سومن مترا نے 1960 سے 70 کی دہاٸی میں کانگریس کو بنگال میں مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
سب انسکٹر شاہ عالم مرضی نے کہا کہ انہوں نے انسانیت کی خدمت کی ہے ۔ کیونکہ ان کا مذہب بھی انہیں یہی سکھاتا ہے ۔ بنگال پولیس نے سب انسپکٹر کے اس اقدام کو ریاست بھر میں مثال کے طور سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ہندوستان میں کورونا وائرس تیزی سے پیر پھیل رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے روک تھام کے لٸے اقدامات کئے جا رہے ہیں، لیکن اب اس بیماری نے ملک کی بڑی آبادی کو متاثر کیا ہے۔
ریاست کے سرکاری مدارس میں اسسٹنٹ ٹیچرکی بحالی کے لٸے 12 امیدواروں کی فہرست تیار کی گٸی ہے، جن میں ایک بھی مسلم امیدار شامل نہیں ہے۔ وہیں دوسری جانب انگریزی کے ٹیچر کے لٸے انٹرویو کےلٸے بلاٸے گٸے امیدواروں کی فہرست میں بھی ایک بھی مسلم امیدوار شامل نہیں ہے۔
ترنمول کانگریس کو سیاسی سطح پر مسلم لیڈران کا فقدان نظر ارہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ پارٹی میں اسمبلی الیکشن کے لئے کئے گئے ردو بدل میں مسلم نمائندگی حیران کن ہے ۔
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور این ار سی پر مغربی بنگال کی ممتا حکومت نے اپنی تحریک جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوٸے مرکز کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی اے اے اور این ار سی کے خلاف تحریک میں شامل ہوئے لوگوں کے خلاف قانونی کارروائی پر مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کی حکومت اس تحریک کو بھولی نہیں ہے اور یہ تحریک جاری رہے گی۔
نارتھ چوبیس پرگنہ کے ایک 55 سالہ شخص میں کورونا کے علامات سامنے آنے کے بعد مریض کو ندیا ضلع کے کالج آف میڈیسن اینڈ جواہر لال نہرو میموریل اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا تھا ، جہاں مریض کو احساس ہوا کے اس کے بغل والے بیڈ پر ایک ایسا مریض ہے ، جو بالکل ساکت ہے اور اس کا علاج بھی نہیں کیا جارہا ہے ۔
لاک ڈاون کے پہلے دن حکومت کو عوام کا بھی تعاون دیکھنے کو ملا ۔ کولکاتہ کی سڑکیں سنسان نظر آئیں ، تمام تر سرگرمیاں ٹھپ تھیں اور تجارتی سرگرمیاں بھی بند رہیں ۔
حکومت کی جانب سے جاری کی گئی گائیڈ لائنس کے مطابق ہر ہفتہ دو دودن لاک ڈاون نافذ رہے گا ۔ صبح 6 بجے سے رات دس بجے تک سخت لاک ڈاون نافذ رہے گا ۔
مہتاب حسین نے کہا کہ سیاست سے دوری بنانے کا فیصلہ میرا اپنا ذاتی فیصلہ ہے اور میں مستقبل میں عوا م کی خدمت کرتا رہوں گا۔
کورونا بحران اور لاک ڈاٶن سے جہاں ملک بھر میں لوگ مالی تنگی کا شکار ہوٸے ہیں وہیں کولکاتا کے لوگوں کو بجلی کے بل نے ایسا جھٹکا دیا کے شہر کے لوگوں کو سڑک پر اتر کر احتجاج کرنا پڑا۔
لاک ڈان میں کام بند ہوجانے کی وجہ سے لوگ کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں ۔ طلبہ کے لئے تعلیمی سلسلہ جاری رکھنا مشکل ہورہا ہے ۔
ریاستی چائلڈ کمیشن نے اس معاملہ پر نظر رکھنے کے لئے علاحدہ سیل قائم کیا ہے ، جس کے ذریعہ اس طرح کے واقعات پر روک لگائی جاسکے ۔
کوروناوائرس سے مرنے والوں کے لئے کولکاتہ کا دھاپا شمشان گھاٹ چھوٹا پڑنے لگا ہے۔ کولکاتہ میونسپل کارپوریشن کی نظر اب مٹیابرج شمشان گھاٹ پر ہے جہاں کورونا سے مرنے والوں کی اخری رسومات اداکی جاٸے گی۔
متاثرہ شخص کو محکمہ صحت کے افسران کے حوالے کریا گیا ہے اور دونوں فلائٹ کے مسافروں کو الرٹ کیا جارہا ہے ، جنہوں نے اس کے ساتھ سفر کیا تھا ۔
Netflix نے کردیا بٹوارا! بھائی۔بہن، شوہر۔بیوی کوئی نہیں شیئر کرسکے گا پاس ورڈ: جانئے: کیوں
موت کے بعد خواجہ سرا کی لاش کے ساتھ کیا ہوتا ہے، دنیا سے چھپانا چاہتے ہیں راز، جنازے میں۔۔
WTC Final میں وراٹ کوہلی بسنے کو تیار، نیٹس میں بہا رہے پسینہ