بالی ووڈ اداکارہ بالی ووڈ اداکارہ منیشا لامبا فلمی دنیا سے دور ہیں مگر سوشل میڈیا کے دور میں فینس کے ساتھ جڑی رہتی ہیں۔ منیشا لامبا مسلسل اپنےفینس کے درمیان اپنی انتہائی خوبصورت اور ہاٹ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ جسے ان کے مداح خوب پسند کرتے ہیں۔
ملک میں جان لیوا کورونا وائرس کوووڈ -19 سے اب تک 19 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 875 ہو گئی ہے۔
اس تصویر میں سہانا خان کے ساتھ امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) کا نواسہ اگستیا نندا (Agstya Nanda) کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ جس کے چلتے تصویر سوشل میڈیا پر چرچا کا موضوع بنی ہوئی ہے۔
امریکی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف انفیکشز ڈیزیز کے ہیڈ ریسرچر انتھونی فاکی نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس بات کے قوی امکانات موجود ہیں کہ کورونا وائرس ہر سال سردیوں میں سیزنل وائرس کی طرح حملہ کرے گا۔ کورونا وائرس نے جنوب سے جڑ پکڑنا شروع کی تھی جہاں اس وقت سردیوں کا موسم ہے۔
ممبئی: ان دنوں کوروناوائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے عام لوگوں سے لیکر سلیبرٹیز تک سبھی اپنے۔اپنے گھروں میں بند ہیں۔ اسی درمیان پ یایم مودی نے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا تو سبھی کو اپنوں کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملاگیا ہے۔ دراصل اسی درمیان ہاردک پانڈیا کی گرل فریند اداکارہ نتاشا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیحد رومانٹک تصویر شیئر کی ہے۔
کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کو کئی طرح کی مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن اگر اس سے سب ےس زیادہ کوئی متاثر ہیں تو وہ ڈاکٹر اور نرس ہیں۔ اس وائرس سے متاثر مریضوں کو بچانے میں یہ لوگ کئی دنوں سے مسلسل کام کررہے ہیں۔ ایسے میں جب ان ڈاکٹروں کے چہرے سے ماسک ہٹے تو چہرہ دیکھ کر ایک لمحہ کیلئے ضرور کانپ اٹھیں گے۔
سنجے گاندحی پوسٹ گریجوئیٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر آر کے دھیمان کا کہنا ہے کہ جب تک کنیکا کی 2 رپورٹ نگیٹو نہیں آئیں گی تب تک ان کا علاج جاری رہے گا۔
بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) اپنے بولڈ لکس اور اسٹائلسش انداز کے ساتھ ہمیشہ سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ہی وہ ارجن کپور ( Arjun Kapoor) کے ساتھ اپنے رلیشن شپ کی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ ملائیکہ اروڑہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ کورونا وائرس کے مد نظر وہ گھر پر ہی ہیں اور ان دنوں اپنے فرینڈس اور جم کو کافی یاد کررہی ہیں۔ حال ہی میں ملائیکہ اروڑہ نے ایک تصویر شیئر کی جس کو دیکھنے کے بعد ارجن کپور ( Arjun Kapoor) اس پر کمینٹ کرنے سے خود کو رو ک نہیں سکے اور کمینٹ کرکے ملائیکہ کی جم کر کھینچائی کر ڈالی۔
بالی ووڈ کے ’سیریل کسر‘ کہے جانے والے اداکار عمران ہاشمی آج اپنی41 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے کریئر کے شروعاتی دور میں ایک سے بڑھ کر ایک بلاک بسٹر فلمیں دی ہیں۔ لیکن اس کے بعد بھی انہیں پہچان ملی ’سیریل کسر‘ جسے وہ خود بھی نہیں چاہتے تھے۔
دنیا بھر میں جہاں کورونا وائرس کا خوف ہے تو وہیں حکومت ہند نے 22 مارچ کو ملک بھر میں جنتا کرفیو لگایا ہوا ہے۔ ایسے میں بالی ووڈ ستارے مسلسل سوشل میڈیا کے ذریعے اس وائرس سے بچنے کیلئے بیدار کررہے ہیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر اداکارہ پرینکا چوپڑا کی شوہر نک جونس کے ساتھ ایک انتہائی رومانٹک تصویر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
کورونا وائرس ان دنوں پوری دنیا کیلئے فکر کا موضوع بنا ہوا ہے۔ اس کے چلتے زیادہ تر بالی ووڈ ستارے بھی اپنے گھروں میں قید ہوگئے ہیں اور مسلسل اپنے فینس کو اس خطرناک وائرس سے بچ کر رہنے کا پیغام دیتے نظر آرہے ہیں۔ اس درمیان سیلف آئیسولیشن میں چل رہی دیپکا پاڈوکون بھی اپنے خالی وقت کا استعمال الگ۔الگ طریقوں سے کررہی ہیں جس کی جانکاری وہ خود اپنے انسٹاگرام پر شیئر کر رہی ہیں۔
کورونا وائرس (Coronavirus) کو لیکر لوگوں کے من میں کئی ایسے سوچ و خیال ہیں جن کو دور کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او (WHO) نے ہدایات جاری کی ہیں۔ اس وائرس کی وجہ سے دنیا میں ہزاروں لوگوں کی موت ہوچکی ہیں۔ کئی لوگوں کو لگ رہا ہے کہ ٹھنڈ یعنی سردی کے سبب یہ اور بڑھ سکتا ہے یا پھر گرم (environment) میں یہ جلد ختم ہوسکتا ہے۔ ان سبھی عقائد یعنی سوچ کیلئے ڈبلیو ایچ او (WHO) نے ایک گائڈ لائن تیار کی ہے۔
دراصل اداکارہ نے لال رنگ کا باتھ روب پہنے کچھ تصویرں شیئر کی ہیں۔ انکتالال رنگ کے باتھ روب میں انتہائی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
سونم کپور (Sonam Kapoor)گزشتہ دنوں ہی لندن سے لوٹی ہیں۔ کورونا وائرس سے محفوظ ہیں اور شوہر کے ساتھ ہوم کوارنٹائن میں ہیں۔ وہیں اسی درمیان سونم کو لیکر حال ہی میں ایک خبر سامنے آرہی ہے۔ کچھ میڈیا رپورٹس سونم کپور کے حاملہ(Sonam Kapoor Pregnant) ہونے کی خبر دے رہی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ان کی کچھ تازہ تصویریںPhotosہیں جن میں بیبی بمپ دکھنے کی بات کہی جارہی ہے۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنكر نے منگل کو دیر رات راجدھانی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچ کر کورونا وائرس(Coronavirus, ) (كووڈ -19) سے نمٹنے کے لئے کی گئی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
والد بننے والا ہے یہ کنگارو کرکٹر، سوشل میڈیا پر شیئر کی بیوی کی بیبی بمپ کے ساتھ PHOTOS
PICS: اداکارہ نیا شرما نے فل بیک لیس مونوکنی پہن شیشے کے سامنے دئے پوز، فینس کے اڑگئے ہوش!
Airtel کے 519 روپئے، 779 روپئے میں ہردن ملتا ہے 1.5 جی بی ڈیٹا، جانئے دونوں پلان میں فرق