سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو ملک کی سیاست میں کافی اہمیت حاصل ہے۔ بنگال سے تعلق رکھنے والے اس عظیم لیڈر نے ملک کی سیاست میں اہم مقام حاصل کیا ہے۔ پرنب مکھرجی نے اپنی زندگی کے آخری ایام میں اپنے جذبات و احساسات کو کتاب کی شکل میں ترتیب دی ہے جس کا ملک کے لوگوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔
کولکاتہ میں مسلمانوں کی تعلیمی ترقی اور انہیں اعلی تعلیم فراہم کرنے کے مقصد سے بنائے گئے عالیہ یونیورسیٹی (Kolkata Aliah University) سے ڈبلو بی سی ایس کی کوچنگ سینٹر بند ہونے سے طلباء میں پریشانی دیکھی جارہی ہے۔
ملک میں کئی ایسی سماجی تنظیمیں ہیں جو سیاست سے بھلے ہی خود کو دور رکھتی ہیں لیکن ملک کی سیاست پر بھاری ثابت ہوئی ہیں۔
مغربی بنگال دورے کے دوران گزشتہ روز جے پی نڈا کے قافلہ کو نشانہ بنا کر پتھر سے حملہ کیا گیا تھا ، جس میں کئی لیڈران زخمی ہوگئے تھے ۔گورنر نے آج مرکز کو بھیجی گئی رپورٹ میں ریاست میں لا اینڈ آرڈر کو افسوسناک بتایا ۔ گورنر کی رپورٹ کے بعد وزارت داخلہ نے ریاست کے ڈی جی پی و چیف سیکریٹری کو 14 دسمبر کو دہلی طلب کیا ہے ۔
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزنس (این آر سی) ایسے میں سماجی تنظیموں نے بھی سرگرمی دکھاتے ہوئے آگے آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جماعت اسلامی ہند بنگال شاخ کی جانب سے آج کولکاتا میں ریلی نکالی جارہی ہے اس ریلی کے لئے سیکورٹی کے انتظامات سخت کئے گئے ہیں۔
جماعت اسلامی ہند بنگال شاخ کی جانب سے کل کولکاتہ میں ریلی نکالی جارہی ہے ۔ اس ریلی کے لئے سیکورٹی کے انتظامات سخت کئے گئے ہیں ۔
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بنگال کے بنگاوں میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران سی اے اے کے تعلق سے بڑا بیان دیتے ہوئے سی اے اے کے نام پر لوگوں کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا۔
ای ڈی سے تحریری طور پر کلین چٹ ملنے کے باوجود پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے ای ڈی کے چھاپہ ماری مہم سے تنظیم کو نقصان پہنچنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے ملک بھر میں احتجاجی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر اعلی ممتا بنرجی نے گزشہ ہفتے کہا تھا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ ریاست میں کوئی بھی سرکاری اسکیموں سے محروم نہ رہے ۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی خود اس اسکیم کا جائزہ لے رہی ہیں ۔
ملک بھر میں اقلیتوں کی ترقی کے لئے ہزاروں ادارے قائم کئے گئے ان میں کئی اداروں نے اپنی خاص جگہ بنائی تو کئی ایسے ادارے بھی ہیں جو گمنامی کے اندھیرے میں گم تنزلی کا شکار ہیں۔ ان ہی میں ایک کولکاتا کا ملی الامین کالج بھی ہے۔
کورونا وائرس ویکسین (coronavirus vaccine) ٹرائل کی پہلی خوراک ریاستی وزیر اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے ایڈمنسٹریر فرہاد حکیم (TMC Minister Firhad Hakim) کو دی جائے گی ۔
بنگال میں ہونے والے اسمبلی الیکشن کے لیے جہاں سیاسی پارٹیوں کی تیاریاں زوروں پر ہے وہیں آج وزیر اعلی ممتا بنرجی کو ان کے ہی ایک وزیر نے بڑا جھٹکا دیتے ہوئے پارٹی کو الوداع کہا۔ ریاستی وزیر شوبھیندو ادھیکاری نے وزیر اعلی ممتا بنرجی کو آج دوپہر خط لکھ کر اپنا استعفی بھیجا ہے۔
بنگال کے ریاستی وزیر صدیق اللہ چودھری بھی کچھ ایسے ہی حالات سے دوچار ہیں۔ صدیق اللہ چودھری کو وزیر تو بنایا گیا لیکن مواقع فراہم نہیں کئے گئے۔ مغربی بنگال میں پہلی بار وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جمعیتہ علماء ہند کے ممبران کو پارٹی میں شامل کرتے ہوئے نہ صرف الیکشن کے موقع پر ٹکٹ دیا بلکہ وزارت میں جگہ بھی فراہم کی۔
بنگال میں اگر بند کامیاب ہوجاتا ہے تو یہ کانگریس و لیفٹ کے لئے جہاں آکسیجن کا کام کرے گا ۔ وہیں ترنمول کانگریس کے لئے بڑا چیلنج ثابت ہوگا ۔
بہار الیکشن میں جہاں ووٹ کے بدلے مفت ویکسین دینے کا خواب دیکھایا گیا وہیں اب بنگال میں بھی سیاسی جماعتیں ویکسین کے مدعے کو سیاسی ہتھیار بنانے کی تیاری میں ہیں۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی (Mamata Banerjee) نے بھی اس معاملے میں آگے آتے ہوئے بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
پاکستانی ٹیم کو ہندوستان آکر کھیلنا ہی ہوگا ورلڈ کپ، نہیں بچا کوئی راستہ! جانئے کیوں
اپنے ہی بیٹے کا سر پکا کر کھا گئی ماں، وہ بھی صرف اتنی چھوٹی سی بات پر، جانئے کیوں؟
آئی پی ایل خطاب جیتنے کے بعد دھونی پریشانی میں، اسپتال میں ہوں گے داخل!