عبدالمنان نے سونیا گاندھی کوخط لکھ کر کہا ہے کہ گزشتہ ایک مہینے سے پارٹی کی صدارت کا عہدہ خالی ہے۔ اس کی وجہ سے پارٹی کا کام متاثر ہو رہا ہے۔ ادھیررنجن چودھری تجربہ کار لیڈر ہیں اور اس سے قبل بھی وہ پارٹی کی صدارت سنبھال چکے ہیں۔ اس لئے انہیں عہدہ سونپا جائے۔
جماعت اسلامی بنگال کے نمائندوں نے کمیٹی کے رکن ایم پی سوگتا رائے سے ملاقات کی اور قومی تعلیمی پالیسی پر اپنےخدشات و سفارشات پیش کئے ہیں۔ جماعت اسلامی کے رکن شاداب معصوم نے کہا کہ سوگتاراٸے نے نہ صرف ہماری باتیں سنیں بلکہ ہمارے مطالبات کو بھی اہم بتایا ہے۔
روپک نے امتحان میں شرکت کے لئے تین سو کیلو میٹر کی مسافت طئے کی اور وہ بھی ایسے وقت میں جب انکا گاٶں سیلاب میں ڈوبا ہے، ساتھ ہی کورونا واٸرس کی زد میں آنے کا خطرہ بھی لاحق ہے۔ ایسے حالات میں روپک نے امتحان میں شریک ہونے کے لئے موٹر سائیکل کے ذریعہ مدنی پور سے کولکاتا کا سفر کیا اور امتحان گاہ پہنچے۔
بنگال کے بیربھوم کے میراٹی گرام میں پیدا ہوٸے پرنب مکھرجی کو پڑھنے لکھنے کا کافی شوق تھا۔ وہ خود بھی اچھے طالب علم تھے اور طلبا کو پڑھانا پسند کرتے تھے۔ انہوں نے کئی اسکولوں میں استاد کے طور پر بھی فراٸض انجام دئیے۔ ان اسکولوں میں ایک اسکول بنگال کے ہوڑہ ضلع کا بانکڑا اسلامیہ ہاٸی اسکول ہے جہاں انہوں نے استاد کے طور پر ملازمت کی تھی۔
مغربی بنگال کے کٸی کالجوں نے داخلے کے لٸے بالی ووڈ اسٹار کے لٸے اہنے دروازے کھول دیٸے ہیں۔ ان کالجوں کی میرٹ لسٹ دیکھیں تو یہی اندازہ ہوگا۔ بنگال کے اعلی تعلیمی ادارے اپنی بہترین تعلیم کے لٸےجانے جاتے ہیں۔ جہاں تعلیم حاصل کرنا ہر طلبا کی خواہیش ہوتی ہے۔
پرنب مکھرجی کے انتقال کے ساتھ ہی ہندوستانی سیاست کی ایک اہم باب ہمیشہ کیلئے بند ہوگیا ۔ اپنے طویل سیاسی زندگی میں وہ آل انڈیا کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما تھے اور مختلف وقتوں میں حکومت ہند میں کٸی اہم وزارتوں کے فرائض انجام دے چکے ہیں ۔
کالج کا میرٹ لسٹ جاری ہونے کے بعد ہر کوٸی اب یہی سوال کررہا ہے کے کیا سنی لیون نے یہاں سے تعلیم حاصل کرنے کے لٸے کوٸی درخواست دی ہے۔
مغربی بنگال حکومت مرکزی حکومت کے ساتھ مل کر ہندستان میں پھنسے تبلیغی جماعت سے وابستہ بنگلہ دیشی شہریوں کو واپس بھیج رہی ہے۔ مغربی بنگال حکومت کے مطابق 265میں سے 72افراد اپنے وطن کو لوٹ چکے ہیں۔ بیشتر اراکین کو ہند۔بنگلہ دیش سرحد بینا پول کے قریپ ٹھہرایا گیا ہے۔ ان تمام افراد کی کورونا جانچ منفی آٸی ہے۔
گزشتہ دنوں وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کورونا کے بڑھتے مریضوں پر اپوزیشن کی تنقید ہر کہا تھا کہ حکومت نہ خدا ہے نہ جادوگر۔ ایسے مں کورونا کے بڑھتے مریض کے لئے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانا افسوسناک ہے۔ تاہم وزیر اعلی نے ماہرین کی کمیٹی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوٸے محکمہ صحت کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ستمبر تک بنگال میں حالات کنٹرول میں آجائیں گے۔
ہندوستان کے قدیم اور بڑے شہروں میں ایک اہم شہر کولکاتا شہر ہے جو اب کولکاتا کے نام سے جاناجاتا ہے۔ اس شہر نے اپنے قیام کے 330 سال مکمل کرلٸے ہے، لیکن کورونا بحران کے باعث شہر کولکاتا کی سالگرہ کاجشن بھی خاموشی کے نذر ہوگیا۔
ڈاکٹروں کے مطابق شاید یہ ملک کا سب سے کم عمر بچہ ہے ، جو کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد صحت یاب ہوکر گھر لوٹ گیا ہے ۔
اپنی سالگرہ پر کیک کاٹنا ترنمول لیڈر شہناز قادری کو مہنگا پڑگیا ۔ ان کے برتھ ڈے کی فوٹو دیکھ کر لوگ انہیں مبارکباد دینے کی بجاٸے ان کی تنقید کررہے ہیں ۔
ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق 'ہمیں مسجد پر اعتراض نہیں ہے بلکہ رن وے کے لاٸن پر کوٸی بھی عمارت ہوتی تو ایسی ہی بے چینی کا اظہار کیا جاتا' جبکہ مسجد کمیٹی کے صدر صدیق اللہ چودھری جو ریاستی وزیر بھی ہیں انہوں نے ایر پورٹ اتھارٹی کے اعتراض پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوٸے موجودہ حالات میں اس طرح کے معاملے اٹھاٸے جانے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
کورونا سے متاثر خاتون مریضہ کی موت کے واقعے نے ایک بار پھر انسانیت کو شرمسار کردیا ہے۔ کولکاتا میں کورونا سے متاثر خاتون کی صرف اسپتال میں پیسے جمع نہ کرانے کی وجہ سے ایمبولینس میں ہی موت ہو گئی۔
اگر آپ مغربی بنگال کے مرشدآباد سے تعلق رکھتے ہیں تو آپ کی ان سرگرمیوں پر آپ کو سزا بھی مل سکتی ہے۔ جی ہاں مرشداباد کی ایک ایک کمیٹی ایک ایسا ہی حیران کن فرمان جاری کیا ہے۔
Netflix نے کردیا بٹوارا! بھائی۔بہن، شوہر۔بیوی کوئی نہیں شیئر کرسکے گا پاس ورڈ: جانئے: کیوں
موت کے بعد خواجہ سرا کی لاش کے ساتھ کیا ہوتا ہے، دنیا سے چھپانا چاہتے ہیں راز، جنازے میں۔۔
WTC Final میں وراٹ کوہلی بسنے کو تیار، نیٹس میں بہا رہے پسینہ