APJ Abdul Kalam Birthday Special: زندگی میں مشکلیں ہمیں برباد کرنے کیلئے نہیں آتی ہیں بلکہ یہ ہماری چھپی ہوئی طاقتوں کو باہر نکالنے میں ہماری مدد کرتی ہیں۔ ان کا مانناتھا کہ اگر آپ اپنی زندگی میں کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کا بلند حوصلہ ہی آپ کے کام آئے گا۔ ملک کے سابق صدر اور میزائل مین کے نام سے پہچانے جانے والے اے پی جے عبدالکلام کی یوم پیدائش آج یعنی 15 اکتوبر کوہے۔
اشٹمی کے دن ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے مونالیسا نے لکھا ، "شوبھو مہا اشٹمی۔" اس کے ساتھ ، انہوں نے اپنے کیپشن میں ہاتھ جوڑنے والے امیوجی اور پھولوں کے ساتھ ایموجیز بھی پوسٹ کئے ہیں۔
صرف باپو کے مجسمے نہیں بلکہ باپو کے بھجن بھی عالمی سطح پر کافی مقبول ہیں۔ 124 ممالک کے فنکار اس بھجن پر اپنا مظاہرہ کر چکے ہیں۔
آج پورا ملک بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 152 ویں جینتی منا رہا ہے ۔ صدر جمہوریہ رامناتھ کووند اور وزیر اعظم مودی سمیت سرکردہ سیاسی شخصیات نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
سدھارتھ کو آخری وداعی دینے کیلئے بالی وود کے ستارے شمشان گھاٹ پہنچے تو وہاں شہناز کا حال دیکھ کر سبھی کا دل ٹوٹ گیا۔ بگ باس کی سابق کنٹیسٹنٹ سمبھاونا سیٹھ نے پنک ولا سے بات چیت میں بتایا کہ جب سدھارتھ کو اگنی دی جا رہی تھی تو شہناز بری طرح ٹوٹ گئی اور آخری رسمیں نبھاتے ہوئے سدھارتھ میرا بچہ کہتی رہیں۔
عاصم ریاض (Asim Riaz) نے سوشل میڈیا ہینڈل پر بھی اپنے دوست سدھارتھ شکلا کیلئے بیحد ہی جذباتی کر دینے والا پیغام لکھا، بھائی تم سے جنت میں ملوں گا، خدا آپ کی روح کو سکون دے۔
پولیس کو دئے گئے بیان میں شہناز گل نے بتایا کہ انہیں واش روم جانا تھا لیکن سدھارتھ کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے وہ بستر سے نہیں اٹھیں۔ شہناز نے کہا، مجھے ڈر تھا کہ کہیں سدھارتھ کہیں جاگ نہ جائیں اور بے چین نہ ہو جائیں۔
سلمان خان اور ایشوریہ رائے کی محبت کے بارے میں لوگ آج بھی جاننا چاہتے ہیں۔ دونوں کا رشتہ کچھ مہینہ میں ہی ختم ہو گیا تھا لیکن فینس اس رشتہ کی حقیقت کے بارے میں جاننے کے لئے پرجوش رہتے ہیں۔ ایشوریہ، سلمان کے ساتھ ان کے خاندان کے بہت قریب ہو گئی تھیں۔
کہتے ہیں کہ پھولوں کا ہمارے من پر گہرا اثر پڑتا ہے کیونکہ اس کے رنگ من کو بیحد سکون بخشتے ہیں۔ ایشیا کے اس سب سے بڑے ٹیولپ گارڈن (tulip garden) میں بار 15 لاکھ سے زیادہ پھول نظر آئیں گے۔ سال میں صرف ایک ماہ کیلئے سرینگر (Srinagar) میں بنا یہ خوبصورت باغ گُل لالہ عام لوگوں کیلئے کھولا جاتا ہے لیکن اس کے چاہنے والے پورے سال کا انتظار کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ ایسا اپہلی مرتبہ نہیں ہے کہ جب بالی ووڈ کی کسی اداکارہ نے اپنا کلیوج اور نیک لائن فلانٹ کیا ہے۔ کئی اداکارائیں پرینکا چوپڑاسے پہلے انا نیک لائن اور کلیج فلانٹ کرچکی ہیں۔ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور بھی اس سے پہلے ڈیپ نیک گاؤن پہن چکی ہیں۔
دراصل ملائکہ اروڑہ گزرے دنوں نیہا دھوپیا کے چیٹ شو، "نوفلٹر نیہا" میں پہنچی تھیں۔ اداکارہ نے اس شو میں کئی بڑے انکشافات کئے ہیں۔
اداکار سشانت سنگھ نے مبیہ طور پر اتوار 14جون 2020خودکشی کرلی ہے۔ سشانت سنگھ نے اتنا بڑا قدم کیوں اٹھایا یہ ابھی تک واضح نہیں ہو پایا ہے لیکن بالی ووڈ اور ان کے فینس اس سے بیحد صدمے میں ہیں۔
اداکارہ دشا پٹانی کا آج یوم پیدائش ہے ۔ ان کی پیدائش 13 جون 1992 کو ہوئی تھی ۔ آج وہ اپنا 29 واں یوم پیدائش منارہی ہیں ۔
پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی (Shahid Afridi) نے سنیچر کو ٹویٹ کرکے خود بتایا کہ وہ کووڈ19 (Coronavirus) کی زد میں آگئے ہیں۔
در اصل حال ہی میں سارہ علی خان کے بھائی ابراہیم علی خان نے اپنے سوشل مییڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی بہن سارہ کے ساتھ یوگا کرتے نظر آجاتے ہیں۔
ٹیم انڈیا کے 2 اوپنر IPL 2023 میں اتریں گے، ورلڈ کپ ٹیم سے ہوا ان کھلاڑیوں کا پتہ صاف!
اداکارہ سامنتھا نے ٹرانسپیرنٹ ساڑی میں دکھایا گلیمرس اوتار، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات
خودکشی سے پہلے کس کی برتھ ڈے پارٹی میں گئی تھی اداکارہ آکانشا دوبے؟ موبائل سے کھلے گا راز