مغربی بنگال میں اس بیماری کے ساتھ جنم لینے والا یہ پہلا بچہ ہے جبکہ عراق و دیگر ملکوں سمیت دلی و مہاراشٹر میں بھی ہارلے کوٸن اکتھاٸسیس کی بیماری کے ساتھ بچوں کا جنم ہوچکا ہے۔
امسال مغربی بنگال مدرسہ بورڈ کے ہاٸی مدرسہ امتحان میں 800 نمبر میں مرشدآباد کی نفیسہ خاتون نے 771 نمبر حاصل کرکے ریاست میں پہلا مقام حاصل کیا ہے
مغربی بنگال کی دسویں جماعت کے بورڈ امتحان میں مسلم طلبا نے بھی ٹاپ-10 کی فہرست میں جگہ بنائی ہے۔ ٹاپ-10 میں پانچ مسلم طلبا نے بھی ٹاپ -10 جگہ بناکر تاریخ رقم کردی ہے۔ چھٹی سے لے کر 10ویں پوزیشن پر اقلیتی طلبا نے کامیابی حاصل کی ہے۔
بنگال سول سروس ایگزیکیٹو امتحان میں کامیابی کے بعد مختلف عہدوں پر فائز رہی دیب دتہ رائے فی الحال ریاست کے ہگلی ضلع کے چندن نگر میں ڈپٹی مجسٹریٹ کے عہدے پر فائز تھیں۔
بنگال میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد اب سپتالوں میں ان کے داخلے کو لیکر ہورہی ہے پریشانی ریاست کے بیشتر سرکاری اسپتالوں میں بیڈ نہ ہونے کی وجہ سے کورونا کے مریضوں کو ہورہی ہے۔
دنیا بھر میں ڈبیٹ کے لئے مشہور آکسفورڈ یونین سوسائٹی نے ڈبیٹ کے لئے وزیر اعلی ممتا بنرجی کو مدعو کیا ہے۔
بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے سی بی ایس ای کے ذریعہ نصاب میں کمی کرنے کے فیصلہ کو افسوسناک بتایا ۔
وزیر اعلی ممتابنرجی نے ہولیس کو کنٹینمنٹ زون علاقوں میں سختی برتے کی اپیل کی ہے۔ ماسک کے بغیر نظر آنے والے لوگوں پر جرمانہ عاٸد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ریاست میں کورونا کے بڑھتے مریضوں کے بعد حکومت نے سخت فیصلہ لیا ہے۔
ڈاکٹر فواد حلیم نے کہا کہ ہماری تنظیم کا بنیادی مقصد مالی اعتبار سے کمزور افراد کو زیادہ سے زیادہ خدمات فراہم کرنا ہے۔
بینڈ کاروبار سے وابستہ محمد اکرم نے بتایا کہ ان کا کاروبار بالکل ٹھپ ہے اور یہ ایک ایسا کاروبار جس کے بارے میں بات کرنے و سوچنے والا بھی کوئی نہیں ہے ۔
ریاستی وزیر جاوید احمد خان نے امفان فنڈ میں بدعنوانی کے الزامات کو افسوسناک بتاتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں پر بنگال کو بدنام کرنے کا الزم لگایا ۔
مغربی بنگال اردو اکیڈمی نے شمالی بنگال کے اتردیناج پور کے اسلام پور میں واقع اکیڈمی کی نئی عمارت کو کورونا اسپتال کیلئے حکومت کے سپرد کیا ہے ۔
ملک میں کورونا کے بڑھتے مریضوں کی تعداد سے جہاں لوگوں میں پریشانی دیکھی جارہی ہے۔ وہیں اس مرض سے متعلق سے تمام تر دعوٶں کے باوجود سرکاری لاپرواہی بھی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ کولکاتہ میں ایک ایسا ہی دل دہلانے والا معاملہ سامنے ایا ہے۔
وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بنگال کے پہلے وزیر اعلی بدھان چندر رائے کے یوم پیدائش پر یکم جولائی کو ریاست بھر میں عام تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ دن ڈاکٹروں کے نام ہے ۔
ایک خاتون جو 30 سال سے نارمل زندگی گزار رہی تھی۔ نہ تو کوئی پریشانی تھی اور نہ ہی کسی طرح کی کوئی مشکل لیکن اچانک ایک دن اس کے پیٹ میں درد (Stomach Pain) ہوا اور جب وہ اسپتال پہنچی تو ڈاکٹرس بھی حیران ہو گئے۔ ڈاکٹروں کو معلوم ہوا کہ وہ خاتون نہیں بلکہ مرد(Men) ہے۔
Netflix نے کردیا بٹوارا! بھائی۔بہن، شوہر۔بیوی کوئی نہیں شیئر کرسکے گا پاس ورڈ: جانئے: کیوں
موت کے بعد خواجہ سرا کی لاش کے ساتھ کیا ہوتا ہے، دنیا سے چھپانا چاہتے ہیں راز، جنازے میں۔۔
WTC Final میں وراٹ کوہلی بسنے کو تیار، نیٹس میں بہا رہے پسینہ