بتایا جارہا ہےکہ پارکنگ کولےکروکیلوں اورپولیس کےدرمیان یہ تنازعہ شروع ہوا ہے۔ نیوز 18 سے بات کرتے ہوئے تیس ہزاری کورٹ کے ایک وکیل راہل سنگھ کہتے ہیں، 'پارکنگ کولےکرتنازعہ شروع ہوا، جس میں دہلی پولیس نے ایک وکیل کولاک اپ میں بند کر دیا۔ اس وکیل کولاک اپ میں بند کرنے سے دوسرے وکیل ناراض ہوگئےاورہنگامہ شروع ہوگیا۔
سلمان خان نے رادھے کی ریلیز تاریخ کے ساتھ۔ساتھ اس کی اسٹار کاسٹ کا بھی انکشاف کردیا ہے۔
حال ہی میں سورا بھاسکر اپنے ایک پارٹی لُک کی وجہ سے اس قدر ٹرول ہوگئیں کہ لوگوں نے ان کے میم بنانے شروع کردئے ہیں۔
سپریم کورٹ کے ایک پینل نے دہلی۔این سی آر میں پبلک ہلیتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیاہے۔پینل نے 5 نومبر تک تعمیراتی کاموں پرپابندی لگادی ہے۔ یادر ہے کہ دہلی میں گزشتہ چار۔پانچ دنوں سے دہلی این سی آر میں فضائی آلودگی سے عوام پریشان ہے ۔انوائرن منٹ پلویشن پری ونشن اینڈ کنٹرول اتھارٹی نے دہلی این سی آر میں آتش بازی پرروک لگادی ہے۔
آئی سی سی مرد ٹی 20 ورلڈ کپ 2020 کا انعقاد آسٹریلیا میں اگلے سال 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک کیا جائے گا۔
فی الحال ایشوریہ رائے بیٹی آرادھیا کی پرورش پر زیادہ دھیان دے رہی ہیں۔ اور فلموں کی دنیا سے تھوڑی دوری بنا رکھی ہے لیکن اپنی ہیلتھ کو لیکر وہ بالکل بھی ان ایکٹو نہیں ہیں۔ (تصویر انسٹاگرام)۔
رپورٹ کے مطابق ریلوے حکام نے بتایا کہ تین بوگیوں میں تقریباً 200 سے زائد افراد سوار تھے جن میں سے ایک بوگی میں 78 ، دوسری میں 77 اور بزنس کلاس کی بوگی میں 54 افراد کی بکنگ تھی، حادثے کے بعد بوگیوں سے کئی افراد کی جلی ہوئی لاشیں نکالی گئی ہیں جن میں سے کئی لاشوں کے ٹکڑے ملے ہیں۔
ہندوستان بار بار اپنے اس موقف کا اعادہ کرتا رہا ہے کہ کشمیر اس کا اٹوٹ حصہ ہے اور دفعہ 370کو ختم کرنا اس کا داخلی معاملہ ہے کیوں کہ آئین میں یہ ایک عارضی التزام تھا اور ہندوستان نے اپنے اختیارات کے تحت ہی مذکورہ قدم اٹھایا ہے۔
جھانوی کپور نے سفید ساڑی میں برپا کیا قہر، لوگوں کو آئی سری دیوی کی یاد
دیوالی کے موقع پر پرینکا چوپڑا کے شوہر نک جون نے سبھی کو مبارکباد پیش کی۔
سوشل میڈیا پر بپاشا ۔کرن کو لوگ کافی پسند کرتے ہیں اور انہیں بیحد کیوٹ کپل بھی کہتے ہیں۔ دونوں نے 2016 میں شادی کی تھی۔ شادی سے پہلے بپاشا۔کرن نے ایک دوسرے کو ڈیٹ بھی کیا تھا۔
حیران کردے گی 'صرف تم' اداکارہ کی سچی کہانی، کہاں ہوگئیں غائب؟
کروڑوں کے مالک ہیں سدھارتھ ملہوترا، کمائی کے معاملہ میں کیارا اڈوانی بھی نہیں ہیں کم
15 سال کی عمر میں گھر سے بھاگی، بغیر شادی ہوئی حاملہ،ایسی رہی ہے بھوجپوری اداکارہ کی زندگی