یونانی میڈیکل کالج مغربی بنگال کا واحد یونانی میڈیکل کالج ہے ۔ اقتدار میں آنے سے قبل ترنمول کانگریس نے یونانی میڈیسن کو فروغ دینے کا وعدہ کیا تھا ، مگر دس سال کی مدت مکمل ہونے کے باوجود یونانی پیتھی انصاف ملنے اور ترقی کی راہ تک رہی ہے ۔
شادی کیلئے یوں تو دونوں فریق کی جانب سے کئی ایسے شرائط ہیں جو سامنے آتی رہتی ہیں جس میں شادی کے لیے لڑکے اور لڑکی کا تعلیم یافتہ ہونا، خوبصورتی و دولت کو اہمیت دیتے ہیں لیکن اب نوجوان طبقہ شادی کے لئے کچھ ایسی شرطوں کو بھی سامنے رکھ رہے ہیں جو حیران کن ہے۔
بنگال (bengal) کے مرشد آباد ضلع کو جہاں القاعدہ (Al-Qaeda) کی سرگرمیوں کا گڑھ مانا جارہا ہے وہیں بنگال حکومت میں وزیر صدیق اللہ چودھری نے اس معاملے میں ایک بڑا بیان دیا ہے۔ صدیق اللہ چودھری نے این آئی اے (NIA) کے ہاتھوں گرفتار نوجوانوں کو بے قصور بتایا ہے۔
جب 1947 میں ملک آزادی کے جشن کی تیاریاں میں ڈوبا تھا مغربی بنگال کے نواح خالی علاقہ جو اب بنگلہ دیش کا حصہ ہے یہاں فساد پھوٹ پڑا تھا اور گاندھی جی نے امن کی اپیل کے لئے کلکتہ شہر (جو اب کولکاتا کے نام سے جانا جاتا ہے) کا دورہ کیا اور شہر کے بیلیا گھاٹا علاقے میں نواب حیدر علی کے مکان حیدر منزل میں جا کر بیٹھ گئے اور کسی بھی لیڈر سے ملاقات نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے لوگوں سے امن و اتحاد کی اپیل کی۔
مولانا نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ بیٹی کے لے آئے شادی کے رشتے کو ٹھکرانا ان کے لئے اتنا مہنگا پڑے گا جبکہ شخص نے تھانے میں خود سپردگی کردی ہے۔ اس حادثے سے پورے شہر میں غم کا ماحول ہے لوگوں نے آج پرنم آنکھوں سے جنازے کو کاندھا دیا۔
بنگال میں بی جے پی لیڈر انوپم ہاجرہ نے کہا ہے کہ اگر وہ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تو وہ سب سے پہلے وزیر اعلیٰ کے قریب جائیں گے اور انہیں گلے لگائیں گے۔ انوپم ہاجرہ کے اس بیان سے سیاسی طور پر ہنگامہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
انسان محنت کرتا ہے اس امید پر کہ اسے ترقی ملے گی۔ لیکن قسمت کی دیوی کب کس پر مہربان ہوجائے یہ کہنا مشکل ہے۔ بنگال کی ایک بزرگ خاتون پر قسمت نے کچھ ایسی ہی مہربانی کی ہے۔ بزرگ خاتون نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ کبھی ان کی زندگی میں ایسا بھی ہوگا۔
مغربی بنگال کا مرشداباد ضلع ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ ریاست کے سب سے پسماندہ اضلاع میں شمار ہونے والا مرشدآباد ان دنوں القاعدہ کی سرگرمیوں کا گڑھ مانا جارہا ہے۔
ہیومن رائٹس واچ کی ساوتھ ایشیا ڈویژن کی سربراہ میناکشی گنگولی نے کہا کہ ان کے لئے یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ یہ گرفتار افراد القاعدہ کے اراکین ہیں ۔
المامون کے والد فوج کی وردی پہنے اپنی تصویر لوگوں کو دکھا رہے ہیں اور بتا رہے ہیں کہ المامون ان کا بیٹا ہے۔ فراز علی منڈل کو اس بات کا یقین نہیں آرہا ہے کہ ان کا بیٹا ملک کے خلاف غداری کرسکتا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک مجاہدکا بیٹا ملک سے غداری کیسے کرسکتا ہے۔
اس حادثے سے پورے کولکاتہ کے لوگوں میں خوف کا ماحول ہے جس نے بھی اس واردات کو سنا حیران رہ گیا۔ اس واقعے نے ہر ایک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔
ٹرین جیسی نظر آنے والی یہ ٹرام کولکاتہ کے مختلف علاقوں میں سواری کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ کولکاتہ آنے والے سیاح بھی اس سواری کا خوب مزہ لیتے ہیں۔ اس سواری میں اب ایک خاص اضافہ ہونے جارہا ہے یعنی اب اپ ٹرام میں بیٹھ کر اپنی من پسندیدہ کتابیں بھی پڑھ سکیں گے کیونکہ ٹرام میں اج سے لائبریری سروس بھی شروع ہوچکی ہے۔
پولیس افسر کی زیادتی سے پریشان خواجہ سرا اور ان کی ساتھی نے چیخنا شروع کردیا ۔ ایک خاتون نے 100 نمبر پر پولیس کو خبر دی جس کے کچھ دیر بعد کچھ پولیس اہلکار وہاں آٸے اور اس شخص کو سر کہہ کر سلام کیا تو معلوم ہوا کہ وہ شخص جو بدتمیزی کررہا تھا وہ پولیس افسر ہی تھا۔
دونوں پیشے سے وکیل تھے، کولکاتہ ہاٸی کورٹ کے وکیل رجت دے نے اپنی ساتھی وکیل انندیتا پال سے شادی کی تھی یہ سوچ کر کے پروفیشنل زندگی میں بہترین دوست رہی انندیتا ان کی لاٸف پارٹنر بن کر بھی ان کی بہترین ساتھی ثابت ہوں گی۔
شوٹنگ کرتے ہوئے بری طرح ڈر گئی تھی یہ مشہور اداکارہ، اڑگئی تھی راتوں کی نیند
طالب علم کے پیار میں پاگل ہوئی ٹیچر، کار میں بنائے جسمانی تعلقات، پھر آگے جو ہوا....
راگھوچڈھا۔پرینیتی چوپڑا کے رشتےپرلگی مہر، عآپ کے رکن پارلیمنٹ ندی مبارکباد، الجھن میں فینس