ایک سفارتی گھرانے میں پیدا ہوئی اور ہارورڈ میں تعلیم حاصل کرنے والی مساکو نے اپنا سفارتی کیریئر شاہی خاندان میں شادی کے لئے چھوڑ دیا۔
نئی دہلی۔ ایودھیا کے بابری مسجد۔ رام جنم بھومی تنازعہ معاملہ میں آج ( 9 نومبر) سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنایا۔ سی جے آئی رنجن گگوئی نے یہ فیصلہ پڑھا۔ سپریم کورٹ نے پانچ سو سال سے زائد پرانے ایودھیا رام جنم بھومی تنازعہ کا آج تصفیہ کرتے ہوئے متنازعہ اراضی شری رام جنم بھومی نیاس کو سونپنے اور سنی وقف بورڈ کو مسجد کی تعمیر کے لئے ایودھیا میں ہی مناسب مقام پر پانچ ایکڑ اراضی دینے کا فیصلہ سنایا۔ چیف جسٹس رنجن گگوئی کی صدارت والی پانچ رکنی آئینی بنچ نے یہ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ متنازعہ اراضی شری رام جنم بھومی نیاس کو دی جائے گی اور سنی وقف بورڈ کو اجودھیا میں ہی پانچ ایکٹر اراضی دستیاب کرائے جائے گی۔ گربھ گرہ اور مندر کے احاطے کا باہری حصہ رام جنم بھومی نیاس کو سونپا جائے گا۔
برسوں قدیم رام جنم بھومی - بابری مسجد اراضی تنازع میں سپریم کورٹ آج اپنا تاریخی فیصلہ سنادیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے متنازع زمین کو رام للا وراجمان کو دیا ہے جبکہ سنی وقف بورڈ کو ایودھیا میں پانچ ایکڑ زمین دینے کی ہدایت دی ہے ۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی ، جج ایس اے بوبڈے ، جج ڈی وائی چندر چوڑ ، جج اشوک بھوشن اور جج ایس عبدالنذیر کی آئینی بنچ نے یہ فیصلہ سنایا
ووگ میگزین انڈیا کے کور پیج کیلئے انوشکا شرما، کٹرینہ کیف، عالیہ بھٹ کا بیحد ہی سیکسی اور ہاٹ انداز دیکھنے کو ملا ہے۔ یہاں دیکھیں تصویریں
منالی میں گھومنے آئے سیاح بھی وادی میں ہورہی تازہ برفباری کا جم کر لطف لے رہے ہیں۔
دہرادون اتراکھنڈ میں ایک بار پھر اعلی تعلیم کی فیس میں تین گنا سے زیادہ اضافہ کیا گیا ہے۔ گڑھوال یونیورسٹی کی امتحانات فیس 700 سے بڑھا کر 2300 روپے کردی گئی ہے۔
کئی مرتبہ اے ٹی ایم اور کریڈٹ کارڈ استعمال کرتے وقت مجرم آپ کی ڈٹیلس یعنی تفصیل کو جان لیتے ہیں۔ اس کا استعمال وہ بعد میں کرتے ہیں۔ جانیں اس سے بچنے کے اہم طریقے۔
بتادیں کہ وہ آئے دن فلم کی شوٹنگ سیٹ سے دھماکیدار تصویریں شیئر کرتے رہتے ہیں لیکن اس مرتبہ ورون دھون نے اپنا کلی لُک پوسٹ کیا جو کہ کافی دھماکیدار لگ رہا ہے۔ اس تصویر میں ان کے ساتھ سارہ علی خان نظر آرہی ہیں۔
وکلا اور دہلی پولیس کے درمیان تیس ہزاری کورٹ میں ہوئے پر تشدد جھڑپ کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔ منگل کو دہلی پولیس کے جوان سڑکوں پر اتر آئے۔ اور واقعے کی جم کر مخالفت کی۔
بتایا جارہا ہےکہ پارکنگ کولےکروکیلوں اورپولیس کےدرمیان یہ تنازعہ شروع ہوا ہے۔ نیوز 18 سے بات کرتے ہوئے تیس ہزاری کورٹ کے ایک وکیل راہل سنگھ کہتے ہیں، 'پارکنگ کولےکرتنازعہ شروع ہوا، جس میں دہلی پولیس نے ایک وکیل کولاک اپ میں بند کر دیا۔ اس وکیل کولاک اپ میں بند کرنے سے دوسرے وکیل ناراض ہوگئےاورہنگامہ شروع ہوگیا۔
سلمان خان نے رادھے کی ریلیز تاریخ کے ساتھ۔ساتھ اس کی اسٹار کاسٹ کا بھی انکشاف کردیا ہے۔
حال ہی میں سورا بھاسکر اپنے ایک پارٹی لُک کی وجہ سے اس قدر ٹرول ہوگئیں کہ لوگوں نے ان کے میم بنانے شروع کردئے ہیں۔
ایک نے بنائی ٹی ٹوینٹی میں تین سنچریاں، دسرے کے نام ٹریپل سنچری، دو کھلاڑیوں کا ڈیبیو طے!
پہلے نہیں دیکھا ہوگا ایسا شادی کارڈ، کیارا ۔ سدھارتھ نے کیا غضب کا تجربہ
مس ورلڈ نے بسایا گھر تو جہنم بن گئی زندگی، پیٹتا تھا شوہر، اداکارہ کا ہو گیا تھا برا حال،