West Bengal Assembly Elections 2021 : مغربی بنگال میں 27 مارچ کو پہلے مرحلہ کے تحت ووٹ ڈالے جائیں گے ، ایسے میں آج وزیر داخلہ نے کولکاتہ میں پارٹی کا انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے ریاست کے تمام لوگوں تک پہنچنے کی کوشش کی ۔
اچانک ہونے والے اس حادثے سے وہاں موجود لوگ حیران رہ گئے لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی بعد میں چڑیا گھر کے اہلکاروں نے کافی مشقت کے بعد گوتم کو باہر نکالا اور شہر کے سرکاری ایس ایس کے ایم اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں اس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔ ا
West Bengal Assembly Elections 2021: بی جے پی کی جانب سے پہلے جاری کی گئی فہرست میں مسلم امیدوار شامل نہیں تھے ، لیکن آج امیدواروں کی آخری فہرست میں چھ مسلم امیدواروں کو شامل کیا گیا ہے ۔ پارٹی نے دو مسلم خواتین سمیت چھ مسلم لیڈران کو میدان میں اتارا۔
بنگال کی سیاست میں دھواں دار انٹری کرنے والے اسد الدین اویسی کو لوگوں کا ساتھ نہیں ملا، یہی وجہ ہے کہ اے ائی ایم ائی ایم ریاست کی سیاست میں اپنے قدم جمانے میں ناکام رہی ہے۔
وزیر اعلی ممتا بنرجی نے نندی گرام میں اپنا سیاسی پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زخمی ہونے کے بعد کولکاتا و پرولیا میں وہیل چیئر پر انتخابی جلسے سے خطاب کرنے کے بعد اب ممتا بنرجی نے نندی گرام کا رخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سیاست کا میدان لیڈران کو پہچان دلاتا ہے، عوام میں مقبول بناتا ہے لیکن ملک میں کئی ایسے لیڈران بھی ہیں جو اپنے خصوصی انداز بیاں و منفرد رہن سہن کے لئے پہچانے جاتے ہیں۔
مغربی بنگال اسمبلی الیکشن میں نندی گرام اسمبلی حلقہ لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ اسمبلی الیکشن کے لیے سیاسی گھمسان شروع ہو چکا ہے اور یہ سیاسی گھماسان نندی گرام میں سب سے زیادہ دکھائی دے رہی ہے۔
وزیر اعلی ممتا بنرجی کی صحت کے تعلق سے میڈیکل بورڈ نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ان کے پیر کے درد کو اہم بتایا ہے ۔ میڈیکل بورڈ نے وزیر اعلی کے سٹی اسکین اور بلڈ ٹسٹ رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد وزیر اعلیٰ کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے کے تعلق سے کچھ بھی کہنے سے انکار کریا ۔
نندی گرام کے لوگ وزیر اعلیٰ کو اپنے درمیان چائے پیشِ کرتے دیکھ حیران رہ گئے وزیر اعلی نے خود کو بنگال کے عوام سے قریب بتاتے ہوئے کہا کہ میں یہاں سبھوں کے لئے کچھ کرنے ائی ہوں مجھے یقین ہے کہ لوگ صد فیصد میرے ساتھ ہیں۔
جان گنوانے والوں میں فائر بریگیڈ کے تین، ریلوے کے ایک اور ایک پولیس اہلکار شامل ہیں۔ موت اتنی دردناک تھی کہ وہاں موجود سبھی کی آنکھیں اشکبار ہوگئیں۔
شیخ فاروق کے مطابق وزیر اعلیٰ کے ساتھ ان کا رابطہ نہیں ہوگا اور وہ ایک ہی گھر میں رہیں گے ، لیکن ان کا داخلی دروازہ الگ ہوگا ۔ ساتھ ہی ان کا کچن بھی الگ ہوگا ۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی کی کھانے پینے کا سارا نظام ان کی سیکورٹی کے افراد کریں گے ۔
کولکاتہ میں ترنمول کانگریس بھون میں منعقدہ کونسلروں کی میٹنگ میں پارٹی نے ہدایت جاری کی کہ پورے شہر کو ممتا بنرجی کی تصویروں سے بھر دیا جائے اور ان تصویروں کے ساتھ جو پوسٹر لگائے جائیں گے ، اس پوسٹر میں لکھا ہوگا کہ" بنگال کے عوام اپنی بیٹی کو چاہتے ہیں"۔
فرفرہ شریف سے ابھر کر آنے والی اس پارٹی پر کئی الزامات لگائے جارہے ہیں لیکن عباس صدیقی نے ان الزامات کو غلط بتاتے ہوئے سماج کے ہر طبقے کو اپنی پارٹی میں نمائندگی دینے کا اعلان کیا ہے اور ڈاکٹر انجینئر و پروفیسرز کو امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مسلم ووٹ بینک ممتا بنرجی پر صرف وعدوں کی سیاست کرنے کا الزام لگارہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ عباس صدیقی مسلمانوں کے نئے لیڈر کے طور پر سامنے ائیں ہیں جو بایاں باوز جماعتوں ۔ کانگریس اتحاد کے ساتھ مل کر بنگال کی سیاست میں کمال دیکھانا چاہتے ہیں
انتخابات میں ہر سیاسی پارٹی کی ایک ہی منشا ہوتی ہے کہ وہ جیت حاصل کرے۔ جیت کے لئے ہر سیاسی جماعت ایڑی چوٹی کا زور لگاتی ہیں۔ مغربی بنگال اسمبلی الیکشن میں اسی ایڑی چوٹی کے زور کے ساتھ ہر سیاسی جماعت ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں۔
گلابی مونوکونی میں شویتا تیواری پول میں اتریں شویتا تیواری، بیٹے ریانش کے ساتھ کی مستی
دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون کرکٹر نے سرعام قبول کیا، ہاں! میں ہم جنس پرست ہوں اور۔۔۔
آئی پی ایل میں ٹوٹے گاعمران ملک کا ریکارڈ! 5خطرناک گیندبازوں م یں ہوگی جنگ...