بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کو اندھیرے سے ڈر لگتا ہے، ڈر بھی ایسا کہ وہ ایک منٹ بھی اندھیرے میں نہیں رہ پاتیں۔
نئے سال میں پہلی مرتبہ عام آدمی کو راحت ملی ہے۔ اتوار کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ جنوری کے مہینے میں یہ پہلا موقع ہے جب تیل سستا ہوا ہے۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن(WHO) کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال 4 ملین سےبھی زیادہ لوگوں کی فضائی آلودگی کی وجہ سے ہونے والی بیماریوں سے موت ہوجاتی ہے۔ رپورٹ میں جن ممالک کے نام سب سے اوپر ہیں ان میں پڑوسی ملک پاکستان بھی شامل ہے۔ یہاں فضائی آلودگی کی سطح اتنی خطرناک ہے کہ ہر سال 3 نومبر سے 31 دسمبر تک کا وقت اسموگ سیزن قرار کیا جانے لگا ہے۔ گائے کے گوبرسے بسیں چلانے کا استعمال اسے دیکھتے ہوئے ہی کیا گیا تاکہ ماحول میں گرین گیسیں جاسکیں اور فضائی آلودگی کم ہو۔
ہم نے گزشتہ دنوں میں دیکھا کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں نے جگہ۔جگہ انٹرنیٹ پر اس لئے پابندی لگادی کیونکہ اسے ڈر تھا کہ امٹرنیٹ جاری رہنے کی صورت میں ملک میں پر تشدد مظاہرے بڑھ سکتے ہیں۔ کشمیر میں تو 100 سے زیادہ دن انٹرنیٹ پر پابندی لگی ہوئی ہے۔ حالانکہ اس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں شخص کی آزادی سب سے اہم ہے۔ اس کے علاوہ کورٹ نے یہ بھی کہا ہے کہ غیر معمولی حالات میں ہی انٹرنیٹ بند کیا جانا چاہئے۔ ساتھ ہی کورٹ نے یہ بھی دوہرایا کہ انٹرنیٹ غیر معینہ مدت کے لئے بند نہیں کیا جاسکتا۔ سپریم کورٹ نے کہا سبھی ضروری خدمات کیلئے انٹرنیٹ شروع کیا جائے۔ تو چلئے آیئے جانتے ہیں کہ آخر دنیا کے کن ممالک میں انٹرنیٹ بنیادی طور پر انسانی حقوق میں شامل کرلیا گیا ہے۔ کون سے وہ ملک ہیں جو انٹرنیٹ کو بیسک ہومن رائٹ (basic human right )مانتے ہیں۔
اس سیزن میں لینس ڈون آنے والے سیاحوں سے تاجر خوش ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی انتظامیہ کو بھی الرٹ کردیا گیا ہے کہ کسی بھی طرح کا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔
ہما داس سرخیوں میں آئیں جب انہوں نے 2018 آئی اے ایف انڈر 20 چیمپئن شپ میں ہما داس نے 400 میٹر میں 51.46 سیکنڈ نکال کر گول حاصل کیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی وہ کسی بھی طبقے میں ایتھلیٹکس ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈ جیتنے والی پہلی ہندستانی بنی تھیں۔
چین کتے ہاربن میں شہر میں انٹرنیشنل آئس اسیمبل چیمپئن شپ (International Ice Assemble Championship)میں ملک۔دنیا سے فنکار آئے ہیں۔ اس انٹرنیشنل چیمپیئن شپ میں ہندستان بھی شامل ہو رہا ہے۔ مدھیہ پردیش کے سنگرولی ضلع کے سنیل کشواہا ہندوستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔
ملک کی کئی ٹریڈ یونینوں اوربینک ملازمین یونینوں نے آج (8 جنوری کو) بھارت بند کی کال دی ہے۔ جس کی وجہ سے آج ہڑتال کا اثر بینک کاری ، ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولیات پراثرپڑرہاہے۔۔
امریکی ایئر بیس پر حملہ کرنے کے کچھ گھنٹوں بعد ایران کی راجدھانی تہران میں یوکرین کا ایک مسافر طیارہ بوئینگ۔737 حادثے کا شکار ہوگیا۔ اس حادثے میں کرو ممبرس سمیت کل 176لوگوں کی موت ہوگئی۔
ونٹر کارنیوال میں توجہ کا مرکزمرکز بننے والی ونٹر کوئین 2020 مقابلے کا تاج اس مرتبہ منڈی کی گنجن سکلامی کے سر سجا ہے۔
جے پور میں 4 دسمبر اور پھر 6 دسمبر تک چھٹی کے بعد پیر کو سردی کے حالات کے مد نظر اب 7 جنوری تک چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔
آپ کے اندر کےچھپا ہوا ہنر آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔ ایسا ہی کچھ امریکی بایو کیمسٹ کیملا شریئر کے ساتھ اس وقت ہوا جب انہوں نے اسٹیشن پر کیمسٹری کے اپنے تجربے سے ججوں کو نہ صرف حیرت میں ڈال دیا بلکہ مس امریکہ 2020 کا خطاب بھی اپنے نام کرلیا۔ شریئر نے 50 خواتین کو شکست دے کر یہ خطاب جیتا۔
شیر سنگھ کے والد گرمیل سنگھ کا کہنا ہے کہ بیٹے کی کمی تو کبھی پوری نہیں ہوسکتی ہے۔ وہیں ان کے والد نے کہا کہ ان کی خواہش ہے سرکار ان کی بہو کو سرکاری نوکری مہیا کروائے۔ جس سے کنبے کا گزارا ہو سکے( رپورٹ: بھوشن شرما)۔
معلوم ہوتا ہے کہ کپور اور پٹودی فیملی نے اس پارٹی کیلئے سیاہ رنگ کے آؤٹ فٹ تھیم چنی تھی۔
اداکارہ کلکی کوچلن نے شوٹ پر جانے سے پہلے بیٹی کیلئے بریسٹ ملک کیا پمپ، PIC VIRAL
PICS: عالیہ بھٹ کا بے بی بمپ دیکھتے ہی ملائیکہ نے کہہ ایسی بات، جان کر رہ جائیں گے حیران!
PICS: اداکارہ اونیت کور کی خوبصورتی پر فدا ہوئے فینس، الگ الگ انداز میں تصاویر وائرل