کو اپنا شکار بناچکاہے۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی کام پر اپنے آخری دن پر عدالت کے کمرے میں صرف پانچ منٹ رہے اور فہرست میں شامل سبھی معاملوں پر ایک ساتھ نوٹس جاری کرنے کے بعد انہوں نے شکریہ کہا اور اور چلےگئے۔
بتادیں کہ گزشتہ سال 14 نومبر کو کو دنون نے اٹلی کے لیک کومو میں شادی کی تھی۔
ریتو کا اپنے نئے کھیل میں پہلا مقابلہ جنوبی کوریا کی نیم ہی کم سے ہوگا۔ ریتو کی یہ ان کی پہلی پروفیشنل مارشل آرٹ فائٹ ہوگی۔ ریتو کے مکسڈ مارشل آرٹ میں گولڈ جیتنے کی امید میں فوگاٹ کنبہ پوری طرح سے پر اعتماد ہے۔
دیپکا نے اس موقع پر اپنی اور شوہر رنویر سنگھ کی یہاں سے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے۔ دیپکا نے لکھا ـہم اپنی شادی کی سالگرہ پر بھگوان وینکٹیشور کا آشیرواد لینے آئے ہیں۔ آپ سبھی کی دعاؤں اور نیک خواہشات کیلئے شکریہ'۔
اتراکھنڈ کے نینی تال ضلع میں رام نگر کے سرکاری انٹر کالج جسا گانجا میں کوبرا سانپ ملنے سے سنسنی پھیل گئی ہے۔
اسپتال ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق لتا منگیشکر کو تقریبا ایک ہفتے تک اسپتال میں رکھا جاسکتا ہے۔ انہیں مکمل طور سے ٹھیک ہونے کے بعد چھٹی ملے گی۔
ہماچل میں 12 اور 13 نومبر کو موسم صاف رہے گا اور 14 نومبر سے موسم خراب ہونے کا قیاس لگایا جارہا ہے۔
صورتحال پر تھوڑا قابو پالیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ کے دیہی کمشنر شین فٹزسمنس نے کہا کہ آگ کی زد میں آئے کسی بھی فائر فائٹرز کی حالت تشویشناک (نازک) نہیں ہے۔
ایک ایسا پینٹر جس کی پیدائش بغیر ہاتھ کے ہوئی تھی لیکن ہاتھ نہ رہتے ہوئے بھی بے پناہ صلاحیتوں کا حامل نوجوان نے اپنی پینٹنگ سے ہر کسی کا دل جیت لیا ہے۔
رشیکیش: آج کارتک پورنیما ہے. جس میں گنگا اسنان اور صدقہ کو خاص سمجھا جاتا ہے۔ اس موقع پر رشیکیش کے گنگا ساحل پر کارتک پورنما کے اسنان کی رونق دیکھنے لائق رہی ۔ بڑی تعداد میں دور۔دور سے آئے عقیدت مندوں نے گنگا میں ڈبکی لگائی۔
کنگنا اپنے بے باک بیان کو لیکر کافی تنازعہ میں رہتی ہیں۔ لیکن حال ہی میں کنگنا رانوت کا کچھ الگ ہی انداز دیکھنے کو ملاہے۔ کنگنا اپنے بھائی کی منگنی میں جم کر مستی اور تھرکتی نظر آرہی ہیں۔
ایک نے بنائی ٹی ٹوینٹی میں تین سنچریاں، دسرے کے نام ٹریپل سنچری، دو کھلاڑیوں کا ڈیبیو طے!
پہلے نہیں دیکھا ہوگا ایسا شادی کارڈ، کیارا ۔ سدھارتھ نے کیا غضب کا تجربہ
مس ورلڈ نے بسایا گھر تو جہنم بن گئی زندگی، پیٹتا تھا شوہر، اداکارہ کا ہو گیا تھا برا حال،