سوناکشی سنہا نے ڈیجیٹل ورلڈ میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شو میں کنٹیسٹنٹس اپنے کنکشن کے ساتھ مل کر کیپٹن سی ٹاسک مٰں ایک دوسرے کو زبردست ٹکر دے رہے ہیں۔ لیکن ٹاسک میں گھر والے جوش میں ہوش کھو بیٹھتے ہیں اور اسی دھکامکی کے دوران ہمانشی کھرانہ کو چوٹ لگ جاتی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کے دام ہر دن کم اور زیادہ ہوتے رہتے ہیں ۔ ڈیزل اور پٹرول کا نیا دام صبح 6 بجے سے نافذ ہوتا ہے ۔ ان کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی ، ڈیلر کمیشن سب کچھ جوڑنے کے بعد اس کی قیمت تقریبا دوگنی ہوجاتی ہے ۔
سب سے خطرناک قانون یہاں سال2013 میں پاس ہوا تھا جس کے تحت والد اپنی گود لی ہوئی بیٹی سے شادی کرسکتا ہے۔ The Islamic Consultative Assembly جسے مجلس بھی کہاجاتاہے نے یہ قانون بنایا۔ ان کی دلیل تھی کہ اس سے 13 سال کی لڑکیوں کو اپنے والد کے ہی بھی سامنے حجاب پہننے سے آزادی مل جائے گئ۔ The Guardian میں چھپی تھی۔
پریتی زنٹا کو لوگ بنداس، خوبصورت، چلبلی بہت کچھ کہتے ہیں۔ لیکن بہت کم لوگ ان کی ہمت اور بہادری کی یہ کہانی جانتے ہیں۔
اداکارہ ایمی جیکسن کا بالی ووڈ کی ان خوبصورت حسیناوں میں شمار کیا جاتا ہے ، جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔
سیف نے بتایا کہ وہ (کرینہ ) دوستی اور تعلقات کو کام سے الگ رکھتی ہے۔ پھر چاہے کھانا بنانا ہو ، گھر میں دوستوں کے ساتھ مستی کرنا ہو، کسی بھی ملک میں کاٹیج رینٹ کرنا ہو یا کوئی بھی چھوٹی چھوٹی چیزیں ، ساتھ میں گزارا گیا کوالٹی ٹائم بہت معنی رکھتا ہے۔
رشتوں کیمسٹری کو دکھاتی جوانی جان من فلم کی ریلیز سے پہلے الایا نے ایک انٹرویو میں اپنی نجی زندگی کے کئی راز کھولے ہیں۔ الایا نے بتایا کہ ان کے والدین کے طلاق کا ان پر کیا اثر ہوا اور ان کی ماں کے نئے بوائے فرینڈ اور والد کی دوسری بیوی کے ساتھ رشتے کیسے ہیں۔
گزشتہ کچھ عرصہ سے دیپیکا پاڈوکون اور ریتک روشن ایک ساتھ کام کرنے کے لئے موضوع بحث بنی ہوئے ہیں۔
جانکاری کے مطابق فلم کے ٹیزر لانچ کے وقت بگ باس 13 کے فنالے کے موقع پر فلم کی پوری ٹیم موجود رہے گی
ریتک روشن نے حال ہی میں امنگ 2020 کے ایوینٹ میں شرکت کی تھی جہاں انہوں نے پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کے دوران اب تک مختلف کردار ادا کیے ہیں لیکن ابھی تک پولیس افسر کا کردار ادا نہیں کیا ہے۔ ان کے مداح چاہتے ہیں کہ وہ اسکرین پر پولیس افسر کا کردار ادا کریں۔
سوامی رام دیو نے جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کی کانفرنس میں کہا ہےکہ حکومت کو آبادی کنٹرول کرنے کے سلسلے میں سخت اقدام کرنے چاہئیں۔
کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) گزشتہ کافی دنوں سے اپنی آنے والی فلموں کو لیکر مصروف ہیں۔ ان کے پاس اس سال فلموں کی لائن لگی ہوئی ہے شاید یہی وجہ ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر زیادہ ایکٹو نہیں ہیں۔ لیکن جب حال ہی میں انہوں نے اپنی کچھ تصویریں شیئر کیں تو یہ فوٹوز انٹرنیٹ پر زبردست چرچا میں آگئیں۔
ایک مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسمارٹ گون کے زیادہ استعمال سے ہمارے من کی حالت متاثر ہورہی ہے۔ اب اس کا اثر لوگوں کی سیکس لائف پر بھی پڑنے لگا ہے۔ ایک نئی تحقیق کی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے۔
ہریانہ کے فتح آباد ضلع NH-9 پر واقع پرشورام چوک پر روڈویز کی بس بے قابو ہوکر ایک دکان میں جا گھسی۔
PICS: اداکارہ گہنا وششٹھ نے باتھ روم سے شیئر کی ٹاپ لیس فوٹو، فینس کے اڑ گئے ہوش!
PICS: مونالیسا نے ترنگے کی پروفائل تصویر لگانے کے بعد شیئر کردی اپنی اتنی زیادہ بولڈ تصویر
رومانٹک تصویروں سے مونی رائے نے شوہر کی سالگرہ کو بنایا خاص، Lip Lock والی فوٹو وائرل