موجودہ دور ترقی کا دور ہے۔ آج زمانہ ترقی کر رہا ہے اور ترقی کے اس دور میں کیا مرد کیا خواتین ہر کسی نے اہنی الگ پہچان بناٸی ہے۔ تاہم ایک ایسے وقت میں جب مسلم خاتون کا گھروں سے باہر نہیں نکلتی تھی، ایسے وقت میں سیعدہ خانم فوٹو گرافری کے میدان میں آگے آٸی اور اپنی تصاویر سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کی۔
بی جے پی کے کئی لیڈران نے ترنمول کانگریس کا دامن تھام لیا ہے وہیں ریاستی بی جے پی کے لیڈران و قومی لیڈران کے درمیان بھی دوری دیکھنے کو مل رہی ہے۔
مقامی لوگ یہاں چہل قدمی کیلئے آتے تھے اور شام کے وقت یہاں گھومنے والوں کی بھیڑ ہوتی تھی ، مگر مقامی لوگوں کے مطابق دیوار کی تعمیر کی وجہ سے یہ میدان چھوٹا ہوجائے گا اور اس سے لوگوں کو تکلیف ہوگی ۔
بیگم حضرت محل جنہیں اودھ کی آن بان شان مانا جاتا یے ۔ نواب واجد علی شاہ کی اہلیہ بیگم حضرت محل نے انگریزوں کے خلاف اپنی جنگ میں انگرزوں کو بھی حیران کردیا ۔
یوم آزادی کے پروگرام میں کورونا بحران پر وزیر اعلی ممتا بنرجی کے لکھے گیت کو بجایا جاٸے گا ۔ اس پروگرام میں وزیر اعلی متا بنرجی کورونا واریٸرس کوخراج عقیدت پیش کریں گی ۔
کونکنا سین اور اداکار رنویر شوری نے 2010 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے ۔ لیکن یہ شادی زیادہ دنوں تک نہیں چل سکی اور 2015 میں ان دونوں نے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ۔
اسپتال کی جانب سے ڈاکٹر کی فیملی کو اب 18 لاکھ 34 ہزار کا بل دیا گیا ۔ بل کی ادائیگی کے لئے علاقے بھر میں چندہ کیا گیا ۔
Prayers for recovery of Pranab Mukherjee : بنگال کے بیر بھوم ضلع کا حال بالکل الگ ہے ۔ یہاں ہر گھر میں خواہ وہ کسی بھی طبقہ و فرقہ سے تعلق رکھتا ہو ، پرنب مکھرجی کے لٸے دعائیں مانگی جارہی ہیں ۔
حسین جہاں نے اس پورے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوٸے حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے اس طرح کی دھمکیوں پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوٸے اس معاملے میں پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔
اب ایک بار پھر ممتا حکومت پر کسانوں کو نظر انداز کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
ذرائع سے ملی خبر کے مطابق ملک میں تیزی سے پھیل رہے کورونا واٸرس کے پیش نظر مرکزی حکومت ایک بار پھر سخت لاک ڈاٶن شروع کرنا چاہتی ہے۔ اس کے لئے وزیر اعظم مختلف وزرائے اعلیٰ سے بات کریں گے۔
کولکاتہ کے سرکاری کولکاتہ میڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا ۔ کورونا سے متاثر مریض نے اسپتال کی عمارت سے چھلانگ لگا کر زندگی ختم کرنے کی کوشش کی ، لیکن اسپتال کے وارڈ بواٸے نے اسے بچالیا ۔ اس کے بعد مریض کی جو کفیت ہوئی ، اس نے سب کی آنکھیں نم کردی ۔
مالدہ ضلع کے ایڈیشنل سپرٹنڈنٹ آف پولیس ایچ ایم رحمان اہنے میڈیکل کی تعلیم سے اپنے ساتھیوں کی مدد کررہے ہیں۔ وہ اپنے ساتھیوں کی صحت کی نگرانی کے ساتھ ان کا خیال رکھتے ہیں۔ پولیس اور ڈاکٹر دونوں کی ذمہ داری نبھاکر وہ بہت مطمئن ہیں۔
مغربی بنگال کے محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے درمیان مڈ ڈے میل کی تقسیم، آن لائن کلاس اور طلبا کو کلچرل اور سماجی کاموں میں حصہ لینے کیلئے حوصلہ افزائی کرنے والے ٹیچروں کو ایوارڈ سے نوازا جائےگا۔
کورونا کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر ریاست بھر میں ہفتے میں دو دنوں کامکمل لاک ڈاٶن شوع کیا گیا ہے، لیکن کل 5 اگست کے لاک ڈاٶن پر بنگال میں سیاست تیز ہوگٸی ہے۔
Netflix نے کردیا بٹوارا! بھائی۔بہن، شوہر۔بیوی کوئی نہیں شیئر کرسکے گا پاس ورڈ: جانئے: کیوں
موت کے بعد خواجہ سرا کی لاش کے ساتھ کیا ہوتا ہے، دنیا سے چھپانا چاہتے ہیں راز، جنازے میں۔۔
WTC Final میں وراٹ کوہلی بسنے کو تیار، نیٹس میں بہا رہے پسینہ