بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) اپنے بولڈ لکس اور اسٹائلسش انداز کے ساتھ ہمیشہ سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ہی وہ ارجن کپور ( Arjun Kapoor) کے ساتھ اپنے رلیشن شپ کی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ ملائیکہ اروڑہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ کورونا وائرس کے مد نظر وہ گھر پر ہی ہیں اور ان دنوں اپنے فرینڈس اور جم کو کافی یاد کررہی ہیں۔ حال ہی میں ملائیکہ اروڑہ نے ایک تصویر شیئر کی جس کو دیکھنے کے بعد ارجن کپور ( Arjun Kapoor) اس پر کمینٹ کرنے سے خود کو رو ک نہیں سکے اور کمینٹ کرکے ملائیکہ کی جم کر کھینچائی کر ڈالی۔
بالی ووڈ کے ’سیریل کسر‘ کہے جانے والے اداکار عمران ہاشمی آج اپنی41 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے کریئر کے شروعاتی دور میں ایک سے بڑھ کر ایک بلاک بسٹر فلمیں دی ہیں۔ لیکن اس کے بعد بھی انہیں پہچان ملی ’سیریل کسر‘ جسے وہ خود بھی نہیں چاہتے تھے۔
دنیا بھر میں جہاں کورونا وائرس کا خوف ہے تو وہیں حکومت ہند نے 22 مارچ کو ملک بھر میں جنتا کرفیو لگایا ہوا ہے۔ ایسے میں بالی ووڈ ستارے مسلسل سوشل میڈیا کے ذریعے اس وائرس سے بچنے کیلئے بیدار کررہے ہیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر اداکارہ پرینکا چوپڑا کی شوہر نک جونس کے ساتھ ایک انتہائی رومانٹک تصویر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
کورونا وائرس ان دنوں پوری دنیا کیلئے فکر کا موضوع بنا ہوا ہے۔ اس کے چلتے زیادہ تر بالی ووڈ ستارے بھی اپنے گھروں میں قید ہوگئے ہیں اور مسلسل اپنے فینس کو اس خطرناک وائرس سے بچ کر رہنے کا پیغام دیتے نظر آرہے ہیں۔ اس درمیان سیلف آئیسولیشن میں چل رہی دیپکا پاڈوکون بھی اپنے خالی وقت کا استعمال الگ۔الگ طریقوں سے کررہی ہیں جس کی جانکاری وہ خود اپنے انسٹاگرام پر شیئر کر رہی ہیں۔
کورونا وائرس (Coronavirus) کو لیکر لوگوں کے من میں کئی ایسے سوچ و خیال ہیں جن کو دور کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او (WHO) نے ہدایات جاری کی ہیں۔ اس وائرس کی وجہ سے دنیا میں ہزاروں لوگوں کی موت ہوچکی ہیں۔ کئی لوگوں کو لگ رہا ہے کہ ٹھنڈ یعنی سردی کے سبب یہ اور بڑھ سکتا ہے یا پھر گرم (environment) میں یہ جلد ختم ہوسکتا ہے۔ ان سبھی عقائد یعنی سوچ کیلئے ڈبلیو ایچ او (WHO) نے ایک گائڈ لائن تیار کی ہے۔
دراصل اداکارہ نے لال رنگ کا باتھ روب پہنے کچھ تصویرں شیئر کی ہیں۔ انکتالال رنگ کے باتھ روب میں انتہائی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
سونم کپور (Sonam Kapoor)گزشتہ دنوں ہی لندن سے لوٹی ہیں۔ کورونا وائرس سے محفوظ ہیں اور شوہر کے ساتھ ہوم کوارنٹائن میں ہیں۔ وہیں اسی درمیان سونم کو لیکر حال ہی میں ایک خبر سامنے آرہی ہے۔ کچھ میڈیا رپورٹس سونم کپور کے حاملہ(Sonam Kapoor Pregnant) ہونے کی خبر دے رہی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ان کی کچھ تازہ تصویریںPhotosہیں جن میں بیبی بمپ دکھنے کی بات کہی جارہی ہے۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنكر نے منگل کو دیر رات راجدھانی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچ کر کورونا وائرس(Coronavirus, ) (كووڈ -19) سے نمٹنے کے لئے کی گئی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
وائرل تصویروں میں کبھی ہنسیکا پول کے کنارے سن باتھ لیتی نظر آرہی ہیں تو کبھی اپنی یوگا کرتے نظر آرہی ہیں۔ ان تصویروں میں ہنسیکا بیحد گلیمرس اور بولڈ نظر آرہی ہیں۔ سمندر کے کنارے یوگا کرتی ہوئی تصویروں میں پیلے رنگ کی منوکنی میں وہ کافی سیکسی انداز میں نظر آرہی ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ یہ مہلک وباء دنیا کے ایک سو پچیس سے زیاد ہ ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکاہے۔ وائرس سے اب تک ایک لاکھ چونتیس ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہزار کے قریب ہے۔ دنیا کے ایک سو پچیس سے زائد ممالک وائرس کی زد میں آچکے ہیں۔ہلاکتیں پانچ ہزارسے متجاوز۔ایک لاکھ چونتیس ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔ کورنا وائرس نے پوری دنیا کو خوف میں مبتلا کر رکھا ہے۔دنیا کے تمام ممالک اپنے اپنے حساب سے کورونا سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کر رہے ہیں ۔ہندوستان کے تمام ریاستوں میں اس سے بچنے کے لئے مختلف طریقے اپنائے جا رہے ہیں ۔اسکول ۔کالجس۔سنیما ہال۔چڑیا گھر اور دیگر عوامی بھیڑبھاڑ والے مقامات کو بند کر دیےگئےہیں۔
بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن نے رادھیکا مدان کو خط لکھ کر ان کی اداکاری کی تعریف کی ہے۔ رادھیکا مدان کو ان کی فلم انگریزی میڈیم کے لئے خوب تعریفیں مل رہی ہیں۔ ابھی امیتابھ بچن بھی رادھیکا کے مرید ہو گئے ہیں۔
اننیا پانڈے نے اپنی کئی تصویریں فینس کیلئے شیئر کی ہیں۔ اننیا نے بلیک آف شولڈر ٹاپ پہنا تھا۔
کاجل اہنی خوبصورتی اور معصوم چہرے کے سبب اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ وہ کوئی بھی تصویر یا ویڈیو پوسٹ کریں وائرل ہوجاتی ہے۔ اس مرتبہ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔ دراصل کاجل نے اپنی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں جنہیں لیکر سوشل میڈیا پر خوب کھلبلی مچی ہے۔ ان کے فینس ان کی یہ تصویر کافی پسند کررہے ہیں۔
حال ہی میں بالی ووڈ کی دو بڑی ایکٹرس کرتی نظر آئیں۔ ہم بات کررہے ہیں ملائکہ اروڑہ اور کٹرینہ کیف کی۔ یہ دونوں ہی ایسے جم لُک میں نظر آئیں جو شاید ہی پہلے کبھی آپ نے دیکھا ہو۔
سمونا نے اس پوسٹ پر انہوں نے ان لوگوں کو کرارا جواب دیا ہے جو خواتین کی زندگی کو لیکر کمینٹ کرتے ہیں۔
ٹیم انڈیا کے 2 اوپنر IPL 2023 میں اتریں گے، ورلڈ کپ ٹیم سے ہوا ان کھلاڑیوں کا پتہ صاف!
اداکارہ سامنتھا نے ٹرانسپیرنٹ ساڑی میں دکھایا گلیمرس اوتار، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات
خودکشی سے پہلے کس کی برتھ ڈے پارٹی میں گئی تھی اداکارہ آکانشا دوبے؟ موبائل سے کھلے گا راز