رشتوں کیمسٹری کو دکھاتی جوانی جان من فلم کی ریلیز سے پہلے الایا نے ایک انٹرویو میں اپنی نجی زندگی کے کئی راز کھولے ہیں۔ الایا نے بتایا کہ ان کے والدین کے طلاق کا ان پر کیا اثر ہوا اور ان کی ماں کے نئے بوائے فرینڈ اور والد کی دوسری بیوی کے ساتھ رشتے کیسے ہیں۔
گزشتہ کچھ عرصہ سے دیپیکا پاڈوکون اور ریتک روشن ایک ساتھ کام کرنے کے لئے موضوع بحث بنی ہوئے ہیں۔
جانکاری کے مطابق فلم کے ٹیزر لانچ کے وقت بگ باس 13 کے فنالے کے موقع پر فلم کی پوری ٹیم موجود رہے گی
ریتک روشن نے حال ہی میں امنگ 2020 کے ایوینٹ میں شرکت کی تھی جہاں انہوں نے پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کے دوران اب تک مختلف کردار ادا کیے ہیں لیکن ابھی تک پولیس افسر کا کردار ادا نہیں کیا ہے۔ ان کے مداح چاہتے ہیں کہ وہ اسکرین پر پولیس افسر کا کردار ادا کریں۔
سوامی رام دیو نے جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کی کانفرنس میں کہا ہےکہ حکومت کو آبادی کنٹرول کرنے کے سلسلے میں سخت اقدام کرنے چاہئیں۔
کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) گزشتہ کافی دنوں سے اپنی آنے والی فلموں کو لیکر مصروف ہیں۔ ان کے پاس اس سال فلموں کی لائن لگی ہوئی ہے شاید یہی وجہ ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر زیادہ ایکٹو نہیں ہیں۔ لیکن جب حال ہی میں انہوں نے اپنی کچھ تصویریں شیئر کیں تو یہ فوٹوز انٹرنیٹ پر زبردست چرچا میں آگئیں۔
ایک مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسمارٹ گون کے زیادہ استعمال سے ہمارے من کی حالت متاثر ہورہی ہے۔ اب اس کا اثر لوگوں کی سیکس لائف پر بھی پڑنے لگا ہے۔ ایک نئی تحقیق کی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے۔
ہریانہ کے فتح آباد ضلع NH-9 پر واقع پرشورام چوک پر روڈویز کی بس بے قابو ہوکر ایک دکان میں جا گھسی۔
روینہ کا کہنا ہے کہ ویب سیریز کے پروڈکشن میں کافی وقت لگ جاتا ہے۔ ایسے میں وہ خود کو بھٹکانا نہیں چاہتی۔ اسی لئے وہ خود کو پردے کے کردار سے دور رکھ کر پردے کے پیچھے کے کام سنبھالنے پر زور دے رہی ہیں۔
دراصل تارا ستاریا نے مالدیپ سے جو انسٹاگرام پر جو فوٹو پوسٹ کی ہے اس میں وہ بلیک مونوکنی میں نظر آرہی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے سر پر بڑی ہیٹ بھی لگائی ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے وادی میں 21 جنوری کو درمیانی درجے کی برف باری اور بعد ازاں 22 جنوری سے 26 جنوری تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔
جھانوی کپور کے علاوہ بھی کئی بالی ووڈ اداکارائیں لال رنگ کی ساڑی میں جلوے بکھیرے چکی ہیں۔ آیئے دیکھتے ہیں لال ساڑی میں بی ٹاؤن کی کچھ ایسی اداکاراؤں کی تصویریں۔
حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ انسانی زنجیر میں چار کروڑ سے زیادہ لوگوں نے شرکت کی اور سولہ ہزار چار سو انیس کلومیٹر انسانی زنجیر بنائ گئ جس میں تیس منٹ تک لوگ قطار میں کھڑے رہے۔ واضح رہےکہ انسانی زنجیر میں ہر عمر کے لوگوں نے شرکت کی۔
گزشتہ 30 سالوں میں حکومتیں آئی گئیں کئی وزیر اعظم آئے وعدے ہوئے لیکن آج تک وادی میں واپسی کا وعدہ پورا نہیں ہوسکا۔ آج بھی لاکھوں ہزاروں کشمیری پنڈتوں کو ان وعدوں کے وفا ہونے اور اپنے گھر لوٹنے کا انتظار ہے۔ ان کشمیری پنڈتوں میں سے ہر ایک کے پاس ایک دردناک کہانی ہے۔ ان میں ایک بڑا سانحہ، ایک دردناک کہانی سروانند کول پریمی اور راجیندر پریمی خاندان کی بھی ہے۔
بالی ووڈ میں کسی بھی شادی کی خبریں تیزی سے میڈیا کے ذریعے لوگوں تک پہنچتی ہے۔ دراصل اداکار ورون دھون اور ان کی گرل فرینڈ نتاشا دلال کی شادی خبریں گزشتہ سال سے چرچا میں ہیں۔
PICS: عالیہ بھٹ کا بے بی بمپ دیکھتے ہی ملائیکہ نے کہہ ایسی بات، جان کر رہ جائیں گے حیران!
PICS: اداکارہ اونیت کور کی خوبصورتی پر فدا ہوئے فینس، الگ الگ انداز میں تصاویر وائرل
اسکرٹ اور کراپ ٹاپ میں بغیر میک اپ کے نظر آئیں Monalisa، فین نے فیگر سے متعلق کہی یہ بات