جب 1947 میں ملک آزادی کے جشن کی تیاریاں میں ڈوبا تھا مغربی بنگال کے نواح خالی علاقہ جو اب بنگلہ دیش کا حصہ ہے یہاں فساد پھوٹ پڑا تھا اور گاندھی جی نے امن کی اپیل کے لئے کلکتہ شہر (جو اب کولکاتا کے نام سے جانا جاتا ہے) کا دورہ کیا اور شہر کے بیلیا گھاٹا علاقے میں نواب حیدر علی کے مکان حیدر منزل میں جا کر بیٹھ گئے اور کسی بھی لیڈر سے ملاقات نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے لوگوں سے امن و اتحاد کی اپیل کی۔
مولانا نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ بیٹی کے لے آئے شادی کے رشتے کو ٹھکرانا ان کے لئے اتنا مہنگا پڑے گا جبکہ شخص نے تھانے میں خود سپردگی کردی ہے۔ اس حادثے سے پورے شہر میں غم کا ماحول ہے لوگوں نے آج پرنم آنکھوں سے جنازے کو کاندھا دیا۔
بنگال میں بی جے پی لیڈر انوپم ہاجرہ نے کہا ہے کہ اگر وہ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تو وہ سب سے پہلے وزیر اعلیٰ کے قریب جائیں گے اور انہیں گلے لگائیں گے۔ انوپم ہاجرہ کے اس بیان سے سیاسی طور پر ہنگامہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
انسان محنت کرتا ہے اس امید پر کہ اسے ترقی ملے گی۔ لیکن قسمت کی دیوی کب کس پر مہربان ہوجائے یہ کہنا مشکل ہے۔ بنگال کی ایک بزرگ خاتون پر قسمت نے کچھ ایسی ہی مہربانی کی ہے۔ بزرگ خاتون نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ کبھی ان کی زندگی میں ایسا بھی ہوگا۔
مغربی بنگال کا مرشداباد ضلع ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ ریاست کے سب سے پسماندہ اضلاع میں شمار ہونے والا مرشدآباد ان دنوں القاعدہ کی سرگرمیوں کا گڑھ مانا جارہا ہے۔
ہیومن رائٹس واچ کی ساوتھ ایشیا ڈویژن کی سربراہ میناکشی گنگولی نے کہا کہ ان کے لئے یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ یہ گرفتار افراد القاعدہ کے اراکین ہیں ۔
المامون کے والد فوج کی وردی پہنے اپنی تصویر لوگوں کو دکھا رہے ہیں اور بتا رہے ہیں کہ المامون ان کا بیٹا ہے۔ فراز علی منڈل کو اس بات کا یقین نہیں آرہا ہے کہ ان کا بیٹا ملک کے خلاف غداری کرسکتا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک مجاہدکا بیٹا ملک سے غداری کیسے کرسکتا ہے۔
اس حادثے سے پورے کولکاتہ کے لوگوں میں خوف کا ماحول ہے جس نے بھی اس واردات کو سنا حیران رہ گیا۔ اس واقعے نے ہر ایک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔
پولیس افسر کی زیادتی سے پریشان خواجہ سرا اور ان کی ساتھی نے چیخنا شروع کردیا ۔ ایک خاتون نے 100 نمبر پر پولیس کو خبر دی جس کے کچھ دیر بعد کچھ پولیس اہلکار وہاں آٸے اور اس شخص کو سر کہہ کر سلام کیا تو معلوم ہوا کہ وہ شخص جو بدتمیزی کررہا تھا وہ پولیس افسر ہی تھا۔
دونوں پیشے سے وکیل تھے، کولکاتہ ہاٸی کورٹ کے وکیل رجت دے نے اپنی ساتھی وکیل انندیتا پال سے شادی کی تھی یہ سوچ کر کے پروفیشنل زندگی میں بہترین دوست رہی انندیتا ان کی لاٸف پارٹنر بن کر بھی ان کی بہترین ساتھی ثابت ہوں گی۔
تانیہ کو امسال 20 مارچ کو اس کے گھر بشیر ہاٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ بنگال کے بشیر ہاٹ سے گرفتار ہونے والی 21 سالہ تانیہ پروین ریاست کی پہلی خاتون ہے جو دہشت گرد تنظیموں سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار ہوٸی ہے۔ تانیہ کے خلاف چارج شیٹ میں این آٸی اے نے کہا ہے کہ تانیہ 70 ممنوعہ تنظیموں سے وابستہ ہے۔
کولکاتا کی مشہور فیشن ڈیزاٸنر شاربری دتہ کی آج موت ہو گئی۔ وہ اپنے گھر میں مردہ حالت میں ملیں۔ 63 سالہ شاربری دتہ اپنے گھر میں اکیلی رہتی تھیں۔ سمجھا جارہا ہے کہ باتھ روم میں گرجانے کی وجہ سے ان کی موت ہوٸی۔
بنگال میں ووٹ بینک کی سیاست میں مسلم ووٹ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ ریاست میں 30 فیصد سے زاٸد مسلم آبادی نے جس پارٹی پر بھروسہ جتایا وہ بنگال کے اقتدار میں لمبی ریس کا گھوڑا ثابت ہوا۔ بنگال کی سابقہ لفٹ حکومت کی سیاسی تنزلی کا سبب اسی مسلم ووٹ بینک کو سمجھا جاتا ہے۔
کولکاتہ (Kolkata) کے امہر اسٹریٹ پولیس کوارٹر میں پیش آٸے خودکشی کے (suicide) اس واقعے نے کولکاتہ کے لوگوں کو صدمے میں ڈال دیا ہے، معصوم کی موت سے ہر آنکھ اشکبار ہے۔
پاکستانی کرکٹر کے ساتھ جڑا نام، شادی سے پہلے ہوئی حاملہ، پھر 'چوری' کرلیا سہیلی کا شوہر
رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی یہ اداکارہ، سالوں سے چل رہا تھا معاشقہ! جانئے کون ہے دولہا؟
آج سپر ہٹ اداکارہ ہوتیں تارا ستاریہ لیکن ایک غلطی نے کردیا بیڑا غرق، اور پھر...۔