بنگال بی جے پی انچارج اروند مینن نے اس معاملے میں صفائی دیتے ہوئے کہا کہ گنگولی پر کوئی دبائو نہیں بنایا گیا ہے لیکن اگر وہ بی جے پی میں شامل ہوتے ہیں تو ان کا استقبال کیا جائے گا۔
ملک کے مختلف ریاستوں میں بنے لو جہاد قانون (love jihad) کے باعث جہاں بین مذہب شادی کرنے والے جوڑوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہیں کولکاتہ کی فیروزہ خان کو بھی کچھ ایسے ہی حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
بنگال اسمبلی الیکشن میں حیدر آباد کے بھائی جان سے مقابلہ کے لئے ترنمول کانگریس نے صدیق اللہ چودھری کو میدان میں اتارا ہے۔ ریاستی وزیر صدیق اللہ چودھری جمعیۃ علماء ہند بنگال کے ریاستی چیئرمین ہیں ۔
ایم آئی ایم کو بنگال میں مضبوط چہرے کی تلاش تھی وہیں ریاست میں ممتا حکومت سے نالاں اقلیتی طبقے کے ایک گروپ نے اسد الدین اویسی کا ہاتھ تھامتے ہوئے ریاست کی ترنمول حکومت کو مسلم ووٹ ملنے کے امکان پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے
اسپتال کے ذرائع کے مطابق معمولی ہارٹ اٹیک ہوا ہے ۔انجیو پلاسٹی کے علاوہ دیگر ۔ جانچ کرائے جارہے ہیں ۔اس وقت ان کی حالت مستحکم ہے۔ سورہ گنگولی سے اسپتال میں ملاقات کرکے واپس لوٹے ابھیشیک ڈالمیا نے کہا کہ دادا بہتر ہیں وہ ٹی وی دیکھ رہے ہیں اور انکے تیں لوگوں کی محبت پر انکی آنکھیں اشکبار ہے۔
پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرے سے سراغ لگانے کی کوشش کی کیمرے میں بیگ کے ساتھ ایک شخص نظر بھی ایا لیکن چہرے پر ماسک ہونے کی وجہ سے پولیس چور کی شناخت کرنے میں ناکام رہی۔
بنگال میں امسال اسمبلی الیکشن ہے ۔ ایسے اساتذہ و طلبہ نے حکومت کی جانب سے مدد ملنے کی امید ظاہر کرتے ہوئے نئے سال کے آغاز کے ساتھ اپنا احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ان کے ساتھ کھانا پکاتے ہوئے قبائلی طبقے کو حکومت پر بھروسہ رکھنے کا یقین دلایا ۔ وزیر اعلی کی انوکھی ادا پر قبائلی طبقہ بھی خوش ہے ۔
امرتيہ سین نے کہا کہ جہاں محبت ہوتی وہاں جہاد نہیں ہوتا یہ ایک ذاتی حق ہے اس میں دخل اندازی نہیں کی جاسکتی۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شخص مذہب تبدیل کر سکتا آئین نے یہ حق دیا ہے جبکہ لو جہاد غیر آئینی ہے انہوں نے سماجی تنظیموں سے اپیل کی کہ اس قانون کو غیر آئینی قرار دینے کے لئے سپریم کورٹ میں ایک مقدمہ درج کیا جانا چاہئے
مغربی بنگال کی موجودہ سیاست میں دیدی کا مقابلہ کرنے کے لئے بی جے پی کو دادا کی تلاش ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ تلاش سوربھ گانگولی (Sourav Ganguly) پر آکر ختم ہوتی ہے۔ بی سی سی آئی کے صدر سوربھ گانگولی نے گزشتہ رات بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر سے ملاقات کی اور آج صبح دہلی کے لئے روانہ ہوگئے۔
پاکستان پاکستان میں ہے اور ہندوستانی مسلمانوں میں پاکستان کی تلاش حیران کن ہے۔ مغربی بنگال کے وزیر فرہاد حکیم نے بی جے پی کی جانب سے خود کو منی پاکستان پکارے جانے پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے بی جے پی پر کشیدگی پھیلانے کا الزام لگایا۔
مغربی بنگال میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی الیکشن میں پارٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وزیر داخلہ امت شاہ بنگال کے دو روزہ دورے پر ہیں آج مغربی مدنی پور میں عوامی جلسے سے خطاب کے ساتھ امت شاہ نے کسان کے گھر کھانا کھایا۔ ایک ایسے وقت میں جب دہلی میں کسان زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اس قانون کو ہٹانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
یونانی میڈیکل کالج اینڈ اسپتال کا فنڈ کم کردیا گیا، حکومت اس ادارے کو اپنی تحویل میں لینے سے قاصر ہے، یہاں کے طلباء و اساتذہ بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ طلباء نوکری پانے سے قاصر ہیں یونانی میڈیکل کالج اینڈ اسپتال حکومت سے مدد کی اپیل کر رہا ہے لیکن حکومت خاموش ہے۔
بی جے پی کا دعوی ہے کہ بڑی تعداد میں ترنمول لیڈران بی جے پی میں شامل ہوں گے ایسے میں ممتا بنرجی کے لیے اپنی پارٹی کی تاریخی حیثیت کو بحال رکھنا اپنی لڑائی کی جدوجہد کو جاری رکھنا مشکل ہورہا ہے۔
مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ مسلم ووٹوں کی تقسیم کے لئے بی جے پی کروڑوں روپئے خرچ کرکے حیدرآباد کی پارٹی کو مغربی بنگال میں لارہی ہے۔
پاکستانی ٹیم کو ہندوستان آکر کھیلنا ہی ہوگا ورلڈ کپ، نہیں بچا کوئی راستہ! جانئے کیوں
اپنے ہی بیٹے کا سر پکا کر کھا گئی ماں، وہ بھی صرف اتنی چھوٹی سی بات پر، جانئے کیوں؟
آئی پی ایل خطاب جیتنے کے بعد دھونی پریشانی میں، اسپتال میں ہوں گے داخل!