تانیہ کو امسال 20 مارچ کو اس کے گھر بشیر ہاٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ بنگال کے بشیر ہاٹ سے گرفتار ہونے والی 21 سالہ تانیہ پروین ریاست کی پہلی خاتون ہے جو دہشت گرد تنظیموں سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار ہوٸی ہے۔ تانیہ کے خلاف چارج شیٹ میں این آٸی اے نے کہا ہے کہ تانیہ 70 ممنوعہ تنظیموں سے وابستہ ہے۔
کولکاتا کی مشہور فیشن ڈیزاٸنر شاربری دتہ کی آج موت ہو گئی۔ وہ اپنے گھر میں مردہ حالت میں ملیں۔ 63 سالہ شاربری دتہ اپنے گھر میں اکیلی رہتی تھیں۔ سمجھا جارہا ہے کہ باتھ روم میں گرجانے کی وجہ سے ان کی موت ہوٸی۔
بنگال میں ووٹ بینک کی سیاست میں مسلم ووٹ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ ریاست میں 30 فیصد سے زاٸد مسلم آبادی نے جس پارٹی پر بھروسہ جتایا وہ بنگال کے اقتدار میں لمبی ریس کا گھوڑا ثابت ہوا۔ بنگال کی سابقہ لفٹ حکومت کی سیاسی تنزلی کا سبب اسی مسلم ووٹ بینک کو سمجھا جاتا ہے۔
کولکاتہ (Kolkata) کے امہر اسٹریٹ پولیس کوارٹر میں پیش آٸے خودکشی کے (suicide) اس واقعے نے کولکاتہ کے لوگوں کو صدمے میں ڈال دیا ہے، معصوم کی موت سے ہر آنکھ اشکبار ہے۔
کولکاتا ہائی کورٹ کے ایڈوکیٹ رجت دے کی موت کے معاملے میں ایسے ہی چہرے بےنقاب ہوٸے ہیں جس پر یقین کر پانا مشکل ہے کیونکہ قاتل کوٸی اور نہیں رجت دے کی اہلیہ انندیتا پال ہے۔ کورٹ نے اہلیہ کو مجرم قرار دیتے ہوٸے 16 ستمبر کو سزا سنانے کا اعلان کیا ہے۔
حسین جہاں نے اپنی بیٹی کے تعلق سے بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوٸے کہا کہ انہیں اپنی معصوم سی بیٹی کی فکر ہے ، کیونکہ انہیں دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔
بیگم حضرت محل اور نواب واجد علی شاہ کے پڑپوتے کوکب قدر سجاد علی مرزا کی موت سے کولکاتا میں مقیم اودھ خاندان کا آخری چراغ بھی گل ہوگیا۔ ان کی موت سے کولکاتا کے لوگوں میں رنج و غم کا ماحول ہے۔
برسوں سے مسلمانوں کی اس پریشانی کو دیکھ رہے کالی کرشنا نے اپنی ایک ایکڑ زمین مسلمانوں کے قبرستان بنانے کے لئے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ قبرستان کے ساتھ اس زمین پر عبادت کرنے کے لئے ایک عمارت بھی تعمیر کی جاٸے گی۔
اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت اور ڈرگس معاملے میں ریا چکرورتی کی گرفتاری کے بعد یہ معاملہ اب بھی سرخیوں میں ہے۔ وہیں اب ریاچکرورتی کا معاملہ بنگال کی سیاست میں بھی طول پکڑنے والا ہے۔ سیاسی لیڈران کے بیانات سے کچھ ایسے ہی آثار نظر آ رہے ہیں۔
بنگال کے مرشدآباد ضلع کے بہرام پور لوک سبھا حلقے سے کامیاب ہونے والے ادھیر چودھری بنگال کی سیاست کا ایک مضبوط نام ہیں۔ ایسے وقت میں جب کانگریس کو ریاست میں سیاسی طور پر عوامی ناراضگی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا ادھیر رنجن چودھری نے مرشدآباد میں کانگریس کا سکہ قاٸم رکھا اور مرشدآباد میں کانگریس کو مضوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
وزیر اعلی نے کہا کہ اچانک سوشل میڈیا پر درگا پوجا کو لے کر افواہیں پھیلائی جارہی ہیں کہ حکومت نے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایسا کر کے بنگالیوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہیں بزدل ہونے کا طعنہ دیا جارہا ہے۔ جب کہ اب تک حکومت نے درگا پوجا سے متعلق کوئی بھی ہدایت جاری نہیں کی ہے۔
آپریشن کے لئے جاتے ہوئے نیلنجنا نے مسکراتے ہوئے اپنے شوہر سے کہا کہ مت گھبراو میں صحتیاب ہو جاوں گی لیکن جب بھی غلط دیکھوں گی تو احتجاج کروں گی ۔
کورونا سے بچاٶ کے لئے نافذ لاک ڈاٶن کو کامیاب بنانے کے لئے پولیس اہلکاروں کی خدمات اہم رہی ہیں۔ لاک ڈاٶن کے دوران گھروں سے باہر نکلنے والوں پر جہاں پولیس کو ڈنڈا چلاتے ہوٸے دیکھا گیا، وہیں مالی بدحالی کے شکار لوگوں کی مدد کرتے ہوٸے بھی پولیس اہلکاروں کو دیکھا گیا۔
کالج میں گزشتہ سال داخلہ بند رہا تھا اور امسال داخلے کا عمل شروع تو کیا گیا ، لیکن اب اس پر روک لگادی گئی ہے ۔
الفیہ کے مطابق شروع میں انہیں ٹیچر کے طور پر دیکھنا کالج کے اساتذہ و طلبہ کے لٸے بھی مشکل تھا ۔ ہر ایک کا یہی سوال تھا کہ وہ کیسے تعلیم دے پائیں گی ، لیکن آج الفیہ کالج کی مقبول و ہردلعزیز ٹیچر ہیں ، جن سے طلبہ کو کافی انسیت ہے ۔
Netflix نے کردیا بٹوارا! بھائی۔بہن، شوہر۔بیوی کوئی نہیں شیئر کرسکے گا پاس ورڈ: جانئے: کیوں
موت کے بعد خواجہ سرا کی لاش کے ساتھ کیا ہوتا ہے، دنیا سے چھپانا چاہتے ہیں راز، جنازے میں۔۔
WTC Final میں وراٹ کوہلی بسنے کو تیار، نیٹس میں بہا رہے پسینہ